نتائج تلاش

  1. اسد عباسی

    محفل دا پِنڈ

    سوچیں اگر آپ گنجان شہر کے کسی تنگ ہوٹل کے بجائے اس طرح کے کسی گھر میں رہیں تو مری کے ٹرپ کا مزہ دوبالا نہ ہو جائے۔ عاطف بھائی آپ پریشان نہیں ہونا آپ تو میرے غریب خانے پر رہیں گے یہ گھر میں مالدار لوگوں کو دکھا رہا ہوں۔
  2. اسد عباسی

    محفل دا پِنڈ

    آج کل آپ کو روڈ کے کنارے کرائے پر گھر مل سکتے ہیں جو کہ ہوٹل سے سستے بھی ہوتے ہیں اور قدرتی ماحول میں بھی ہوتے ہیں۔
  3. اسد عباسی

    محفل دا پِنڈ

    اب کبھی جانا ہو تو مری شہر کے بجائے آپ سیر کے لئے تھوڑا آگے کوہالہ کشمیر سائڈ پر چلے جائیں اصل قدرتی ماحول آپ کو وہاں نظر آئے گا۔
  4. اسد عباسی

    محفل دا پِنڈ

    لو پھر اسی خوشی میں "دروننے" کھاؤ ہمارے با‏غ کے اور موج کرو
  5. اسد عباسی

    محفل دا پِنڈ

    بس اس کو ہماری ذات کی حساسیت ہی سمجھ لیں۔جب آپ میرے گاؤں (میرے جنون) کی تصویر پسند کرتی تھی تو میں سوچتا تھا کہ آپ میرا علاقہ کبھی نہیں دیکھ سکتی اور آج یہ جان کر خوشی ہوئی کہ آپ نے تو وہاں کا پانی بھی پیا ہوا ہے۔
  6. اسد عباسی

    محفل دا پِنڈ

    لو جی جتنی خوشی ہمیں آج ہوئی اس محفل پر اس سے پہلے کبھی نہ ہوئی تھی کہ آپ پاکستانی ہو :dancing: :dancing::dancing::dancing::dancing::dancing::dancing::dancing::dancing::dancing::dancing::dancing::dancing::dancing::dancing::dancing::dancing:
  7. اسد عباسی

    محفل دا پِنڈ

    شمشاد بھائی یہ تو ہمیں ہی پتہ ہو گا نا کہ یہ فوت شدہ ہیں کاہک کو تو نہیں :chicken2:
  8. اسد عباسی

    محفل دا پِنڈ

    اوہ معذرت خواہ ہوں میں بھارت کا سمجھا تھا۔اور بہن کو عرصے سے وہیں کا سمجھ رکھا ہے اس کے لئے بھی معذرت۔ ویسے ہمیں پڑوسی ملک سے محبت ہی اتنی ہے کہ ہر ترانگا ہمیں انہیں کا نظر آتا ہے۔:battingeyelashes:
  9. اسد عباسی

    محفل دا پِنڈ

    اگر آپ مری جی ٹی روڈ سے گئی ہوں تو آپ کو پتا ہو گا کہ راستہ میں ایک علاقہ چھرہ پانی کے نام سے آتا ہے وہاں گاڑیاں دھوئی جاتی ہیں وہاں پر آپ اس طرح کا قدرتی پانی دیکھ سکتی ہیں فرق صرف یہ ہے کہ اس کے آگے دیوار بنا کر اس میں نلکہ لگا دیا گیا ہے اور یہ گاؤں میں ہے اور اس پر کوئی پکی جگہ بنانے کے...
  10. اسد عباسی

    ڈاکٹر طاہر القادری کا مبشر لقمان کو دیا گیا انٹرویو

    جزاک اللہ بھائی آج کے بعد آپ کو نہیں جھیڑوں گا :silent3:
  11. اسد عباسی

    ڈاکٹر طاہر القادری کا مبشر لقمان کو دیا گیا انٹرویو

    میرے خیال میں کوئی بھی رائے جو احترام اور اچھے الفاظ کے ساتھ ہو غلط نہیں ہوتی بلکہ ایک رائے ہوتی ہے اور جب اس طرح کی دو یا زائد رائے ملتی ہیں تو غالب امکان یہی ہوتا ہے کہ اس میں سے اس سے بہتر ایک رائے نکلے گی۔باقی آپ کو یہ اعزاز حاصل ہو گیا ہے کہ آپ پہلے انسان ہیں جنہوں نے مجھے غیرمتفق ریٹنگ...
  12. اسد عباسی

    محفل دا پِنڈ

    بادلوں سے انچی اڑان اپنی ، سب سے الگ پہچان اپنی (ملکہ کوہسار مری)
  13. اسد عباسی

    محفل دا پِنڈ

    لو جی اسی پنڈ وچ ککڑاں دی ہٹی بنان دا ارادہ کیتا اے تے مال لے کے آ وی گئے آں۔پر سوچ وی رئے آں کے ايتھے تے بندہ ہی کوئی نئی تے کی ساڈیاں ککڑاں گیدڑ ہی کھان گے :nailbiting:
  14. اسد عباسی

    ڈاکٹر طاہر القادری کا مبشر لقمان کو دیا گیا انٹرویو

    zeesh بھائی ڈاکٹر صاحب اسٹیبلشمٹ کے موہرے ہیں یا نہیں اس پر تو ہم بحث نہیں کریں گے کہ یہ تو کچھ دن میں پتا چل ہی جائے گا۔ فائدہ کس کو ہو گا اس پر بھی اختلاف ہو سکتا ہے لیکن جو بات آپ نے آخر میں کہی اس پر ہمیں شدید اعتراض ہے۔ آپ کہہ رہے ہیں کہ ہمیں جلے ہوئے ابھی پانچ سال بھی نہیں ہوئے۔جبکہ ہمارے...
  15. اسد عباسی

    ڈاکٹر طاہر القادری کا مبشر لقمان کو دیا گیا انٹرویو

    یہ ایک بہت بہترین انٹرویو تھا اور اس میں مبشر لقمان نے عام انداز سے ہٹ کر سوال کئے اور جواب بھی کافی معقول تھے۔ جہاں تک حسان خان بھائی کا سوال ہے تو جناب یہ وہی انٹرویو ہے جس میں بقول میڈیا کے انہوں نے نگران وزیراعظم بننے کی خواہش کی جبکہ حقیقت یہ ہے کہ مبشر لقمان کے اصرار پر کہ "اگر آپ کو بنا...
  16. اسد عباسی

    پاکستان میں یوٹیوب دوبارہ کھولنے کا فیصلہ ہو گیا۔آج یا کل آپ یوٹیوب استعمال کر سکیں گے۔

    پاکستان میں یوٹیوب دوبارہ کھولنے کا فیصلہ ہو گیا۔آج یا کل آپ یوٹیوب استعمال کر سکیں گے۔
  17. اسد عباسی

    فطرت کے مناظر کی کرتا ہے نگہبانی یا بندہ سحرائی یا مرد کوہستانی

    فطرت کے مناظر کی کرتا ہے نگہبانی یا بندہ سحرائی یا مرد کوہستانی
  18. اسد عباسی

    فطرت کے مناظر کی کرتا ہے نگہبانی

    فطرت کے مناظر کی کرتا ہے نگہبانی
  19. اسد عباسی

    فطرت کے مناظر کی کرتا ہے نگہبانی

    فطرت کے مناظر کی کرتا ہے نگہبانی
  20. اسد عباسی

    محفل دا پِنڈ

    شاید آپ میں سے اکثر لوگوں کے لئے یہ نئی چیز ہو اس لئے شئیر کر رہا ہوں "مری میں پانی پہاڑ کے اندر سے نکلتا ہے اور اس کی مقدار آپ تصویر میں دیکھ سکتے ہیں" ہم لوگ پہاڑ میں بنے اس قدرتی سراخ کے آگے ایک جستی چادر کا ٹکڑا لگا دیتے ہیں۔یہ پانی انتہائی شفاف ہوتا ہے اور مری کے باسیوں کا دارو مدار اسی قسم...
Top