نتائج تلاش

  1. اسد عباسی

    محفل دا پِنڈ

    یہ کسی مصور کی بنائی ہوئی تصویر نہیں بلکہ خالق کائنات کی عظمت بیان کرتا اصل منظر ہے۔(ملکہ کوہسار مری)
  2. اسد عباسی

    محفل دا پِنڈ

    ہا ہا ہا ہا خوب مشاہدہ ہے آپ کا۔ ویسے یہ میرا مطلب ہے عاطف بٹ بھائی ہیں ہی اتنے اچھے انسان کہ ہر کوئی ان سے ملاقات کے بعد ان کو اپنا دوست بنا لیتے ہیں۔ میں سوچ رہا تھا کہ میں تو ملا بھی نہیں اور ان سے زیادہ بات کرنے کا ابھی موقع نہیں ملا تھا تب سے ہی ہم ان کو اپنے دوستوں میں شامل کئے ہوئے تھے...
  3. اسد عباسی

    محفل دا پِنڈ

    اور ہاں سب کا شکریہ ادا کرنا تو یاد ہی نہ رہا کہ یہ بھی رسم زمانہ ہے۔ آپ سب کا بہت شکریہ کہ آپ نے میرے گاؤں کی تصاویر کو پسند کیا۔(y)
  4. اسد عباسی

    محفل دا پِنڈ

    نہیں تعبیر بہن یہ محترم ہمارے اچھے دوستوں کی فہرست میں جگہ بنا چکے ہیں اور اگر ایسا نہ بھی ہوتا تو ہم پہاڑی لوگوں کا ایک قول ہوتا ہے" اگر دشمن بھی گھر آ جائے تو اس کی مہمان نوازی کرو" ویسے مجھے پتا ہے کہ آپ نے ازراہ مذاق ہی کہا ہے۔مگر ہمیں چونکہ اپنے منہ میاں مٹھو بننے کا موقع مل رہا تھا اس بات...
  5. اسد عباسی

    محفل دا پِنڈ

    بلکل جناب یہ تو میرے لئے فخر کی بات ہے کہ آپ ہمارے مہمان بنیں میں جب بھی آیا آپ کو دعوت ضرور دوں گا انشااللہ۔
  6. اسد عباسی

    محفل دا پِنڈ

    اوہ مرشد بھی :notworthy:
  7. اسد عباسی

    محفل دا پِنڈ

    ہم یہ تو نہیں کہتے کہ آپ ہر وقت یہی بیٹھے رہیں کہ یہ تو صرف بونگیاں مارنے کی جگہ ہے :p "معذرت کے ساتھ"،لیکن جب بھی محفل کا چکر لگے تو ہر پنڈ کا باسی ایک ایک پیغام اور ایک ایک جواب چھوڑ جایا کرے تو رونق ہی رونق لگی رہے گی۔:bee:
  8. اسد عباسی

    محفل دا پِنڈ

    اب الفاظ کا اتنا بھی قحط نہیں پڑا ابھی تک ہاں آپ یہ کہہ سکتی ہو کہ ٹائم یا موڈ نہیں تھا کچھ کہنے کو۔ اور یہ اف اف بھائی کون ہیں جن کو آپ نے مخاطب کیا ہے۔اور یہ اف اف کیوں ہیں یہ بھی ایک سوال ہے۔ باقی رہی بات چوہدری صاحب کی تو وہ آپ نے ٹھیک کہا مصروف انسان ہیں اور ہمیں اس بات کا احساس ہے بس ان سے...
  9. اسد عباسی

    مرزا اسد اللہ خان غالب کے یوم پیدائش کی مناسبت سے۔میری پسند

    ﺷﻮق، ﮨﺮ رﻧﮓ ِ رﻗﯿﺐ ﺳﺮوﺳﺎﻣﺎں ﻧﮑﻼ ﻗﯿﺲ ﺗﺼﻮﯾﺮ ﮐﮯ ﭘﺮدے ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﻋﺮﯾﺎں ﻧﮑﻼ زﺧﻢ ﻧﮯ داد نہ دی ﺗﻨﮕﺊ دل ﮐﯽ ﯾﺎرب ﺗﯿﺮ ﺑﮭﯽ سینہ ﺑﺴﻤﻞ ﺳﮯ پر اﻓﺸﺎں ﻧﮑﻼ ﺑﻮﺋﮯ ﮔﻞ، ﻧﺎلہ دل، دود ﭼﺮاغ ﻣﺤﻔﻞ ﺟﻮ ﺗﺮی ﺑﺰم ﺳﮯ ﻧﮑﻼ، ﺳﻮ ﭘﺮﯾﺸﺎں ﻧﮑﻼ دل ﺣﺴﺮت زده ﺗﮭﺎ ﻣﺎﺋﺪۀ ِ ﻟﺬت درد ﮐﺎم ﯾﺎروں ﮐﺎ بہ ﻗﺪر ﻟﺐ و دﻧﺪاں ﻧﮑﻼ اے ﻧﻮ آﻣﻮز ﻓﻨﺎ ﮨﻤتِ دﺷﻮار...
  10. اسد عباسی

    محفل دا پِنڈ

    یہ دن کا کھانا ہے ناشتے میں چٹنی نہیں بنائی جاتی۔جب صبح سے کام میں مصروف تھکا ہارا بندہ گھر واپس آتا ہے اور کچھ دیر سستانے کے بعد اس کو پھر سے کام شروع کرنا ہوتا ہے تو گھر والے اس خوبصورت انداز سے اس کی خاطر کرتے ہیں۔
  11. اسد عباسی

    “I will not say I failed 1000 times. I will say that I discovered there are 1000 ways that can...

    “I will not say I failed 1000 times. I will say that I discovered there are 1000 ways that can cause failure”
  12. اسد عباسی

    لوک موسیقی اوکھے پینڈے، لمیاں راہواں عشق دیاں!!!

    پڑھی میری نماز جنازہ سبھی نے مگر۔ جس کیلئے مرے وہ وضو کرتے رہے۔!:pagaldil:
  13. اسد عباسی

    محفل دا پِنڈ

    خوبصورت منظر۔ایک تازہ تصویر میرے گاؤں کی
  14. اسد عباسی

    محفل دا پِنڈ

    آؤ جی جس جس نے پہاڑیوں کی خوراک کھانی ہے۔
  15. اسد عباسی

    محفل دا پِنڈ

    لو جی بس گیا یہ پنڈ،جن کی فرمائش پر پنڈ بسایا گیا تھا وہ چار دن بعد آئے اور چار الفاظ لکھ کر رفو چکر ہو گئے۔:hypnotized: اور چوہدری صاحب بھی کبھی کبھی دوڑتے بھاگتے آتے ہیں اور "زبردست،مفید،پسند،وغیرہ وغیرہ کے بٹن جلدی جلدی کلک کر کے غائب ہو جاتے ہیں۔:yell:
  16. اسد عباسی

    محفل دا پِنڈ

    محترم ہماری کیا جرت کہ ہم اپ کو پلاٹ کا وعدہ کریں یہ کام چوہدری صاحب ہی کر سکتے ہیں۔ البتہ ہم سفارش ضرور کر دیں گے۔ باقی رہی اختلاف والی بات تو اس پر اتنا ہی کہہ سکتا ہوں کہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:silent3: رہنے ہی دیں۔ورنہ پنڈ کا چنگا بہلا ماحول خراب ہو جائے گا۔
  17. اسد عباسی

    23 دسمبر، مینار پاکستان ،سیاست نہیں ریاست بچاؤ اور علامہ طاہرالقادری

    ہا ہا ہا ہا برین ہیکر بھائی آپ کا شاید پہلی بار پالا پڑا ہے۔:ROFLMAO: اگر میں سہی سمجھا ہوں تو
  18. اسد عباسی

    محفل دا پِنڈ

    ُ@شییزان بھائی ہم آپ کو پنڈ میں خوش آمدید کہتے ہیں پتہ نہیں کہ آپ یہاں بسنے آئے ہیں یا یوں ہی چکر لگانے۔:-| اگر بسنے آئے ہیں تو پلاٹ کے لئے آپ کو چوہدری صاحب کا انتظار کرنا پڑے گا کہ وہ آج کل "کہی اور" مصروف ہیں۔;) باقی رہی بات بعض دھاگوں میں ظرز تخاطب کی بات تو بھائی دل برا نہ کریں یہاں سب...
  19. اسد عباسی

    طاہرالقادری کا سو فیصد سچ!!!

    مثبت انداز میں جواب کے لئے شکریہ اور میں کوئی ایسا لنک تلاش کرنے کی کوشش کروں گا ) ہا ہا ہا معافی چاہتا ہوں دوسرا حصہ میں نے بعد میں پڑھا یا آپ نے بھی میری طرح ایڈٹ کیا ہے۔وہ کہنے کا مطلب یہ واضع کرنا تھا کہ میں ادارہ کا کارکن نہیں ہوں لہذا جواب میں مجھے لتاڑنے میں ذرا رعاعت برتی جائے۔
Top