نتائج تلاش

  1. اسد عباسی

    طاہرالقادری کا سو فیصد سچ!!!

    محترمہ ام نور العين یہ ویڈیو میں نے نہیں بنائی اور نہ منہاج القرآن ادارہ کی طرف سے ہے اس لئے میں اس کا جواب دینے سے قاصر ہوں۔ویسے بہتر ہے کہ موسیقی کو چھوڑ کر باتوں پر ہی غور کر لیا جائے۔
  2. اسد عباسی

    23 دسمبر، مینار پاکستان ،سیاست نہیں ریاست بچاؤ اور علامہ طاہرالقادری

    حسن نظامی بھائی آج کافی مصروف رہا ہوں انشااللہ کل شام اس سارے دھاگے کو جہاں سے چھوڑا تھا اس کے بعد سارا پڑھوں گا اور پھر گیند کو میرے کورٹ میں کر دیجئے گا انشااللہ گول پکا ;)
  3. اسد عباسی

    طاہرالقادری کا سو فیصد سچ!!!

    یہ جواب ہے منہاج القرآن والوں کی طرف سے اور جن لوگوں نے وہ انٹرویو دیکھا ہے ان کے لئے ‌ضروری ہے کہ اسے بھی ملاحظہ فرمائیں۔ پاکستان میں جو لوگ یوٹیوب پر پابندی کی وجہ سے اس جواب کو نہیں دیکھ سکتے وہ فیس بک کے مندرجہ ذیل لنک کو استعمال کر کے جواب ملاحظہ فرما لیں۔...
  4. اسد عباسی

    محفل دا پِنڈ

    جب تحریر سے جنگ کی وجوہات معلوم نہ ہو رہی ہوں تو سمجھو کہ جنگ " کوڈ ورڈ " میں ہے اس لئے :donttellanyone: !!!!!!!!!! میں نے پہلے ہی اشارہ دے دیا تھا :notlistening:
  5. اسد عباسی

    محفل دا پِنڈ

    جی بڑھ تو لئے پر اس میں تو لڑائی والی کوئی بات نظر نہیں آئی۔:donttellanyone:!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!
  6. اسد عباسی

    محفل دا پِنڈ

    جاگتے رہنا بھائیووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووو۔ میرے تے نہ رہنا بھائیووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووو۔ :terror:
  7. اسد عباسی

    محفل دا پِنڈ

    شمشاد بھائی پتہ تو چلے کون کس سے لڑا تھا۔یا ساری تاریخ کا مطالعہ کرنا پڑے گا :hypnotized:
  8. اسد عباسی

    23 دسمبر، مینار پاکستان ،سیاست نہیں ریاست بچاؤ اور علامہ طاہرالقادری

    Dr Abdul Qadeer Khan @DrAQ_Khan I can't reach Lahore personally on 23rd december but all my best wishes are with Dr Tahir Ul Qadri sahb! He's a true patriot ٹویٹر پر ڈاکٹر قدیر خان کا پیغام
  9. اسد عباسی

    Don’t say, ‘If I could, I would.’ Say, ‘If I can, I will.’ :)

    Don’t say, ‘If I could, I would.’ Say, ‘If I can, I will.’ :)
  10. اسد عباسی

    محفل دا پِنڈ

    چائے کا شکریہ جناب پر بسکٹ دو ہی ہیں جھوٹا پیکٹ ہی لے آتے۔اور لوگوں پر نظر رکھنی کیا چھوڑ دوں یہاں لوگ ہی نہیں ہیں۔
  11. اسد عباسی

    محفل دا پِنڈ

    او بی بی کی الزام دتا اے اسی چوہدری صاحب وی سانوں بٹھا کے آپ چلے گئے تے دسو کتھے نے سارے پنڈ آلے کل 7 بج کے تے 26 منٹ تے اک کڑی نظر آئی سی تے اس توں بعد آج کوئی نظر آیا اے 24 گھنٹیاں تو بعد تے او وی کڑی اوے ایتھے دے سارے مرد پنڈوں بار ہی کم کردے نیں :eek:
  12. اسد عباسی

    محفل دا پِنڈ

    عاطف بٹ صاحب تواڈے حکم دے مطابق پنڈ دے چونک اچ بیٹھا بیٹھا سک گیا واں۔تسی کیا سی پر آن جان آلے تے نظر رکھنی اے۔ نالے تسی کیا سی کوئی غیر بندہ نظر آوے تے دسنا ہے توانوں پر مینوں اے تے دسو کہ پنڈ آلے کدوں آوندے نے ایتھے۔ کل آخری اک کڑی آ‎ئی سی کوئی 7 بج کے تےےےےےےےےےےے 26 منٹاں تے۔ اس توں بعد...
  13. اسد عباسی

    ڈاکٹر محمد طاہرالقادری اور تصاویر

    ارے شہزاد احمد بھائی آپ نے جواب اس اچھے انداز سے لکھا کہ کچھ برا لگنے کا تو سوال ہی پیدا نہیں ہوتا یقیناّ آپ مخالفت برائے مخالفت اور بحث برائے بحث والوں میں سے نہیں ہیں۔ رہی بات ان کی سفارشات کی تو آپ نے درست فرمایا کہ 23 دسمبر کا انتظار ہی کر لیتے ہیں کہ ہم خد بھی ڈاکٹر صاحب کے اندھے پیروکاروں...
  14. اسد عباسی

    ڈاکٹر محمد طاہرالقادری اور تصاویر

    محترم شہزاد احمد بھائی یہی اصل وقت ہے عوام کو جمع کرنے کا کہ جب ہر پاکستانی حکومت سے بلکہ اگر زرداری سے کہا جائے تو بہتر ہو گا نجات چاہتا ہے۔ جہاں تک آپ نے بات کی الیکشن کی تو اس میں کون سی کوئی بڑی تبدیلی آنے والی ہے صدر موصوف نے ہی رہنا ہے اور مرکز میں ایک مخلوط حکومت بننے جا رہی ہے جس میں...
  15. اسد عباسی

    ڈاکٹر محمد طاہرالقادری اور تصاویر

    محمد امین بھائی میرا نہیں خیال کہ وہ جلا وطن تھے۔وہ تو وہاں رہائش پذیر تھے اور اب اپنے وطن واپس آ رہے ہیں۔نہیں سمجھے (n) محترم ہم جلا وطن تو اس کو کہیں گے جو ملک سے باہر ہو کسی کے کہنے پر بھی واپس نہ آتا ہو اور وہاں سے بیٹھ کر ملکی معاملات میں بے جا مداخلت کرتا ہو(امید ہے آپ سمجھ گئے ہوں گے کہ...
  16. اسد عباسی

    23 دسمبر، مینار پاکستان ،سیاست نہیں ریاست بچاؤ اور علامہ طاہرالقادری

    بھائی مجھے تو سمجھ نہیں آ رہی ایک جگہ آپ فرماتے ہیں کہ پاکستان میں اسلامی جمہوریت ہے دوسری جگہ فرما رہے ہیں کہ یہاں بھی وہی جمہوریت ہے جو باقی ملکوں میں لمبادراز (آپ شاید عرصہ دراز لکھنا چاہ رہے ہیں) سے کامیابی سے چل رہی ہے۔اور جو آپ نے کہا کہ گلی کوچوں میں نمائندے کھڑے کریں تو ان کے پیسے کون...
  17. اسد عباسی

    جمہوریت پر مجبوریت کی پھبتی

    میرے بھائی آپ یہاں بھی ہیں۔ یہ اسلامی جمہوریت کس بلا کا نام ہے کچھ تفصیل سے آگاہ کریں گے آپ۔انتہائی معذرت کے ساتھ کہ میں جس چیز سے متفق نہ ہوں اس کا جواب ضرور دیتا ہوں کہ یا تو آپ مان جائیں یا ہمیں منا لیں :battingeyelashes:
  18. اسد عباسی

    23 دسمبر، مینار پاکستان ،سیاست نہیں ریاست بچاؤ اور علامہ طاہرالقادری

    میرے بھائی آج میڈیا کا دور ہے ہر ایک چینل یہ تقریر دکھائے گا گزارش ہی کر سکتا ہوں کہ آپ اپنے قیمتی وقت میں سے کچھ نکال کر یا تو مینار پاکستان تشریف لے جائیں یا ٹی وی پر سن لیں کہ اگر کوئی اور بتائے گا تو وہ اپنے مطلب کی ہی بات بتائے گا باقی سب سنسر اور اگر کسی چینل نے نہ دکھائی تو یہ لنک ہے اس پر...
  19. اسد عباسی

    23 دسمبر، مینار پاکستان ،سیاست نہیں ریاست بچاؤ اور علامہ طاہرالقادری

    میرے بھائی ۔ سب سے پہلے تو میں یہ بتا دوں کہ میں تحریک کا نمائندہ یا کارکن نہیں ہوں۔بلکہ میرا تعلق ملک کی دو بڑی سیاسی جماعتوں میں سے ایک کے ساتھ ھے۔اور الحمدللہ میرے جونیئر اس وقت ایم این اے ہیں۔اور ایک صاحب تو ایسے بھی ہیں جو میرے ساتھ گلیوں میں پوسٹر بھی لگاتے رہے ہیں۔لیکن سوال یہ ھے کہ اگر...
  20. اسد عباسی

    23 دسمبر، مینار پاکستان ،سیاست نہیں ریاست بچاؤ اور علامہ طاہرالقادری

    نہیں شہزاد بھائی یہی تو غلط فہمی ھے اکثر لوگوں کو وہ اصلاحات کے بارے میں بتانے آ رھے ھیں نہ کہ اپنا جلسہ کامیاب کروانے کے لئے جو یہ تحریک والے اتنی محنت کر رھے ھیں اپنے لئے نہیں کہ انہوں نے تو الیکشن ھی نہیں لڑنا۔وہ تو فرف لوگوں کو یہ بتانا چاہ رھے ھیں کہ الیکشن ضرور ھوں مگر اس سے پہلے نظام بدلا...
Top