نتائج تلاش

  1. اسد عباسی

    کیا آپ اس شخص کو جانتے ھیں جس کے ساتھ یہ قافلہ رواں دواں ھے؟

    جی ہاں آپ نے ٹھیک کہا میں نے بھی پہلی نظر میں یہ ھی سمجھا اور شاید ٹھیک ھی سمجھا تھا مگر یہ تصویر مجھے میرے فیس بک پیج کے کسی فین نے ارسال کی تھی اور اس پر کچھ تبصرہ کرنے کو کہا تو میں نے کر دیا اس کا خیال یہ تھا کہ یہ پروٹوکول کی ھے۔
  2. اسد عباسی

    کیا آپ اس شخص کو جانتے ھیں جس کے ساتھ یہ قافلہ رواں دواں ھے؟

    کہتے ھیں کہ26 دسمبر 1950 کو اندرون سندھ کے ایک علاقہ سانگھڑ میں ایک چھوٹے سے کسان کے گھر ایک بچہ پیدا ھوا جو کہ کسی اور علاقے سے یہاں آ کر بسا تھا اور تھوڑی سی زمین خرید کر وہاں کھتی باڑی کرنے لگا اور یوں گھر کا دال دلیہ چلنے لگآ۔وہ بچہ اسی علاقے کے ایک عام سے سکول سے پڑھا۔اور پھر سندھ یونیورسٹی...
  3. اسد عباسی

    محفل دا پِنڈ

    آمین !
  4. اسد عباسی

    حقیقت میں عاطف بٹ

    عاطف بٹ بھائی آپ تو بڑے چھپے رستم نکلے۔:surprise: ماشااللہ آپ کی عمر یا یوں کہيے آپ کے چہرے سے تو ھم نے اندازہ لگایا تھا کہ کسی کالج کے طالب علم ھوں گے آپ :hypnotized: بہر حال آپ کے بارے میں جان کر خوشی ھوئی اللہ آپ کو مزید ترقی عطا فرمائے ۔
  5. اسد عباسی

    کیا آپ بی بی سی کی اس خبر سے متفق ھیں "غزہ"؟ کیا یہ جنگ ھے یا دہشت گردی؟

    جی عاطف بٹ بھائی اکثر پیغامات کے ساتھ ایسا ھی مسلہ تھا لیکن خیر اب تو ھم نے کوئی جواب ھی نہیں دینا تو بات ھی ختم ھو گئی۔:notlistening:
  6. اسد عباسی

    کیا آپ بی بی سی کی اس خبر سے متفق ھیں "غزہ"؟ کیا یہ جنگ ھے یا دہشت گردی؟

    لو جی اب اس ٹاپک کو بند کیا جاتا ھے اور باقی بھائیوں سے بھی گزارش ھے کہ اب اس پر کوئی بات نہیں ھو گی۔میری طرف سے اس پر اب کوئی جواب نہیں آئے گا۔
  7. اسد عباسی

    کیا آپ بی بی سی کی اس خبر سے متفق ھیں "غزہ"؟ کیا یہ جنگ ھے یا دہشت گردی؟

    بھائیو! تمہیں قسم ھے اب موصوف کی کسی بات کا جواب ھی نہ دو کہنے دو جو وہ کہتے ھیں۔
  8. اسد عباسی

    کیا آپ بی بی سی کی اس خبر سے متفق ھیں "غزہ"؟ کیا یہ جنگ ھے یا دہشت گردی؟

    ہا ہا ہا کیا بات ھے کیا بات ھے کیوں یہ سکینر میں سکین نہیں ھوتا جو اب نام بھی لکھوں۔عارف ھم جذباتی ھیں بے وقوف نہیں۔
  9. اسد عباسی

    کیا آپ بی بی سی کی اس خبر سے متفق ھیں "غزہ"؟ کیا یہ جنگ ھے یا دہشت گردی؟

    عسکری بھائی آپ جو بات اشاروں میں سمجھانا چاہ رھے ھیں ھم اچھی طرح جانتے ھیں مگر ھمیں اس کی کیا پرواہ کرنی اب جواب تو دینا ھی ھے نہ ھمیں پتہ ھے کہ ھمارا ھر پیغام کہاں کہاں سے ھو کر آتا ھے اور کون کون اس کی بیس پر ھمارا پرفائل بناتا ھے مگر کیا کریں۔
  10. اسد عباسی

    کیا آپ بی بی سی کی اس خبر سے متفق ھیں "غزہ"؟ کیا یہ جنگ ھے یا دہشت گردی؟

    جناب آپ نے لکھنے میں غلطی کر دی ھے آپ نے "اپنے ھی لوگوں کی تنقید" لکھ دیا جہاں شاید آپ "اپنے ھی لوگوں پر تنقید" لکھنا چاہ رھے تھے۔ کیوں کہ ھمیں نہیں لگتا کہ آپ اتنے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ھوں گے کہ ھم سب کے بار بار انکار کے باوجود آپ ھمیں اپنا حصہ کہہ رھے ھوں۔ باقی رھی بات مزید بحث کی تو جناب میرے خیال...
  11. اسد عباسی

    کیا آپ بی بی سی کی اس خبر سے متفق ھیں "غزہ"؟ کیا یہ جنگ ھے یا دہشت گردی؟

    عاطف بٹ پہلے تو مجھے یہ بتائيں کہ جو جواب مجھے ایجنٹ صاحب کی طرف سے آتا ھے اس کے نیچے جواب کا آپشن کیوں نہیں شو ھوتا۔ اس کے بعد ھی میں ان کے سوال کا جواب دوں گا۔
  12. اسد عباسی

    کیا آپ بی بی سی کی اس خبر سے متفق ھیں "غزہ"؟ کیا یہ جنگ ھے یا دہشت گردی؟

    جناب ھمیں کیا ضرورت ھے ان کے خلاف مواد پیش کرنے کی اس سے بہتر ھے ھم کسی مشرک کو اسلام پر آمادہ کرنے کی کوشش کر لیں جو لوگ دین کو سمجھنے کے باوجود دنیاوی فوائد کے لئیے مرتد ھو گئے ھوں ان کو ھم کیا سمجھائیں گے یقین کریں یہ ھم سے زیادہ ھمیں جانتے ھیں اور اگر ثبوت چاھیے ھو تو اس بحث میں اور آئندہ...
  13. اسد عباسی

    کیا آپ بی بی سی کی اس خبر سے متفق ھیں "غزہ"؟ کیا یہ جنگ ھے یا دہشت گردی؟

    زباں سے کہہ بھی دیا لاالہ تو کیا حاصل دل و نگاہ جو مسلماں نہیں تو کچھ بھی نہیں۔
  14. اسد عباسی

    کیا آپ بی بی سی کی اس خبر سے متفق ھیں "غزہ"؟ کیا یہ جنگ ھے یا دہشت گردی؟

    محترم قیصرانی بھائی یہاں تو حماس اور اسرائیلی فوج کی بات ھی نہیں ھو رھی تھی اصل بات یہ تھی کہ یہ جنگ ھے یا نہیں اور تصاویر سے یہ بات وا‌ضع ھوتی تھی جو ھم خبر کے ساتھ لگائی تھی کہ وہاں بچوں کو مارا جا رھا ھے۔آپ حماس کو دہشت گرد کہہ رھے ھیں غلط کہہ رھے ھیں یا کچھ اور مجھے اس کا اندازہ تو نہیں ھو...
  15. اسد عباسی

    کیا آپ بی بی سی کی اس خبر سے متفق ھیں "غزہ"؟ کیا یہ جنگ ھے یا دہشت گردی؟

    جی بہت آسان سی ھے ھماری نظر میں "جو انسان حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو آخری نبی نہیں مانتا" وہ کلمہ گو ھو پانچ وقت کا نمازی ھو باریش ھو یا کچھ بھی ھو وہ مرتد ھی ھے۔
  16. اسد عباسی

    کیا آپ بی بی سی کی اس خبر سے متفق ھیں "غزہ"؟ کیا یہ جنگ ھے یا دہشت گردی؟

    جی درویش بھائی آپ نے ٹھیک کہا۔ھم نے اس تھوڑے عرصے میں یہ مشاہدہ کیا ھے کہ جب بھی محفل پر اسلام کے بارے میں یا امریکہ و اسرائیل کے بارے میں بحث ھونے لگتی ھے تو ایک اس طرح کا شخص جس کو میں ایجنٹ ھی کہوں گا کہیں سے نمودار ھوتا ھے اور ھمیں آپس میں لڑا کر خد بڑی صفائی سے غائب ھو جاتا ھے اور ھم بے...
  17. اسد عباسی

    کیا آپ بی بی سی کی اس خبر سے متفق ھیں "غزہ"؟ کیا یہ جنگ ھے یا دہشت گردی؟

    حسان خان آپ نے ٹھیک کہا کہ کسی انسان کی ذات کو نشانہ نہیں بنانا چاھئیے لیکن کیا کریں کہ جب بات ختم نبوت کی ھوتی ھے اور سامنے ایک ایسا انسان ھوتا ھے جو اسلام کا لبادہ اوڑھ کر مسلمانوں کو بدنام کر ھو۔تو پھر ھم اس کے ساتھ کیسا رویہ رکھ سکتے ھیں۔اور سب سے بڑھ کر جس انسان میں انسانیت ھی نہ ھو اور اس...
  18. اسد عباسی

    کیا آپ بی بی سی کی اس خبر سے متفق ھیں "غزہ"؟ کیا یہ جنگ ھے یا دہشت گردی؟

    جی ماشااللہ ! میں آپ کی رائے کی داد دینے کے لائق تو نہیں ھوں مگر جو آپ نے جو اپنی پروفائل پکچر پر "اسلام" لکھا ھوا ھے اس کو اسلام پیش کرتا ھوں۔ ساجد عاطف بٹ عسکری شمشاد خرم شہزاد خرم ملاحظہ فرمائیے ھر مسلمان جذباتی نہیں ھوتا کچھ "ہوش " سے سوچنے والے بھی ھوتے ھیں۔
  19. اسد عباسی

    جلتا سسکتا غزہ۔۔۔۔۔۔ اور اسرائیل

    ظلم اور بربریت کا بازار گرم کر رکھا ھے ان یہودیوں نے۔جوان بوڑھے عورتیں اور خصوصاّ بچے نا حق مارے جا رھے ھیں مگر نہ اسلام کے بڑے بڑے ٹھیکہ داروں کو کوئی پرواہ ھے اور نہ ان کو جو ایک ملالہ پر قاتلانہ ھونے پر سیخ پا ھو گئے تھے۔مجھے ملالہ کے ساتھ ھمدردی ھے اور اس کا ساتھ دینے والوں سے بھی کوئی...
Top