بہت خوب تحریر ہے۔ میں نے آج دیکھی۔
قران اپنے پڑھنے والوں کو طرح طرح سے سمجھاتا ہے۔ بچوں کی طرح سمجھاتا ہے۔ مثالیں دی جاتی ہیں، پوری پوری منظر کشی کی جاتی ہے کہ شاید سننے والے نصیحت پکڑ لیں۔ اور یہ کہ اگر کوئی شخص واقعی یہ سمجھ کر سنے کہ یہ اُس کے خالق و مالک کا کلام ہے تو پھر اثر بھی ہوتا ہے۔...