نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    کوئلے اور گوٹیوں کے کھیل

    یوٹیوب پر یہ طریقہ ہے۔لیکن ہمارا دیسی کھیل اس سے شاید مختلف تھا۔
  2. محمداحمد

    کوئلے اور گوٹیوں کے کھیل

    یہی تو یاد نہیں آ رہا۔ :)
  3. محمداحمد

    کوئلے اور گوٹیوں کے کھیل

    بھر چر یا نائن مین موریس کا تذکرہ مذکورہ لڑی میں ہو چکا ہے۔ یہ یہاں انڈروائڈ کے لئے دستیاب ہے۔
  4. محمداحمد

    کوئلے اور گوٹیوں کے کھیل

    اس فائل میں 25 اس قسم کے کھیلوں کا ذکر ہے۔
  5. محمداحمد

    کوئلے اور گوٹیوں کے کھیل

    میں نے سوچا کہ لفظ ڈھونڈیں والی لڑی کافی زیادہ آف ٹریک ہو گئی ہے۔ :)
  6. محمداحمد

    کوئلے اور گوٹیوں کے کھیل

    یہ کھیل Leopard and Tiger یا Len Choa کے نام سے انٹرنیٹ پر ملتا ہے۔ انڈروائڈ پر شاید نہیں ہے۔ سید عاطف علی محمد عبدالرؤوف
  7. محمداحمد

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    ابنِ آدم :)
  8. محمداحمد

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    درست کہا بھائی آپ نے! اللہ تعالیٰ سب رشتے مضبوط فرمائے۔ آج کل تو معاملات یہ ہوتے جا رہے ہیں کہ جیتے جی بھی رشتے نہ ہونے کے برابر رہ جاتے ہیں۔
  9. محمداحمد

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    کہنے کا مطلب یہ تھا کہ جب تک نواسے اتنے بڑے ہو جائیں کہ صاحبِ اولاد ہو جائیں، تب تک عموماً ہمارے ہاں نانا یا نانی کا انتقال ہو جاتا ہے (تاہم ایسا نایاب بھی نہیں ہوتا یہ رشتہ) ۔ اس کی ایک بڑی وجہ شاید اوسط عمر کا کم ہونا ہے۔
  10. محمداحمد

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    ایک کھیل اور بھی اسی قسم کا ہوتا تھا وہ شاید مثلث خطوط پر بنا ہوتا تھا۔ ٹھیک سے یاد نہیں، لیکن اُس میں بھی شاید اسی قسم کا کھیل کھیلا جاتا تھا۔
  11. محمداحمد

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    پر نواسا بھی کہا جاتا ہے۔
  12. محمداحمد

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    کتاب کا اسکرین شاٹ دکھا دیا علی وقار بھائی نے۔ :)
  13. محمداحمد

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    اناڑی تو میں آپ سے زیادہ ہوں۔ :)
  14. محمداحمد

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    چلیں پھر کسی دن "ٹرائی" کریں گے۔ :)
  15. محمداحمد

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    میں نے کل آن لائن کا آپشن بھی لے کر دیکھا تھا۔ کچھ دیر یہ لکھا آتا رہا کہ ویٹنگ فار پارٹنر۔ پھر میں نے بند کر دیا۔ میں نے کہا تم ویسے بھی ہار ہی جاؤ گے۔ :) آپ اور ہم کس طرح کھیل سکتے ہیں؟
  16. محمداحمد

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    کیا آپ نے کسی نواسے کے بیٹے کو دیکھا ہے؟ :) ویسے یہ لفظ میں نے بھی پہلی بار سنا ہے۔ :)
  17. محمداحمد

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    میں نے یہ کھیل بچپن میں محض دو چار بار کھیلا تھا۔ اب سے کچھ چار چھ برس پہلے یاد آیا تو پھر سے فرش پر بنا کر اس کی یاد تازہ کی۔ یہ گیم انڈروائڈ پر بھی دستیاب ہے یہ آپ سے پتہ چلا۔ کل ڈاؤن لوڈ کیا ۔ تھوڑی سی دیر کھیلا بھی ۔ لیکن مشینیں بہت کم چانس دیتی ہیں کہ ہم اُن سے جیت سکیں۔ :)
  18. محمداحمد

    ویڈیو : ڈاکٹر صبیح کیسے پاکستان بدل رہے ہیں۔

    بشکریہ تختی۔
  19. محمداحمد

    ماشاء اللہ! بہت خوب!

    ماشاء اللہ! بہت خوب!
  20. محمداحمد

    الف نظامی اس کیفیت نامے میں انگریزی کے بطور بین الاقوامی زبان ہونے پر کوئی اعتراض نہیں کیا گیا...

    الف نظامی اس کیفیت نامے میں انگریزی کے بطور بین الاقوامی زبان ہونے پر کوئی اعتراض نہیں کیا گیا بلکہ اس کے ذریعہ تعلیم ہونے کو موضوعِ بحث بنایا گیا ہے۔
Top