بالفرض اگر کسی وقتی ضرورت کے تحت اگر امریکہ برطانیہ کے بچوں کو چینی یا عربی زبان میں تعلیم دی جانے لگے تو کیا یہ اُن کے حق میں اچھا ہوگا یا بُرا؟ فیصلہ آپ خود کر سکتی ہیں۔
تعلیم کے معاملے میں طالبِ علم کی زبان کو زیادہ اہمیت حاصل ہوتی ہے کہ اگر طالبِ علم کو اُس زبان میں نہ سمجھایا جائے جسے وہ سمجھتا ہے تو پھر تعلیمی عمل بہت زیادہ متاثر ہونے کا اندیشہ ہے۔
ہمارے ہاں پاکستان میں بھی یہی معاملہ ہے ، لوگ گھروں میں، گلی محلوں میں اردو بولتے ہیں اور بخوبی سمجھتے ہیں اس...
زبانیں خیالات کو ایک ذہن سے دوسرے ذہن میں منتقل کرنے کا کام کرتی ہیں۔ اگر دو شخص کسی ایک زبان میں گفتگو کریں اور اُن میں سے ایک علم سکھانے والا ہو اور دوسرا علم سیکھنے والا ۔ ایسے میں اگر علم سکھانے والا کسی ایسی زبان میں گفتگو کرے جو علم سیکھنے والا نہیں جانتا یا کماحقہ عبور نہیں رکھتا، کیا...
کیا چینی، چاپانی، عربی اور دیگر زبانوں کے بارے میں بھی آپ کی یہی رائے ہے،کیا ان میں سائنس اور ریاضی پڑھائی جا سکتی ہے؟ یا یہ زبانیں انگریزی کی ہم پلہ ہیں؟
یہ جو آپ نے ترقی معکوس کا ذکر کیا، سو میرا یہ خیال ہے کہ ترقی کو انگریزی سے منسلک نہیں کرنا چاہیے۔ کئی قومیں ایسی ہیں جنہوں نے اپنی اپنی...
ارے بھئی یہ اتنی تیز رفتاری سے کون ہے جو سرپٹ دوڑا جا رہا ہے؟ :) :) :)
تفنن بر طرف ، تیس ہزاری منصب پر بھرپور مبارکباد قبول کیجے۔
ماشاءاللہ! اللہ تعالیٰ ایسے ہی آپ کو شاد آباد رکھے
آمین