نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    بکریاں چّرانے والا دکھ ابھی بھولا نہیں ہے۔ :) :)

    بکریاں چّرانے والا دکھ ابھی بھولا نہیں ہے۔ :) :)
  2. محمداحمد

    :) :) :)

    :) :) :)
  3. محمداحمد

    ہم بنے ڈیجیٹل مارکٹنگ ایکسپرٹ

    علی بھائی، تشنگی دور کرنے کے لیے تو روح افزاء کے گلاسوں سے بھری ٹرے منگوائیے۔ :) :) پھر یہ نوکیلے تبصرے بعد میں خلال کے کام آ جائیں گے، اگر روح افزاء کے ساتھ بریانی بھی ہوئی۔ :) :) :)
  4. محمداحمد

    ہم بنے ڈیجیٹل مارکٹنگ ایکسپرٹ

    اگلے مراحل سے بھی اسی لڑی میں آگاہ کرتے رہیے گا۔ عموماً ہوتا یوں ہے کہ شروع میں جوش و خروش زیادہ ہوتا ہے پھر رفتہ رفتہ چیزیں معمول پر آ جاتی ہیں۔ امید ہے کہ آپ کے سیکھنے اور عمل کرنے کی لگن روز بروز فزوں تر ہوگی۔
  5. محمداحمد

    ہم بنے ڈیجیٹل مارکٹنگ ایکسپرٹ

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ! بہت خوب روداد لکھی ہے آپ نے اکمل بھائی! لطف آیا پڑھ کر امید ہے کہ آپ نے جس مقصد سے اس فن کے سیکھنے کا بیڑہ اٹھایا ہے وہ ضرور حاصل ہو جائے گا۔ بس محنت، کوشش اور دعا کو شامل حال رکھیے۔
  6. محمداحمد

    آپ نے بلاگر ڈیش بورڈ کا لنک دے دیا ہے۔ آپ blogspot والا لنک دیجے۔

    آپ نے بلاگر ڈیش بورڈ کا لنک دے دیا ہے۔ آپ blogspot والا لنک دیجے۔
  7. محمداحمد

    دل نے چاہا ہے تجھے تجھ سے محبّت کی ہے

    ارشد بھائی! یہ مخلص ہو کر عبادت کرنے کی تفصیل آپ کی وضاحت سے پتہ چلتی ہے۔ شعر سے اس کا پتہ نہیں چلتا۔ شعر سے چونکہ یہ تفصیل موجود نہیں ہے تو پڑھنے والا اس تمثیل سے یہ سمجھے گا کہ عبادت کے جتنے بھی اجزاء ہیں وہ سب من و عن آپ نے محبت میں بھی شامل کر دیے ہیں۔ پڑھنے والا از خود یہ نہیں سمجھ سکتا...
  8. محمداحمد

    وعلیکم السلام اکمل بھائی! اُمید ہے آپ خیریت سے ہوں گے۔ دعا ہے کہ مارکیٹنگ کے جس کورس میں آپ نے...

    وعلیکم السلام اکمل بھائی! اُمید ہے آپ خیریت سے ہوں گے۔ دعا ہے کہ مارکیٹنگ کے جس کورس میں آپ نے داخلہ لیا ہے وہ اچھا رہے اور اس سے وابستہ آپ کی تمام غرض و غایت پوری ہوں۔ آمین۔
  9. محمداحمد

    استادوں کی اصلاحیں

    بہت شکریہ ظہیر بھائی کہ آپ نے اپنے مطالعے میں ہمیں شریک کیا۔ خود اپنا اُستاد بننا بہت مشکل بلکہ نا ممکن کام ہے۔ خاص طور پر ایک مبتدی کے لئے۔ باقاعدہ نہ سہی، بے قاعدہ ہی سہی اُسے اپنے کلام کو نکھارنے کے لئے مناسب اور بجا تنقید کی ضرورت بہرطور پیش آئے گی۔
  10. محمداحمد

    دل نے چاہا ہے تجھے تجھ سے محبّت کی ہے

    ہندستانی گیتوں میں یہ چیز بہت دیکھنے کو آتی ہے کہ شدتِ بیان کو بڑھاوا دیتے دیتے یہاں تک پہنچ جاتے ہیں کہ محبوب کو خدا سے جا ملاتے ہیں۔ حالانکہ خدا تو ایسی ہستی ہے کہ جس کی کوئی مثال تک نہیں دی جا سکتی۔ زیادہ مناسب ہوتا کہ شدتِ محبت کے اظہار کے لئے دیگر پیرائے استعمال کیے جائیں تاکہ بات بھی بیان...
  11. محمداحمد

    دل نے چاہا ہے تجھے تجھ سے محبّت کی ہے

    بات ہی کچھ ایسی ہے جذبات میں آجانا بعید از قیاس نہیں ہے۔
  12. محمداحمد

    مشعلِ دل جلا کے لائے ہیں

    کیا بات ہے! واقعی! انتہائی خوبصورت شعر ہے یہ ظہیر بھائی! مجھے بے حد پسند آیا۔ اس پر بالخصوص داد قبول فرمائیے۔ واہ! کیا بات ہے۔ شکستہ اور پرانا کاغذ اور اس پر نقشِ تازہ! واہ واہ ! ایسی نظر بھی قسمت والوں کو ہی ملتی ہے۔ سبحان اللہ! ظہیر بھائی بہت خوبصورت غزل ہے۔ پڑھ کر بے حد لطف آیا۔...
  13. محمداحمد

    روزگار زندگی یا عشق کا چکر ہوا

    بہت خوب حسیب بھائی! اچھے اشعار ہیں۔
  14. محمداحمد

    بہت خوب ظہیر بھائی!

    بہت خوب ظہیر بھائی!
  15. محمداحمد

    رستے میں تھیں غنیم کے پُھولوں کی پتّیاں سالار بِک گئے تھے تو کرتی سپاہ کیا! امجد اسلام امجد

    رستے میں تھیں غنیم کے پُھولوں کی پتّیاں سالار بِک گئے تھے تو کرتی سپاہ کیا! امجد اسلام امجد
  16. محمداحمد

    [MEDIA]

  17. محمداحمد

    مزاج کا موسم۔۔۔۔

    اے آئی نے یہ نظم لکھی۔ :) :) :)
  18. محمداحمد

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    حالانکہ ہم نے سنا ہے کہ عورتوں کا تعلق زہرہ سے ہے۔ :)
  19. محمداحمد

    پاکستان کا قمری مشن 2024-آئی کیوب قمر

    لانچ سے تین منٹ قبل شروع ہونے والی ویڈیو۔
Top