نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    میں کہیں ، یاد کہیں ، خواب کہیں ہے میرا

    سبحان اللہ! ہمیشہ کی طرح خوبصورت غزل! بہترین اشعار! ظہیر بھائی، ان اشعار پر خصوصی داد قبول فرمائیے۔ محفل پر آپ آتے رہتے ہیں تو محفل کا ادبی تشخص فزوں تر ہو جاتا ہے۔
  2. محمداحمد

    محفل کی بارہ دری

    الحمدللہ ! عدنان بھائی! میں ٹھیک ٹھاک ہوں۔ آپ سنائیے کیا حال احوال ہے؟
  3. محمداحمد

    محفل کی بارہ دری

    اب نین بھائی کہیں گے۔ آج بھی لوگ، سستی کرتے ہیں سامنے کی مثال ہے، میری :) :)
  4. محمداحمد

    محفل کی بارہ دری

    فرزانہ ہو یا رضوانہ، یہ تو ہم بھی جانتے ہیں کہ قافیہ ہاتھ آ جانے کے بعد شاعر رُکتا نہیں ہے بلکہ پوری پوری غزلیں لکھ مارتا ہے۔ :) :) :)
  5. محمداحمد

    محفل کی بارہ دری

    :unsure::hypnotized::notlistening: اگر فرزانہ کی جگہ رضیہ (وہی جن کا ذکر اکثر پاکستانی کرتے ہیں) ہوتیں تو ہم مان لیتے کہ ان کو پاکستان سمجھ لینا بعید از قیاس نہیں ہے۔ :) یہاں میں شدید اختلاف کروں گا۔ یعنی میں نے اور نین بھائی نے کسی کام پر کمر باندھ لی؟ o_O اس بات کا یقین تو کوئی بھی نہیں کرے...
  6. محمداحمد

    محفل کی بارہ دری

    اب پہلے سے بھی بہتر! :) آگ لگائے، خوب جلائے۔۔۔۔! :ROFLMAO::LOL:
  7. محمداحمد

    مراسلہ میٹر

    ارے واہ! ڈیجیٹل جانور سے ہمارے ذہن میں اس قسم کی کوئی چیز نہیں آئی۔ :)
  8. محمداحمد

    گورِ حسرت سے متّصل، دل میں خواہشوں کی دُکان پڑتی ہے

    گورِ حسرت سے متّصل، دل میں خواہشوں کی دُکان پڑتی ہے
  9. محمداحمد

    واقعہ آپ نے پورا تو سنایا ہی نہیں

    صرف خوش ذوقی سے عاری نہیں، بد ذوق بھی ہیں ڈالے والوں نے جو شاعر کو اُٹھایا ہی نہیں :) :) :)
  10. محمداحمد

    واقعہ آپ نے پورا تو سنایا ہی نہیں

    واہ وا! بہت ہی خوب ظہیر بھائی! ہمیشہ کی طرح بہترین غزل ہے۔ منتخب اشعار نے بہت لطف دیا۔ بہت سی داد قبول فرمائیے۔ :flower:
  11. محمداحمد

    مراسلہ میٹر

    ڈیجیٹل جانور کی اصطلاح بڑی مزیدار لگ رہی ہے۔ کیا ایسے بھی جانور پیدا ہو گئے ہیں۔ :)
  12. محمداحمد

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
  13. محمداحمد

    محفل کی بارہ دری

    البتہ فرزانہ کا قضیہ مجھ جیسے کوڑھ مغز کے سمجھ نہیں آیا۔ اسے سمجھنے کے لئے شاید نین بھائی کو زحمت دینی پڑے۔ :cautious::unsure:
  14. محمداحمد

    محفل کی بارہ دری

    اچھے اساتذہ کی خوبی یہ ہے کہ بات کو سمجھانے میں کسی قسم کی کسر نہیں چھوڑتے۔ حتیٰ کہ کردار تک ایسے چنتے ہیں کہ پہلے چار لفظوں میں ہی پتہ چل جائے کہ کیا بات ہو رہی ہے۔ :) :) :) نیرنگ خیال :)
  15. محمداحمد

    مبارکباد @محب علوی سالگرہ مبارک ہو !

    محب بھائی جنم دن کی شبھ کامنائیں آپ کے لئے۔ :)
  16. محمداحمد

    یہ شورِ نغمۂ زنجیر التجا ہے مری

    سبحان اللہ! بہترین غزل ہے ظہیر بھائی! سب اشعار ایک سے بڑھ کر ایک ہیں۔ بہت خوب! بہت سی داد قبول فرمائیے ظہیر بھائی!
  17. محمداحمد

    علی وقار مذکورہ مخلوق اگلے راؤنڈ والی نہیں ہے۔ :)

    علی وقار مذکورہ مخلوق اگلے راؤنڈ والی نہیں ہے۔ :)
  18. محمداحمد

    صابرہ امین مشورہ صرف اتنا ہے کہ ان کا یہ زعم باقی رہے یا جاتا رہے۔ :)

    صابرہ امین مشورہ صرف اتنا ہے کہ ان کا یہ زعم باقی رہے یا جاتا رہے۔ :)
  19. محمداحمد

    پاکستان میں زرعی شعبے کا زوال

    مجھے اس سے بالکل اختلاف نہیں ہے۔ ہر شخص جو اتنے اہم عہدے پر فائز ہو اُسے اپنے شعبے کے علوم پر دسترس ہونی چاہیے۔ اس میں کوئی دو رائے نہیں ہیں۔ لیکن ہمارے ہاں ایسا ہوتا نہیں ہے۔ یہاں کے معیار ہی کچھ اور ہیں۔
Top