نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    پاکستان میں زرعی شعبے کا زوال

    یہ 69 افراد کی فہرست تھی، جو بعد میں 34 تک آ گئی۔ گریجویشن کی ڈگری فراہم کرنا سیاست دانوں کے لئے ایک بارِ گراں تھا کہ ایک وقت پھر سے وہ آیا کہ یہ شرط ختم کر دی گئی۔ اگر سیاست دانوں کو کوئی مسئلہ نہیں ہوتا تو یہ شرط کیوں ختم کی جاتی۔
  2. محمداحمد

    پاکستان میں زرعی شعبے کا زوال

    اول تو یہ ہوا کہ گریجویشن کی شرط ہی ختم کر دی گئی۔ باقی رہا الیکشن کمیشن تو باقی اداروں کی طرح وہ بھی کسی نہ کسی ایجنڈے پر چل رہا ہوتا ہے، اس کے فیصلوں کی کوئی ساکھ نظر نہیں آتی۔
  3. محمداحمد

    پاکستان میں زرعی شعبے کا زوال

    بی بی سی کی اس خبر سے آپ کو کچھ معلومات مل سکتی ہیں۔
  4. محمداحمد

    دلِ امید توڑا ہے کسی نے ۔

    سنا ہے کہ فیض صاحب سے بھی لوگ فرمائش کرتے ہوئے کہتے تھے: "فیض صاحب! وہ نور جہاں والی غزل تو سنائیے۔" :) :)
  5. محمداحمد

    دلِ امید توڑا ہے کسی نے ۔

    قفس کی تیلیوں کی اصطلاح نئی نہیں ہے بلکہ شعراء نے اسے پہلے بھی استعمال کیا ہے۔ کچھ قفس کی تیلیوں سے چھن رہا ہے نور سا کچھ فضا کچھ حسرت پرواز کی باتیں کرو فراق گورکھپوری قفس کی تیلیوں میں جانے کیا ترکیب رکھی ہے کہ ہر بجلی قریب آشیاں معلوم ہوتی ہے سیماب اکبر آبادی
  6. محمداحمد

    دلِ امید توڑا ہے کسی نے ۔

    دو اشعار اور بھی ہیں جو صوفی نامہ سے ملے ہیں۔ چمن میں بخدا شبنم نہیں ہے یہاں دامن نچوڑا ہے کسی نے ہے دیوانوں کو زنجیروں سے نسبت یہ رشتہ خوب جوڑا ہے کسی نے
  7. محمداحمد

    دلِ امید توڑا ہے کسی نے ۔

    بہت اچھی غزل ہے عدنان بھائی! شریکِ محفل کرنے کا شکریہ۔
  8. محمداحمد

    کیا اُنہیں حالِ دل بتا دوں میں وہ جنہیں زعمِ اشک شوئی ہے

    کیا اُنہیں حالِ دل بتا دوں میں وہ جنہیں زعمِ اشک شوئی ہے
  9. محمداحمد

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    ویسے میں نہیں سمجھا کہ آپ نے کون سے ریکارڈ کی درستی کی کوشش کی ہے۔
  10. محمداحمد

    پاکستان میں زرعی شعبے کا زوال

    مشرف دور میں پارلیمینٹیرین کے لئے گریجویشن (14 کلاس والی) کی شرط لگا دی گئی تھی۔ پھر عوام نے دیکھا کہ سیاست دانوں نے کیسی کیسی جعلی ڈگریاں جمع کروائیں۔
  11. محمداحمد

    آمین۔

    آمین۔
  12. محمداحمد

    پاکستان میں زرعی شعبے کا زوال

    ہر کسی کو اتنی تفصیل نہیں معلوم ہوتی۔ چونکہ میرا زراعت سے کوئی تعلق نہیں ہے سو میرے لئے بہت سی باتیں اس میں نئی ہیں۔ اور یہ کہ مسئلے کے مکمل ادراک کے بعد ہی مناسب حل کی طرف آیا جاتا ہے۔ اس معاملے میں بھی اور دیگر معاملات میں بھی نتائج کا دارومدار سرکار کی پالیسی پر ہے۔ سرکار اگر پالیسی سازی کے...
  13. محمداحمد

    پاکستان میں زرعی شعبے کا زوال

    جملۂ معترضہ کے علاوہ بھی بہت کچھ ہے مذکورہ ویڈیو میں۔
  14. محمداحمد

    محفل کی بارہ دری

    چکر لگاتے رہا کیجے۔ یہاں لوگ موقع دیکھ کر اپنی اپنی چائے بنا کر پی جاتے ہیں۔ :) :)
  15. محمداحمد

    محفل کی بارہ دری

    تین کے بجائے دو چمچے کر لیجے۔ :) لیجے ہم نے میٹھا کم کر دیا ہے۔ :)
  16. محمداحمد

    پاکستان میں زرعی شعبے کا زوال

  17. محمداحمد

    محفل کی بارہ دری

    اس لیے ہم یہاں رکتے نہیں ہیں۔ :censored: چائے تک کو تو کوئی پوچھتا نہیں ہے یہاں۔ ہم نے یہاں آکر جھانک لیا بہت ہے۔ :confused:
  18. محمداحمد

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام وجی بھیا!
  19. محمداحمد

    محفل کی بارہ دری

    یہاں کوئی تھا نہیں، اس لئےہم رُکے بھی نہیں ۔ :)
  20. محمداحمد

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    ویسے یہ لڑی سیاست کے زمرے میں نہیں ہے۔ اس سیاسی گفتگو کو یہاں طول دینا مناسب نہیں ہے۔
Top