نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    فکسڈ اور فلوئڈ ایکسچین ریٹ کا معاملہ تو ثانوی ہے۔ جب اربابِ اختیار اپنے اللے تللے کم نہیں کریں گے اور مستقل بنیاد پر قرضہ لے کر عیاشیاں کرتے رہیں گے تو حال یہ ہونا تھا جو ہوا ہے۔
  2. محمداحمد

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    میں تو لکھ ہی چکا ہوں کہ :
  3. محمداحمد

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    یہ پنجابی وزیرِ اعظم پہلی بار تو لگایا نہیں گیا۔ اور پھر اُن سے بھی پوچھیے کہ کیا اُنہیں زبردستی وزیرِ اعظم بنایا گیا ہے یا اُنہیں خود اس کی بڑی چاہ تھی۔ اور یہ کہ وزیرِ اعظم کو لسانی یا صوبائی شناخت دینا کیا ضروری ہے، ہیں تو سب پاکستانی، کرتوت تو سب کے ہی ایک جیسے ہیں۔
  4. محمداحمد

    رہِ الفت نہایت مختصر معلوم ہوتی ہے --- سرور عالم راز سرور

    بہت خوب غزل ہے۔ شراکت کا شکریہ الف نظامی بھائی!
  5. محمداحمد

    محفل کی بارہ دری

    جھانک لیا۔ وعلیکم السلام
  6. محمداحمد

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    موجودہ رجیم کو تو لانے والے ہی وہی ہیں۔ :)
  7. محمداحمد

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    ایجنڈا جو میں نے سنا ہے اُس میں سب سے اہم تو یہی تھا کہ ا یران ا سر ائیل تنازع پر پاکستان کو ہمنوا بنایا جائے۔ اور کچھ تجارت کو فروغ دینے کی بات بھی تھی۔ تاہم صاحب بہادر کی صریح ہدایات اُسی شام پہنچ گئیں تھیں کہ جو تجارتی معاہدے کرے وہ اپنا انجام خود سوچ لے۔ موجودہ صورتحال میں پا کستان تو صاحب...
  8. محمداحمد

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    اس چھٹی کے علاوہ تو شاید ایرانی صدر کی آمد کے کچھ خاص نتائج برامد نہیں ہوئے۔ :)
  9. محمداحمد

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    ایک چھٹی ہمیں کراچی میں ایران کے صدر کی آمد پر ملی۔ یہ غیر متوقع چھٹی تھی، تو اچھا لگا۔ غیر متوقع چھٹیاں اب تو کم ہی ہوتی ہیں۔ :)
  10. محمداحمد

    مزاج کا موسم۔۔۔۔

    اچھا! یعنی یہ طنز ہے۔ ٹھیک ٹھیک!
  11. محمداحمد

    مزاج کا موسم۔۔۔۔

    چشم گریاں سے ہو گیا ظاہر دل کا موسم بہت سہانا ہے یہ تو کچھ زیادہ ہی صنعتِ تضاد ہو گئی عاطف بھائی ۔ :)
  12. محمداحمد

    مزاج کا موسم۔۔۔۔

    میں تو یہی سمجھا کہ غالباً وجی بھائی نے وہی بتایا ہے۔
  13. محمداحمد

    مزاج کا موسم۔۔۔۔

    شاید اس لئے کہ چائے پینے والوں کے مزاج پر چائے کے مزاج سے بہت فرق پڑتا ہے۔ :) :) :)
  14. محمداحمد

    مزاج کا موسم۔۔۔۔

    یہ تو لگ رہا ہے کہ چائے کو اشتعال آ گیا۔ :)
  15. محمداحمد

    مزاج کا موسم۔۔۔۔

    چائے کی پیالی میں طوفان والی بات خوب کہی آپ نے۔ :)
  16. محمداحمد

    مزاج کا موسم۔۔۔۔

    آمین۔ جزاک اللہ!
  17. محمداحمد

    مزاج کا موسم۔۔۔۔

    آج صبح سے طبیعت کچھ اُداسی کی طرف مائل تھی۔ کوشش کرکے کچھ بہتر کی ہے۔
  18. محمداحمد

    کیفیت نامہ آپ کا تبصرہ ہمارا

    ہاں نا! بھائی اگر کسی کو ہماری گت بنتی دیکھ کر ہنسی نہیں آئی، تو ہم تو اسے سنجیدگی کی انتہا ہی کہیں گے نا۔ :) :) :)
  19. محمداحمد

    بھابھی، بچے سب ماشاء اللہ ٹھیک ہے۔ الحمدللہ بہت اچھی گزر رہی ہے۔ :)

    بھابھی، بچے سب ماشاء اللہ ٹھیک ہے۔ الحمدللہ بہت اچھی گزر رہی ہے۔ :)
  20. محمداحمد

    اچھی بات ہے۔ موسم کی چھیڑ خانیوں سے آپ کا دل لگا رہتا ہوگا۔ :)

    اچھی بات ہے۔ موسم کی چھیڑ خانیوں سے آپ کا دل لگا رہتا ہوگا۔ :)
Top