اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ
اللہ پاک آپ کو ہمیشہ خوش و خرم رکھے
زندگی کے ہر میدان میں کامیابیاں عطا فرئے
یقیناََ آپ کے اس کام کی جتنی بھی تعریف اور
حوصلہ افزائی کی جائے کم ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آباد رہیں شاد رہیں۔۔۔۔۔۔۔
یہ فرض اب کہ مُسلماں نِبھا نہیں سکتے
خِلاف ظُلم کے آواز اُٹھا نہیں سکتے
یہ اور بات ہے شکوہ نہیں کِیا تُم سے
سِتم جو ہم پہ ہوئے ہیں بھُلا نہیں سکتے
کسی غریب سے پوچھو کہ زندگی کیا ہے
یہ بات شہر کے اُمرا بتا نہیں سکتے
کسی دلیل کا قائل نہیں کہ سچ سچ ہے
ہزار جھوٹ بھی سچ کو مِٹا...
ماشاءاللہ سعدی بھائی پوری غزل ہی بہت اچھی ہے
سلیقہ ہم نے سیکھا ایک پروانے سے جینے کا
اجل کی لو پہ رقصِ زیست کرنا اور مر جانا
مگر آخری شعر کا جواب نہیں بہت خوب کیا کہنے
بہت نوازش جناب گلزار خان صاحب آپ کی حوصلہ افضائی کا بہت شکریہ انشاءاللہ کوشش جاری رہے گی بے شک زندگی نام ہی سیکھنے کا ہے اور وقت ایک بہت بڑا اُستاد ہے ۔۔۔۔۔