نتائج تلاش

  1. اسد اقبال

    عشق حائل ہو گا یہ وجدان کب تھا (اسد اقبال)

    عشق حائل ہو گا یہ وجدان کب تھا ہار جانے میں کوئی نقصان کب تھا دل مرا یعنی کہ اُس کا گھر لُٹا ہے گھر کے اندر اب مرا سامان کب تھا تجُھ سے تو صدیوں کی ہو پہچان جیسے سوچتا ہوں دل کو تیرا دھیان کب تھا سچ میں ہم حالات کے مارے تھے ورنہ اس طرح سے جینے کا ارمان کب تھا یہ نہ سمجھو کے خبر ناں تھی اسد کو...
  2. اسد اقبال

    جس نے سوچا ہے خود کُشی کر لے (اسد اقبال)

    جس نے سوچا ہے خود کُشی کر لے زندگی سے وہ دوستی کر لے حاکِموں‌ کو بُرا لگے جو کام وہ تو بندہ خوشی خوشی کر لے ہم نہیں مانتے حُکومت کو جو غریبوں سے بے رُخی کر لے جس نے توڑا نہ ہو کسی کا دل آئے ہم سے وہ دل لگی کر لے جس کو اب اور کچھ نہیں آتا سوچتا ہے کہ شاعری کر لے رات کا...
  3. اسد اقبال

    زندگی کی آرزو میں زہر پیتے ہیں میاں (اسد اقبال)

    زندگی کی آرزو میں‌ زہر پیتے ہیں میاں ہم ہیں ایسے لوگ مرتے ہیں تو جیتے ہیں‌ میاں اسد اقبال
  4. اسد اقبال

    یہ عنوانِ جفا چھوڑو کوئی اور بات کرتے ہیں (اسد اقبال)

    بہت نوازش الف عین صاحب میں کوشش کروں گا کہ ردیف کی کوئی بہتر صورت نکالی جا سکے
  5. اسد اقبال

    یہ عنوانِ جفا چھوڑو کوئی اور بات کرتے ہیں (اسد اقبال)

    بہت نوازش محترم الف عین صاحب آپ نے اپنی قیمتی رائے سے نوازا ظہیر احمد صاحب نے جس سقم کی بات کی ہے اُس کے بارے میں بھی وضاحت چاہوں گا یعنی کیا وہ خامی جو انہوں‌ نے بتائی وہ قابل قبول ہے یا کی نہیں۔۔۔۔۔۔ اس سے پہلے میں نے اپنی ایک غزل پوسٹ کی تھی " حقیقت یہ ہے کہ اپنا خسارہ کون کرتا ہے " اس غزل...
  6. اسد اقبال

    یہ عنوانِ جفا چھوڑو کوئی اور بات کرتے ہیں (اسد اقبال)

    یہ عُنوانِ جفا چھوڑو کسی دن پھر بتاؤں گا وفا نے کیا دِیا چھوڑو کسی دن پھر بتاؤں گا مُجھے معلوم تھا انجام اُلفت کا شروع دِن سے محبت کا صِلہ چھوڑو کسی دن پھر بتاؤں گا کوئی واعظ ہو یا عالِم بھلے ہو آج کا درویش خُدا کس کو مِلا چھوڑو کسی دن پھر بتاؤں گا خبر آ تو گئی اخبار میں ویران...
  7. اسد اقبال

    یہ عنوانِ جفا چھوڑو کوئی اور بات کرتے ہیں (اسد اقبال)

    جی بے شک یہاں اگر کوئی بحرینی اگر مجھ سے پوچھے کہ آپ کا تعلق کہاں سے ہے تو میں فخر سے یہ بات کہتا ہوں الحمدللہ انا باکستانی یعنی الحمدللہ میں پاکستانی ہوں.....
  8. اسد اقبال

    یہ عنوانِ جفا چھوڑو کوئی اور بات کرتے ہیں (اسد اقبال)

    لاکھ لاکھ شُکر ہے ربِ کائنات کا مُجھ گنہگار پر اور آپ تمام دوستوں کی دعائیں بحرین میں مقیم ہیں حضور ۔۔۔۔۔۔۔ آپ سنائیں کیسی گزر رہی ہے اور کیا مصروفیات چل رہی ہیں ۔۔۔۔
  9. اسد اقبال

    یہ عنوانِ جفا چھوڑو کوئی اور بات کرتے ہیں (اسد اقبال)

    ظہیراحمدظہیر صاحب اور محمد خلیل الرحمٰن صاحب آپ مُحترم دوستوں کی رائے اور اصلاح کو مدِ نظر رکھتے ہوئے اوپر پوسٹ کی گئی غزل کی ردیف کو میں نے تبدیل کیا ہے اور اب میں اسی پوسٹ شدہ غزل میں‌ تدیلی کرنا چاہتا ہوں لیکن ایڈٹنگ کا اوپشن نہیں مل رہا اس معاملے میں آپ دوستوں کی رہنمائی چاہتا ہوں۔ علاوہ...
  10. اسد اقبال

    یہ عنوانِ جفا چھوڑو کوئی اور بات کرتے ہیں (اسد اقبال)

    محمد خلیل الرحمٰن صاحب بہت نوازش اپنی قیمتی رائے دینے کا بہت شکریہ جی میں‌ آپ کی رائے پر ضرور غور کروں گا اور جلد انشاءاللہ یہ غزل تبدیلی کے ساتھ پوسٹ کروں گا اور آپ سب کی رائے بھی ضرور چاہوں‌ گا شکریہ۔۔۔۔۔۔
  11. اسد اقبال

    یہ عنوانِ جفا چھوڑو کوئی اور بات کرتے ہیں (اسد اقبال)

    بہت نوازش ظہیر احمد صاحب جو آپ نے اپنی قیمتی رائے سے نوازا میں اس پر غور کروں گا اور تبدیلی کے ساتھ بہتری لانے کی کوشش کروں گا
  12. اسد اقبال

    یہ عنوانِ جفا چھوڑو کوئی اور بات کرتے ہیں (اسد اقبال)

    یہ عنوانِ جفا چھوڑو کوئی اور بات کرتے ہیں وفا نے کیا دِیا چھوڑو کوئی اور بات کرتے ہیں مُجھے معلوم تھا انجام اُلفت کا شروع دن سے محبت کا صِلہ چھوڑو کوئی اور بات کرتے ہیں کوئی واعظ ہو یا عالِم بھلے ہو آج کا درویش خُدا کس کو مِلا چھوڑو کوئی اور بات کرتے ہیں خبر آ تو گئی اخبار میں‌...
  13. اسد اقبال

    محبت مری زندگانی میں ہے

    بہت عمدہ لاااااااااااااااااا جواب عاطف ملک صاحب
  14. اسد اقبال

    پسِ پردہ سب تھے حریفِ جاں ،کبھی روبرو تو عدو نہ تھے

    بہت عمدہ لااااا جواااااااااااااااااب
Top