نتائج تلاش

  1. اسد اقبال

    حقیقت یہ ہے کہ اپنا خسارا کون کرتا ہے (اسد اقبال)

    حقیقت یہ ہے کہ اپنا خسارا کون کرتا ہے ہمیں اب دیکھنا یہ ہے کنارہ کون کرتا ہے سبھی الفاظ میں‌ رکھتے ہیں ہمدردی غریبی سے مگر غُربت کو آنگن میں‌ گوارا کون کرتا ہے مُجھے تکلیف دیتی ہے یہ رنگ و نسل کی تقسیم گِلہ ورنہ خُدا سے یوں خُدارا کون کرتا ہے یہ پوچھو ڈوبنے والے سے کیا ہے بے بسی...
  2. اسد اقبال

    غم کے ماروں کو ستاروں پہ ہنسی آنے لگی

    مقطع میں مصرعہء ثانی کا پہلا لفظ "قہر" ہے یا "قعر" مجھے ٹائپنگ مسٹیک لگی اگر ایسا نہیں ہے تو برائے مہربانی معانی کے ساتھ وضاحت کر دیجئے شکریہ
  3. اسد اقبال

    غم کے ماروں کو ستاروں پہ ہنسی آنے لگی

    بہت خوب راحیل فاروق صاحب کمال غزل کہی آپ نے اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ
  4. اسد اقبال

    تعارف السلام علیکم

    آپ تمام احباب کی پذیرائی کا بہت شکریہ Abdul AR صاحب آپ کی محبتوں کا بہت شکریہ
Top