نتائج تلاش

  1. اسد اقبال

    آؤ آواز کی رفتار سے ہم چل کہ کہیں

    میرے خیال میں عزیزم سید علی رضوی صاحب لفظ '' ہوئے '' کا وزن جاننا چاہتے ہیں اور یہاں 1-2 سے مراد فعْل اور 1-2 سے مراد فَعَل جبکہ 2-2 سے مراد فعلن ہے میری ناقص سمجھ کے مطابق لفظ '' ہوئے '' فَعَل کے وزن پر ہے یعنی 1-2.... پھر بھی اس بارے میں جناب محترم الف عین صاحب سے گزارش کروں گا کہ وہ ہمیں...
  2. اسد اقبال

    مصرع طرح "بعد مدّت پھر ہوا ذوقِ غزل خوانی مُجھے" پر ایک کاوش ( اسد اقبال)

    ایک بات اور پوچھنا چاہوں گا وہ یہ کہ جس شعر میں اضافت استعمال کی گئی ہے اسے عیب سمجھا جائے یا کہ غلط تصور کیا جائے یعنی کیا اس بات کی گنجائش ہے کہ میں شعر کو غزل میں برقرار رکھ سکتا ہوں ورنہ اس شعر کو تبدیل کرنا ہو گا..... بہت شکریہ
  3. اسد اقبال

    مصرع طرح "بعد مدّت پھر ہوا ذوقِ غزل خوانی مُجھے" پر ایک کاوش ( اسد اقبال)

    محمد ریحان قریشی صاحب رہنمائی کے لئے بہت شکریہ میں آپ کی بات سمجھ گیا ہوں اور انشاءاللہ آئندہ اس بات کا خاص خیال رہے گا میں پھر سے آپ کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ آپ کی بدولت کچھ نیا سیکھنے کو ملا.....
  4. اسد اقبال

    مصرع طرح "بعد مدّت پھر ہوا ذوقِ غزل خوانی مُجھے" پر ایک کاوش ( اسد اقبال)

    محمد ریحان قریشی صاحب نظرثانی کے لئے بہت نوازش بالکل درست کہا آپ نے ٹائپنگ کے دوران الفاظ آگے پیچھے ہو گئے آپ کی نشاندہی کی وجہ سے درستگی ہو گئی بہت شکریہ ''قلّتِ پانی'' کی بندش کے بارے میں آپ نے جو کہا درحقیقت بات میرے پلے اب بھی نہیں پڑی معانی تو صاف ظاہر ہیں لیکن اضافت کا استعمال میں نے...
  5. اسد اقبال

    مصرع طرح "عروجِ فن مری دہلیز پر اُتار مُجھے" پر ایک کاوش ( اسد اقبال)

    عاطف ملک صاحب اور ڈاکٹر عامر شہزاد صاحب آپ کی محبتوں کا بہت ممنونِ احسان ہوں
  6. اسد اقبال

    مصرع طرح "بعد مدّت پھر ہوا ذوقِ غزل خوانی مُجھے" پر ایک کاوش ( اسد اقبال)

    جی میں نے اردو ڈکشنری میں اس لفظ کی جانچ پڑتال کی تھی اصلا َ فارسی زبان کا لفظ ہے "معنٰی" یعنی مطلب جاننا اور اس کے متغیّرات میں لفظ "معنی" بھی ہے پھر بھی اپنی اصلاح کیلئے فورم پر موجود اُساتذہ اکرام سے درخواست کروں گا کہ اس بارے میں اصلاح فرما دیں کہ لفظ "معنی" مستعمل ہے یا نہیں شکریہ
  7. اسد اقبال

    مصرع طرح "بعد مدّت پھر ہوا ذوقِ غزل خوانی مُجھے" پر ایک کاوش ( اسد اقبال)

    اس قدر ہے حضرتِ انساں پہ حیرانی مُجھے خوں رُلاتی ہے یہ انسانوں کی ارزانی مُجھے خاک میں اتنا تکُبر دیکھ کر حیران ہوں ہاں عجب لگتی ہے انساں کی یہ نادانی مُجھے آج محفل جو سجی ہے دوستوں کے درمیاں "بعد مدّت پھر ہوا ذوقِ غزل خوانی مُجھے" شاعری الہام کی صورت اُترتی ہے اسد پھر عطا ہوتے...
  8. اسد اقبال

    غزل کی اصلاح مطلو ب ھے۔۔۔

    بہت خوب ۔۔۔۔ بہت اچھی غزل ہے
  9. اسد اقبال

    مصرع طرح "عروجِ فن مری دہلیز پر اُتار مُجھے" پر ایک کاوش ( اسد اقبال)

    خزاں گُزر تو گئی کر کے تار تار مُجھے بِکھرنے سے ہے مِلا اک عجب نِکھار مُجھے یوں زندگی ہے لہو گُھونٹ گُھونٹ پیتا ہوں یہ بے قراری عطا کرتی ہے قرار مُجھے اُنہیں تو ساتھ نبھانا تھا ایک عُمر تلک جو آج چھوڑ گئے ہیں یوں اشک بار مُجھے رفو نیا جو کوئی زخم کرنے لگتا ہوں تو یاد اُن کی ستاتی...
  10. اسد اقبال

    تعارف السلام علیکم

    آپ تمام احباب کی پذیرائی کا بہت شکریہ ڈاکٹرعامر شہزاد صاحب انشاءاللہ ضرور ۔۔۔۔۔ محبّت کا شکریہ
  11. اسد اقبال

    غزل براے اصلاح

    بہت اچھا خیال ہے اور بہت ہی اچھا لگا بحر کے ارکان دیکھ کر مُجھے اِس بحر کا علم نہیں تھا سو آج اِس کا اضافہ ہوا بےشک ہم ایک دوسرے سے سیکھتے ہیں۔ میری رائے آپ کو پیشِ خدمت ہے۔ آپ نے جو بحر کے ارکان لکھّے ہیں اُن کے مطابق اگر اِس کی تقطیع کی جائے تو کچھ اِس طرح سے ہو گی 1 گل ہیں بے بو اور بلبل...
  12. اسد اقبال

    تعارف مُرید باقرؔ انصاری

    وعلیکم السلام خوش آمدید
  13. اسد اقبال

    تعارف بندہ ناچیز کا تعارف

    وعلیکم السلام خوش آمدید
  14. اسد اقبال

    تعارف السّلام علیکم اپنا تفصیلی تعارف

    وعلیکم السلام خوش آمدید
  15. اسد اقبال

    تعارف سلام

    وعلیکم السلام محفل میں خوش آمدید
  16. اسد اقبال

    تعارف السلام علیکم

    آپ تمام احباب کی پذیرائی کا بہت شکریہ
Top