نتائج تلاش

  1. مطیع الرحمٰن

    اسلامک کوئز

    بات نکل ہی چلی ہے تو یہ بھی اضافہ کرتا چلوں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے داؤد علیہ السلام کی مانند روزہ رکھنے کی ترغیب بھی دلائی اور اسے پسند بھی فرمایا۔داؤد علیہ السلام ایک دن روزہ رکھتے اور ایک دن روزہ نہ رکھتے۔ یاد رہے یہ حکم صرف ان لوگوں کے لئے ہے جو کثرت سےنفلی روزے رکھنا چاہتے...
  2. مطیع الرحمٰن

    اسلامک کوئز

    جواب : جو پورا سال روزے رکھے اسے کچھ ثواب نہ ملے گا۔کیوں کہ اس سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے منع فرمایا۔لیکن جو رمضان کے بعد شوال کے چھ روزے رکھے تو اسے ان شاءاللہ پورا سال روزے رکھنے کا اجر ملے گا۔جو کہ احادیث صحیحہ میں وارد ہے۔
  3. مطیع الرحمٰن

    اسلامک کوئز

    جواب : ابو جھل کا اصلی نام عمرو بن ھشام تھا۔
  4. مطیع الرحمٰن

    فھم دین کورس ان ویڈیوز

    بہت عمدہ، ابھی دیکھتا ہوں۔
  5. مطیع الرحمٰن

    اسلامک کوئز

    سوال : قرآن مجید میں کتنے سجدے ہیں؟
  6. مطیع الرحمٰن

    نیا فونٹ

    فرحان قادری کاکون سا اشتہار؟؟؟ اور یہ آپ تصاویر میں جواب کیوں ارسال کررہے ہیں؟
  7. مطیع الرحمٰن

    نیا فونٹ

    میرے خیال میں یہ فونٹ اردو نجد سے ملتا جلتا ہے۔
  8. مطیع الرحمٰن

    نیا فونٹ

    آسانی کے لئے اسکرین شاٹ یہا ں پوسٹ کئے دیتا ہوں:
  9. مطیع الرحمٰن

    مختلف پین

    مختلف قسم کے پین ایک دفعہ پہلے بھی پوسٹ کئے جاچکے ہیں غالباً طالوت صاحب کی کاوش تھی۔ مگر یہ بھی اچھا اضافہ ہے۔ شکریہ
  10. مطیع الرحمٰن

    انوکھا، سادہ اور اُلجھا سوئچ بورڈ

    ارے بھائی یہ کیا مصیبتیں ہیں؟؟ کچھ اچھا پوسٹ کرتے ناں جیسے وہ بچے کئے ہیں۔ ایسی خوف ناک چیزیں !!!
  11. مطیع الرحمٰن

    صدقہ ، زکوۃ اور فطرانہ کا واحد مستحق

    واہ واہ کیا بات ہے تیمور کی اس کے سارے کارٹون ہی مزے دار ہوتے ہیں۔ ہمارے یہاں ہر آدھے گھنٹے کے بعد دو گھنٹے کے لئے لائٹ جارہی ہے اللہ ان کے ای ایس سی والوں کو دیکھے
  12. مطیع الرحمٰن

    کویت کی خوبصورتی

    یا اللہ یہ کیا ہے ؟؟؟:eek::eek::confused:
  13. مطیع الرحمٰن

    اصل پاکستان اور حقیقی پاکستانی۔۔۔(جاوید چودھری )

    السلام علیکم جاوید چودھری کا تازہ کالم ملاحظہ فرمائیں:
  14. مطیع الرحمٰن

    کیا کوئی ایسا ویب ٹول موجود ہے ؟

    گستاخی معاف لیکن اس بٹ ڈیفینڈر کی وجہ سے میں اپنے دو سسٹمز اڑوابھی چکا ہوں جس کا تذکرہ میں نے یہاں محفل پر بھی کیا تھا۔ اس لئے ہوشیار ہوکر کوئی قدم اٹھائیں۔لیکن یہ کئی دیگر لوگوں کے پاس بہت اچھا چلا تھا۔
  15. مطیع الرحمٰن

    آج کا بلاگ - آپ کے بلاگ پر نئی پوسٹ کا اقتباس!

    ماہنامہ اسوۂ حسنہ کا رمضان المبارک 1430 ھ بمطابق ستمبر 2009 کا شمارہ اپ لوڈ کردیا ہے۔یہ شمارہ رمضان ایڈیشن ہے اور اس میں رمضان المبارک کے حوالے سے کئی علمی مضامین شامل کئے گئے ہیں۔درج ذیل مضامین شاملِ مجلہ ہیں:  قرآن اور رمضان کا پیغام  آئیے حدیث رسول پڑھیں  روزہ کیوں؟  روزے کی...
  16. مطیع الرحمٰن

    اسلامک کوئز

    میرے ذہن میں بھی نہیں ہے۔ ویسے میں نے پچھلے صفحات پر اپنے آپ سے اور باقی سب سے بھی مؤدبانہ گذارش کی تھی کہ سوال مختصر ہوں کیوں کہ واقعات اور قصص صالحین سے تاریخِ اسلامی بھری پڑی ہے اس لئے کسی ایک واقعے تک پہنچنا دشواری کا باعث بن سکتا ہے۔ امید ہے برا نہیں منائیں گے۔
  17. مطیع الرحمٰن

    قرآن گو ڈاٹ کام http://www.qurango.com/

    قرآن گو کچھ عجیب سا نام نہیں ہے؟
  18. مطیع الرحمٰن

    تاسف میری والدہ کی صحت یابی کے لئے دعا کا طلبگار

    یارب العالمین ! صدیق بھائی کی والدہ ماجدہ کو خیروسلامتی اور صحت وتندرستی والی زندگی عطا فرمااور ان کا شفیق سایہ تادیر قائم رکھ۔ اے اللہ ہم سب گناہ گار تیری بارگاہ میں دعا گو ہیں،رمضان المبارک کی ان بابرکت ساعات میں ہماری التجاؤں کو شرفِ قبولیت بخش دے۔ آمین ثم آمین
  19. مطیع الرحمٰن

    ایڈونچر کہوں یا کچھ اور کہوں۔

    بہت سبق آموز،دلچسپ اور ایمانی روداد ہے فہیم بھائی سبق آموز ایسے کہ میں نے 5 بجے ہی چھوٹے بھائی کو منع کردیا تھا کہ واپس بائیک کی بجائے ٹیکسی میں آنا کیوں کہ میں خود یہ بھگت چکا ہوں۔ اس واقعے کو آپ کے طرزِ تحریر نے دلچسپ بنادیا ہے۔ اور ایمانی : روزہ نہ لگنے ،تھکاوٹ کااحساس نہ ہونے والے الفاظ...
Top