نتائج تلاش

  1. مطیع الرحمٰن

    انڈیزائن اسباق قسط اول (ڈاؤنلوڈنگ و انسٹالیشن)

    عارف بھائی ، پچھلے کئی دن تک ڈاؤن لوڈ کی کئی کوششوں کے بعد جب انسٹال کیا تو یہ ہوگیا، حالانکہ میں نے تمام مراحل آپ کی ہدایات کے عین مطابق ادا کئے تھے۔۔۔
  2. مطیع الرحمٰن

    فونٹ جمیل نوری نستعلیق 3 ریلیز!

    سب کو بہت بہت مبارک ہو۔
  3. مطیع الرحمٰن

    اسکول ٹائم ٹیبل بنانے کا سوفٹوئیر درکار ہے

    محترم بھائی جزاک اللہ۔۔۔۔ مگر کافی ڈیٹا فیڈ کرنے کے بعد پتہ چلا کہ ڈیمو ورژن میں کچھ آپشنز آف ہیں۔ یا شاید میں بہتر طور پر سمجھ نہیں سکا۔ تعاون و توجہ کا شکریہ
  4. مطیع الرحمٰن

    اسکول ٹائم ٹیبل بنانے کا سوفٹوئیر درکار ہے

    جی اوپن سورس سکون مینیجمینٹ سسٹم ہی دیکھ رہا تھا مگر خاطر خواہ کامیابی نہ مل سکی۔ ایک عربک یونیورسٹی کا سوفٹویئر گوگل پر ملا تھا مگر اس سے مدد حاصل نہ ہو سکی۔ اب Fedena بھی چیک کرلیتا ہوں۔ توجہ کا شکریہ
  5. مطیع الرحمٰن

    اسکول ٹائم ٹیبل بنانے کا سوفٹوئیر درکار ہے

    بھائی کافی عرصے بعد محفل آیا ہوں اس لئے نیا طریقہ سمجھ نہیں سکا تھا۔ توجہ فرمانے کا شکریہ
  6. مطیع الرحمٰن

    اسکول ٹائم ٹیبل بنانے کا سوفٹوئیر درکار ہے

    السلام علیکم مجھے اسکول ٹائم ٹیبل بنانے کافری سوفٹوئیر درکار ہے۔ جس میں کانفلیکٹس کو بھی دیکھا جاسکے۔ گوگل پر تلاش بسیار کے بعد کوئی مناسب چیز نہیں مل سکی۔ کیا اس سلسلے میں کسی کو تجربہ ہے؟ کیا ایکسل میں کچھ ممکن ہے؟ راہنمائی فرمائیں۔ جزاک اللہ
  7. مطیع الرحمٰن

    میرے گاؤں چٹی شیخاں کی کچھ تصاویر۔۔

    بہت عمدہ کاوش، شاندار ماشاءاللہ
  8. مطیع الرحمٰن

    ماموں جان، نانا جان کی زمینیں

    ماشاءاللہ بہت خوبصورت
  9. مطیع الرحمٰن

    پاور پوانٹ سلائیڈز کا پرنٹ لینا؟؟؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ جب پاورپوائنٹ سے ایک صفحے پر 6 سلائیڈز کا پرنٹ لیا جاتا ہے تو کافی زیادہ مارجن چھوٹ جاتا ہے۔ جس کی وجہ سے ڈاکیومینٹ کا فونٹ سائز کافی چھوٹا ہوجاتا ہے۔ کیا کوئی ایسا طریقہ موجود ہے جس کے ذریعےمارجن کو کم سے کم کردیا جائے تاکہ فونٹ سائز بڑا ہوجائے؟؟؟
  10. مطیع الرحمٰن

    ونڈوز 8 میں نستعلیق فونٹ

    اچھی خبر ہے بھائی
  11. مطیع الرحمٰن

    جملہ آرٹیکل میں رجسڑیشن فارم بنانا

    السلام علیکم جملہ ویب 1.5پر ایک رجسٹریشن فارم بنانا چاہتا ہوں جو آرٹیکل میں ڈال دیا جائے اور یوزر جب اس کو بھردے تو یہ فارم مجھے ڈیٹا سینڈ کردے۔ ایک ایکسٹینشن آر ایس فارم کے نام سے ملی تھی مگر کارگر نہیں۔ کسی کے علم میں ہوتو بتائیں۔ جزاک اللہ
  12. مطیع الرحمٰن

    جملہ 1.5 کے لئے پے پال کا پلگ ان درکار ہے

    السلام علیکم جملہ 1.5 کے لئے پے پال کا فری پلگ ان درکار ہے۔ اگر کسی کے علم میں ہوتو برائے مہربانی آگاہ کیجئے۔ میں گوگل کرکے دیکھ چکا ہوں مگر کوئی خاص رزلٹ سامنے نہیں آیا اگر کسی نے آزمایا ہوا ہو تو بہت مناسب ہوگا۔ جزاک اللہ خیرا
  13. مطیع الرحمٰن

    فورم سوفٹویر مائی بی بی 1.6+ کے لیے اردو ایڈیٹر انٹگریشن

    راجہ صاحب ہمیشہ شاد و آباد رہئے۔ الحمدللہ کام ہوگیا۔ اللہ آپ کو خوش و خرم رکھے آمین۔ اگر اجازت ہوتو دیگر کسی مسئلے میں پرائیویٹ میسیج کرکے تنگ کرلیا کروں؟
  14. مطیع الرحمٰن

    فورم سوفٹویر مائی بی بی 1.6+ کے لیے اردو ایڈیٹر انٹگریشن

    اوووووہ اصل میں مجھے اس چکر نے بہت تنگ کردیا ہے یہ لیجئے: ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  15. مطیع الرحمٰن

    فورم سوفٹویر مائی بی بی 1.6+ کے لیے اردو ایڈیٹر انٹگریشن

    راجہ صاحب توجہ فرمانے کا شکریہ لیکن مسئلہ ابھی بھی جوں کا توں ہی ہے میں نے پلگ ان انسٹال تو کردیا ہے مگر اب بھی لنک پیسٹ کرنے سے صرف لنک ہی نمودار ہوتا ہے ویڈیو نہیں۔۔۔ کیا کیا جائے؟
  16. مطیع الرحمٰن

    فورم سوفٹویر مائی بی بی 1.6+ کے لیے اردو ایڈیٹر انٹگریشن

    السلام علیکم میں مائی بی بی کے 1.4ورژن پر ویڈیو داخل کرنے سے قاصرہوں ۔میرے پاس تو ویڈیو کا بٹن ہی نہیں بنا ہوا آرہا ہے۔۔۔اس کا کیاحل ہوسکتا ہے؟؟؟
  17. مطیع الرحمٰن

    یہ “من چلے کا سودا “کیا ہے؟

    میرے خیال سے اتنا مشکل سوال بھی نہیں ہے جو کسی نے جوب دینا ہی مناسب نہ سمجھا یا کوئی بھی اس کوچے سے گذرا ہی نہیں ہے؟؟؟
Top