نتائج تلاش

  1. مطیع الرحمٰن

    یہ “من چلے کا سودا “کیا ہے؟

    السلام علیکم سب سے پہلے تو یہ کہ اگر غلط جگہ یہ پوسٹ کردی ہے تو اس کو مطلوبہ جگی منتقل کردیں۔ جزاک اللہ سوال یہ ہے کہ: آخر یہ من چلے کا سودا کیا ہے؟ اس میں کیا سمجھایا گیا ہے؟ میں اس کو بالکل نہیں سمجھ پاتا ہوں؟ کیا کوئی اس کا مرکزی خیال سمجھا سکتا ہے؟ میں جواب کا منتظر رہوں گا۔۔۔ (یاد رہے کہ...
  2. مطیع الرحمٰن

    انیس ناگی کا انتقال

    انیس ناگی کی وفات پر عطاءالحق قاسمی صاحب کے تاثرات ایک آواز، جو خاموش نہیں ہونا چاہئے تھی! ......روزن دیوار سے …عطاء الحق قاسمی ایک آواز جو خاموش نہیں ہونا چاہئے تھی، وہ گزشتہ روز خاموش ہو گئی۔ یہ آواز انیس ناگی کی تھی! انیس ناگی یوں تو ایک بیورو کریٹ کے طور پر اپنی گزر بسر کرتے رہے لیکن وہ ان...
  3. مطیع الرحمٰن

    ::: دونوں عیدوں کے دن اور نمازوں سے متعلقہ مسائل :::

    وعلیکم السلام ماشاءاللہ ،قوی دلائل سے مزین انتہائی اہم موضوعات پوسٹ کئے ہیں۔اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے۔ جزاکم اللہ خیرا
  4. مطیع الرحمٰن

    لارڈز کرکٹ ٹیسٹ:پاکستانی کرکٹرز پر میچ فکسنگ کا الزام

    السلام علیکم یہ ایک ویڈیو اور بھی ملاحظہ کریں جس میں وہاب ریاض کو مظہر مجیدسے دس ہزارپاؤنڈلیتے ہوئےدکھایا گیا ہے۔
  5. مطیع الرحمٰن

    موضوعاتی بلاگ :: الصحابہ کلھم عدول

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ماشاءاللہ باذوق بھائی بہت ہی عمدہ کاوش ہے۔اللہ اجرعظیم عطافرمائے۔آمین کیا بلاگ پر نستعلیق فونٹ کی سیٹنگ نہیں کی گئی ہےکیونکہ سوائے مینیو کے باقی سب کچھ تاہوما میں نظرآرہا ہے؟
  6. مطیع الرحمٰن

    تو کعبہ در بغلی جابجا چہ می جوئی

    اللہ آپ حضرات کو ہمت و حوصلہ عطافرمائے۔آمین اس والے اسکرین شاٹ کو دیکھ کر تو واقعی بڑی تڑپ پیدا ہوگئی ہےکہ جلدازجلد یہ فونٹ استعمال کیا جائے۔ علوی،جمیل اورفیض نستعلیق کےبعدمیں یہ سوچتا تھا کہ اب شاید اس فیلڈ میں مزید ترقی بہت مشکل ہے مگرواقعی ابھی تو مزید خوب صورتی باقی ہے۔ انتظار۔۔۔انتظار۔۔۔
  7. مطیع الرحمٰن

    تو کعبہ در بغلی جابجا چہ می جوئی

    السلام علیکم محترم شاکرصاحب بہت ہی عمدہ کاوش ہے۔ لیکن ذرا یہ تو بتائیں کہ یہ خوب صورت خط کب تک منظر عام پر آجائے گا،اورکتنا انتظارکرنا پڑے گا؟
  8. مطیع الرحمٰن

    مرحوم دوست کے ہمراہ آخری سیر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آزاد کشمیر

    تصاویر میں آپ کون سے والے ہیں ؟ اورآپ کے مرحوم دوست کون سے ہیں؟ ان کا انتقال کس طرح ہوا؟
  9. مطیع الرحمٰن

    ماں کے آٹھ جھوٹ۔۔ ۔۔۔ ایک عربی آزاد نظم کا ترجمہ

    پیش کرنے کا بہت بہت شکریہ بہت ہی عمدہ موضوع اوراتنا ہی عمدہ ترجمہ ہے۔ لیکن اس نظم کا عربی متن کہیں سے مل سکے گا؟ اگر ہو تو ضرور عنایت کیجئےگا۔۔۔منتظر رہوں گا۔
  10. مطیع الرحمٰن

    پریوں کا دیس اور قاتل پہاڑ- میرا پاکستان، میرےکیمرے کی آنکھ سے

    بہت خوب صورت اور معلوماتی مراسلہ ہے۔ جزاک اللہ
  11. مطیع الرحمٰن

    A Message To The Website Designers

    یااللہ!یہ پانچ سال بعد ایک ایسے سوال کا جواب دیا جارہا ہے جو کسی شیخ چلی صاحب نے پوچھا تھااور جن کے صرف دوہی پیغامات ہی ہیں۔ بھائی ویسے تو اردو انسٹال کرنے کےلئے صرف urdu.caہی کافی ہوتی ہے اتنی محنت کرنے کی کیا ضرورت تھی؟
  12. مطیع الرحمٰن

    ورڈ پریس اردو کے لئے اخبار یا میگزین تھیم

    انتظار کی گھڑیاں بھی بڑی کٹھن ہوتی ہیں بھائی، میں انتظار میں ہوں۔
  13. مطیع الرحمٰن

    ورڈ پریس اردو کے لئے اخبار یا میگزین تھیم

    بہت سادہ اور عمدہ تھیم ہے۔پیش کرنے کا شکریہ میں نے انٹرینٹ ایکس پلورر8 اور فائر فاکس کے جدید ورژن پر چیک کیا ہے، فائرفاکس پر تو کوئی مسئلہ نہیں ہوا مگر انٹرینٹ ایکس پلورر8میں سوائے پہلے صفحے کے سارے صفحات براؤزر کی بائیں جانب ہوجاتے ہیں اور صفحہ صحیح دکھائی نہیں دیتا ۔اس کا کیا حل ہوگا؟؟؟
  14. مطیع الرحمٰن

    اردو ورڈ پریس کا بلامعاوضہ ہوسٹنگ پروگرام

    اس مبارک کام کا کیا بنا بھائی :rolleyes:
  15. مطیع الرحمٰن

    فیس بک بین

    الحمدللہ بہت اچھا قدم ہے
  16. مطیع الرحمٰن

    امبڑی از انور مسعود مع اردو ترجمہ ۔ نئی ویڈیو اصل لوکیشن پر فلمائی گئی

    بہت شکریہ سخنور صاحب ۔۔۔ یہ نظم ہمیشہ مجھے رلا دیتی ہے،یہ منظرکشی واقعی کمال کی ہے۔
  17. مطیع الرحمٰن

    پھرتے ہیں اب دردبدر

    بہت عمدہ، مزید کا انتظار رہے گا
  18. مطیع الرحمٰن

    میں کھٹملوں سے تنگ آگیا ہوں

    جی جناب، بستروں کو بھی دھلوادیا ہے اور ویسلین والی ترکیب بھی کرلی ہے میں ذرا متواتر یہ ترکیب کروارہا ہوں پھر آپ کو مزید خبر دوں گا۔فی الحال کچھ افاقہ نظر نہیں آتا۔
  19. مطیع الرحمٰن

    گور خور (ضب) کی عربی بریانی ۔ ۔ ۔ (؟)

    جی راجا بھائی ،سیکھنے سکھانے کا عمل تو ساری زندگی ہی چلتا رہتا ہے ناں۔۔۔
  20. مطیع الرحمٰن

    کیا گورخور (ضب) حلال ہے؟

    جی عبداللہ آپ نے درست فرمایا،بس جن چیزوں کا ذکر احادیث میں آتا ہے ان کے اصل کی جانب رجوع کرنے کے لئے کئی امہات کتب کو دیکھنا پڑتا ہےاور آج کی عربی پرانی عربی سے بہت مختلف ہے اسی لئے عمدہ عربی معاجم میں یا تو عربی الفاظ کا ترجمہ و تشریح زمانۂ قدیم کی عربی سے کیا جاتا ہے یا زمانۂ جاہلیت کے...
Top