نتائج تلاش

  1. مطیع الرحمٰن

    کیا گورخور (ضب) حلال ہے؟

    برسبیل تذکرہ : گرگٹ کے لئے عربی میں اصل لفظ "الحرباء"مستعمل ہے،ملاحظہ کیجئے: وکی پیڈیا عربی: http://ar.wikipedia.org/wiki/%D8%AD%D8%B1%D8%A8%D8%A7%D8%A1 اور وکی پیڈیا انگریزی:http://en.wikipedia.org/wiki/Chameleon جبکہ السحلیۃ چھپکلی کے لئے عام مستعمل لفظ ہےجس کی تقریباً ۳۸۰۰اقسام ہیں،ملاحظہ...
  2. مطیع الرحمٰن

    کیا گورخور (ضب) حلال ہے؟

    جی آپ نے بجا فرمایا،اس مقام پر میرا بھی ماتھا ٹھنکا تھالیکن اب شیخ رحمہ اللہ حیات نہیں رہے ورنہ کسی طرح ان سے اس بارے میں بھی وضاحت کا خواستگار ہوجاتا۔ اللہ تعالیٰ شیخ رحمہ اللہ کی مغفرت فرمائے۔آمین
  3. مطیع الرحمٰن

    گوگل تشکیل: عربی تحریر کو مشکّل کرنے کا سافٹوئیر

    جی یہ فی الحال قطعاً لائقِ اعتبار نہیں ہے،مجھے کل ایک ای میل موصول ہوئی جس میں یہ کہا گیا تھا کہ اب آپ کسی بھی دعا کو اعراب لگا کر خود سے پرھ سکتے ہیں اور گوگل تشکیل کا لنک بھی تھا۔ انتہائی غیر ذمہ دارانہ کاوش تھی۔بہرحال اس کی کامیابی میں شاید کچھ وقت لگے۔
  4. مطیع الرحمٰن

    کیا گورخور (ضب) حلال ہے؟

    بسم اللہ چلیں جناب ، اب اس ضب والی بحث کو سمیٹنے کی سعی کرتے ہیں۔ گذشتہ چندایام سے مسلسل کئی ایک معاجم ولغات زیرِ مطالعہ رہیں۔جن میں سے چند ایک یہ ہیں: المورد،المنجد،المعجم الوسیط،معجم لغۃ الفقہاء،فرہنگ آصفیہ،فیروزاللغات وغیرہ وغیرہ کرلپ کی آن لائن ڈکشنری بھی استعمال کرتا رہا۔کئی...
  5. مطیع الرحمٰن

    کیا گورخور (ضب) حلال ہے؟

    برائے مہربانی اگر اس مجلے کا لنک یا اسکین شدہ نسخہ ڈھونڈ کردےسکیں تو بہت کام بن جائے گا۔
  6. مطیع الرحمٰن

    کیا گورخور (ضب) حلال ہے؟

    ابھی فیروز اللغات[صفحہ ۱۱۱۲] اور فرہنگ آصفیہ[صفحہ ۹۴/جلد۴]میں دیکھنے سے پتہ چلا کہ گورخر جنگلی گدھے کو کہتے ہیں جس کی حلت کا تذکرہ کئی احادیث میں آیا ہے۔ گور خور کا لفظ مجھے نہیں ملا۔واللہ اعلم بالصواب ویسےاس موضوع کی وجہ سے مجھے کئی ایک چیزیں پڑھنے کا موقع مل گیا ۔اب اس بات پر بھی صحت مند...
  7. مطیع الرحمٰن

    میں کھٹملوں سے تنگ آگیا ہوں

    سخنور بھائی نمی تو خیر پورے کراچی میں ہی ہے اور اندھیرا تو بالکل بھی نہیں ہے گھر کے آگے پیچھے دونوں جگہ صحن ہے اور ہر کمرے میں کھڑکی بھی ہے جس سے ہوا اور روشنی کا گذر ہوتا ہے۔۔۔
  8. مطیع الرحمٰن

    میں کھٹملوں سے تنگ آگیا ہوں

    السلام علیکم پہلے تو مجھے یہ سمجھ ہی نہیں آرہا تھا کہ اس موضوع کو کس زمرے میں رکھا جائے،اب یہیں شروع کردیا ہے اگر غلط ہو تو منتقل کردیجئے گا۔ ہاں جناب، سوال یہ ہے کہ میں کھٹملوں سے تنگ آگیا ہوں۔گذشتہ ڈیڑھ سال میں کئی دفعہ کئی فیومیگیشن والوں کا بھلا کرواچکا ہوں مگر اب تک کھٹملوں سے نجات نہیں...
  9. مطیع الرحمٰن

    کیا گورخور (ضب) حلال ہے؟

    جی ،یہی تو میرے مخمصے کی وجہ ہے،خیر میں کوشش میں لگا ہوں دیکھیں کیا نتیجہ نکلتا ہے۔ ویسے طالوت بھائی نے آج ایک اور اردو معنی کا اضافہ کیا اس کے لئے ان کا شکریہ۔ اس معمےکو حل کرنے کےلئےآج اندرون سندھ (تھرپارکر اور کنڈیارو)سے تعلق رکھنے والے دو علماء سے ملاقات کی تھی اور ان سے اس بارے میں...
  10. مطیع الرحمٰن

    کیا گورخور (ضب) حلال ہے؟

    ابھی یاد آیا کہ خاکسار کے پاس تو فرہنگ آصفیہ جیسی نعمت موجود ہے،وہاں رجوع کیا تو یہ صورت حال سامنے آئی اور ایک عجیب مخمصہ کا شکار ہوگیا، اب عربی لغت اور الفاظ مشکل الاحادیث کی کتب کی جانب رجوع کرنا ناگزیر ہوگیا ہے۔ (ویسے طالوت اور ابن سعید بھائی نے کئی دنوں بعد کچھ محنت والے کام کی جانب گامزن...
  11. مطیع الرحمٰن

    کیا گورخور (ضب) حلال ہے؟

    نہیں جناب گوہ کو عربی میں ضب نہیں کہتے،ویسے میں نے اپنے پنجاب کے اساتذہ اور مشائخ کو اس کا اردو یا پنجابی نام سانڈہ لیتے ہوئے ہی سنا ہے۔گوہ حلال نہیں جبکہ ضب حلال ہے۔ اس کی شکل بھی گوہ سے مختلف ہے : الگلش وکی پیڈیا کا لنک: http://en.wikipedia.org/wiki/Uromastyx عربی وکی پیڈیا کا لنک...
  12. مطیع الرحمٰن

    آفس ۲۰۱۰ اردو، عربی اسپورٹ کیساتھ!

    ٹرائل ورژن کتنے دن میں ختم ہوگا؟؟؟
  13. مطیع الرحمٰن

    گور خور (ضب) کی عربی بریانی ۔ ۔ ۔ (؟)

    عربی میں اسے ضب کہتے ہیں۔بعض احادیث مبارکہ سے اس کی حلت ثابت ہے۔ حديث سيدنا ابن عمر رضي الله عنهما مرفوعاً : ( الضب لست آكله ولا أحرمه ) رواه البخاري في :"الصحيح" وفي رواية عند مسلم: (كلوا فإنه حلال ولكنه ليس من طعامي )
  14. مطیع الرحمٰن

    حرمین شریفین کی تصاویر

    بہت ہی عمدہ کاوش ہے شمشاد بھائی ۔اللہ تعالیٰ اجرعظیم عطا فرمائے۔آمین
  15. مطیع الرحمٰن

    مبارکباد سعود بھیا کے گھر آئی ننھی پری ۔۔۔

    عجیب ہے یار۔۔۔انٹرنیٹ کی سلو اسپیڈ کی وجہ سے صفحہ دیر سے لوڈ ہوا اور میں پچھلے کئی منٹ سے اس انتظار میں تھا کہ شاید جے پی جی فائل میں بیٹی کی تصویر لگی ہوگی ۔۔۔مگر بیٹی نظر ہی نہیں آئی حد ہوگئ بھئی بہت بہت مبارک باد قبول کیجئے۔اللہ مزید خوشیاں عطا فرمائے۔ آمین
  16. مطیع الرحمٰن

    تاسف ڈھائی سالہ بھانجی حفصہ کی طبیعت ناسازہے

    اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ پھول سی پیاری بچی کو صحت کاملہ عطا فرمائے۔آمین { اللہم رب الناس اذھب الباس واشف انت الشافی لا شفاء الا شفاؤک شفاء لایغاد رسقما } "اے اللہ لوگوں کے رب تکلیف دور کردے اور شفایابی سے نواز تو ہی شفا دینے والا ہے تیری شفا کے علاوہ کوئی شفا نہیں، ایسی شفا نصیب فرما کہ جو...
  17. مطیع الرحمٰن

    انور مسعود امبڑی بزبان انور مسعود

    ویسے یہ مکرر ہوگئی ہے خاکسار نے بھی ایک دفعہ محفل پر پیش کی تھی اور اس کا ترجمہ محترم سخنور صاحب نے ہی کرکے دیا تھا(کیونکہ بندہ تو پنجابی سے ناواقف ہے)
  18. مطیع الرحمٰن

    ونڈوز Xp میں سندھی کی تنصیب

    السلام علیکم آج میں MBSindhi2007کا سیٹ اپ تلاش کرنے میں خاصا خوار ہوا ،پھر یاد آیا کہ میں نے یہاں ایک دفعہ اس کا ذکر کیا تھا۔۔۔۔تلاش کیا اور مل گیا ۔ماشاءاللہ سبحان اللہ ویسے اگر ممکن ہوتو اس کو محفل کے ڈاؤن لوڈ سیکشن میں منتقل کردیں تاکہ بعد میں کسی کو تلاش کرنے میں دقت نہ ہو۔ جزاک اللہ شکریہ...
  19. مطیع الرحمٰن

    زید حامد اور یوسف کذاب۔۔۔۔بھئی حقیقت کیا ہے؟

    جی ہاں! شبہات کا ازالہ کرنے کےلئے یہ طریقہ سب سے اچھا ہےاور یہ ان کی استطاعت میں بھی ہے ۔ مگر عجیب بات ہے یوٹیوب کی کچھ ویڈیوز میں موصوف اس سوال کا جواب ہی نہیں دیتے اور بات گول کردیتے ہیں۔ کہتے ہیں اس کا جواب لینے کے لئے ہمارے دفتر تشریف لائیں:
  20. مطیع الرحمٰن

    زید حامد اور یوسف کذاب۔۔۔۔بھئی حقیقت کیا ہے؟

    آپ بھی میرے بھائی ہیں اور وہ بھی۔۔۔کوئی بھی ایک دوسرے سے الجھے تو دکھ ہوتا ہے۔ بس اپنا صبر کا دامن ہاتھ سے نہ جانے دیں۔
Top