سبحان اللہ
ارے بھیا !مجھے تو لگتا ہے کہ اب اردو کے چاہنے والے محفل کانام "تہلکہ ڈاٹ کام" رکھ دیں۔۔۔۔
کیا بات ہے جناب، خوش کردیا دل
خوش رہئے اللہ اور برکت دے
السلام علیکم
کیا ایک ہی سی پی یو سے بیک وقت دس ایل سی ڈیز ،کی بورڈز اور ماؤس مربوط کیئے جاسکتے ہیں،اور کیا ہر ایل سی ڈی سے الگ الگ کام کیا جاسکتا ہے؟
اس کام کے لئے کس طرحکا سی پی یو درکار ہوسکتا ہے؟
وہ کون سی ڈیوائس ہوگی جو ان سب چیزوں کو مربوط کردے؟
اور کیا یہ ممکن ہوگا کہ ایک سی پی یو کو...
ماشاءاللہ عمران بھائی بہت ہی عمدہ
میری ایک حقیر سی تجویز ہے اور وہ یہ کہ آپ جلد از جلد اپنی ذاتی سائیٹ کا اجراء ممکن بنائیں تاکہ آپ کی شاعری ایک ہی جگہ مل جائے اور "کوئی"چوری بھی نہ کرسکے۔
ایسا ممکن نہ ہوتو ایک بلاگ ہی بنا ڈالیں۔
امید ہے تجویز پرجلد از جلد عمل درآمدہوسکے گا۔
مجھے تو سفید داڑھی کی بے حرمتی پر بڑا افسوس ہوا، چاہے بزرگوار اپنی مرضی سے ناچے یا پیسے لے کر دونوں صورتوں میں مذاق تو سفید داڑھی کا ہی بنا ناں۔۔۔۔
اللہ رحم کرے ہم سب پر
السلام علیکم
آج کافی عرصے بعد میں پہلی دفعہ جملہ کوہوسٹنگ سرور پر(یعنی لوکل سرور پر نہیں)انسٹال کرنے بیٹھا توانسٹالیشن کے بعدیہ میسج ملا:
No configuration file found and no installation code available. Exiting...
میں نے انسٹالیشن فولڈر ڈیلیٹ کیامگر بے سود رہا،پھر میں نے configuration.php-dist...