نتائج تلاش

  1. مطیع الرحمٰن

    انور مقصود کی بے تکی اور بے وزن شاعری

    ویسے گستاخی معاف ، یہ "پھکڑ پن "کا کیا مطلب ہوتا ہے؟ کیا یہ اردو کا لفظ ہے؟ مجھے اپنی کم علمی کی وجہ سے یہ سوال کرنا پڑا یہ کوئی اعتراض نہیں ہے۔
  2. مطیع الرحمٰن

    آج کا بلاگ - آپ کے بلاگ پر نئی پوسٹ کا اقتباس!

    مجلہ اسوہ حسنہ کا تازہ شمارہ شائع ہوگیا ہے۔جس میں درج ذیل مضامین شامل ہیں،نیز اجتماعی قربانی کے حوالے سے بھی معلومات فراہم کی گئی ہیں: اے طائرِ لاہوتی اس رزق سے موت اچھی فیوض القرآن حج کی مسنون دعائیں فرضیتِ حج کی حکمتیں سیرت کے شناور ۔۔۔جوارِ رحمت میں مولانا عبدالرشید حنیف رحمۃ...
  3. مطیع الرحمٰن

    زینب مارکیٹ کا چوراہا کراچی

    ہمارے پاس کتنی فالتو بجلی ہے ناں۔۔۔ "جنریٹروں کا شہر کراچی"
  4. مطیع الرحمٰن

    جنگ کی سائٹ جمیل نوری نستعلیق میں کیوں نظر آتی ہے؟

    عارف صاحب! آپ اپنا خون بھی ٹیسٹ کروائیں گے تو اس میں بھی جمیل نستعلیق مثبت آئے گا ۔۔۔یہ آپ کے انگ انگ میں رچ بس گیا ہے ناں;) (ازراہِ مذاق)
  5. مطیع الرحمٰن

    فیض نستعلیق ڈاٹ کام

    بھئی خوب مناظرہ چل نکلا ہے گویا:dancing:
  6. مطیع الرحمٰن

    جاپان

    جاپانی خود تو بڑے پھیکےخدوخال کے ہوتے ہیں مگر ان کا ملک واقعی خوب صورت ہے پیش کرنے کا شکریہ
  7. مطیع الرحمٰن

    مصطفی کمال بھائی احسان جتاتے ہوٕئے

    محترم یہ کس جگہ کا تذکرہ ہے؟ اور پانچ روپے کی پرچی کون سے ہسپتال میں بن رہی ہے؟ یہ پانچ روپے کی سرخ والی پرچی میں ہر ہفتے بھگتا ہوں مجھ سے زیادہ نہیں جانتے ہیں آپ۔۔۔ اگر برا لگا تو معذرت مگر سچ ایسا ہی ہے بیچارہ پاکستان
  8. مطیع الرحمٰن

    تاسف دعا کے لئے اپیل

    اللہ تعالیٰ رحم فرمائے۔ کیا اس بہن کے بارے میں کوئی اطلاع ملی کہ آپریشن کا کیا نتیجہ نکلا؟
  9. مطیع الرحمٰن

    ناظم کراچی سید مصطفیٰ کمال کو ورلڈ بیسٹ میئرز میں شامل کریں

    کیا یہ وہی سائیٹ ہے جس نے پچھلی دفعہ مصطفی کمال کو نمبر ون دیا تھا؟
  10. مطیع الرحمٰن

    تاسف ایک نوجوان دوست بلاگر ہم میں نہیں رہے

    انا للہ و انا الیہ راجعون بہت دکھ ہوا، اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے اور ان کی قبر کو نور سے بھردے ۔لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔آمین
  11. مطیع الرحمٰن

    اب اسے موبائل کہوں، پروجیکٹر کہوں یا کیا کہوں۔۔۔خود ہی دیکھ لیں

    جزاک اللہ صابر بھائی۔آئی فون تو موجود ہے مگر مجھے یہ نہیں پتہ تھا کہ اس کو پروجیکٹر سے بھی کنکٹ کرسکتے ہیں ابھی یہ ویڈیو بھی ملی ہے۔ بہت شکریہ
  12. مطیع الرحمٰن

    پاکستانی بچے موجودہ حالات میں!

    ہر تصویر ستم کی ایک نئی کہانی سنا رہی ہے، کئی تصاوہر میں چہروں پہ دکھ پنہاں ہیں۔۔۔۔اللہ ان سب پر رحم فرمائے اور ان کی خوشیاں چھیننے والوں کو دنیا و آخرت میں رسوا کردے۔آمین
  13. مطیع الرحمٰن

    پروگرامرز سے ایک سوال

    اوووووہ سبحان اللہ شارق بھائی واپس آگئے ہیں ماشاءاللہ ماشاءاللہ
  14. مطیع الرحمٰن

    جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے

    لگتا ہے میڈیا نے سب کویہ حفظ کروادی ہے
  15. مطیع الرحمٰن

    اب اسے موبائل کہوں، پروجیکٹر کہوں یا کیا کہوں۔۔۔خود ہی دیکھ لیں

    ابن حسن بھائی معلومات فراہم کرنے کا شکریہ جی جناب خاکسار کو اس میں کافی دلچسپی تھی۔۔۔۔لیکن میرا شک درست ثابت ہوا۔۔۔ امید ہے کہ آنے والے وقتوں میں موبائل میں پروجیکٹر جیسی کوئی چیز فٹ ہوسکے،مجھے یہ فیچر بہت پسندآیا تھا۔ خیرانتظار کرلیتے ہیں ہاہاہاہاہاہاہا:sleepy:
  16. مطیع الرحمٰن

    اب اسے موبائل کہوں، پروجیکٹر کہوں یا کیا کہوں۔۔۔خود ہی دیکھ لیں

    اب تک 45 مشاہدات اور کوئی جواب نہیں ارے بھئی پوچھنا ہے کہ یہ ایسا ہے بھی یا نہیں؟
  17. مطیع الرحمٰن

    جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے

    السلام علیکم ویسے تو تین روز سے یہ خبر میڈیا پر ہے مگر محفل سے غائب ہے سوچا یہاں بھی پہنچائی جائے:
  18. مطیع الرحمٰن

    کھیل یا ۔۔۔

    روشن خیالی زندہ باداسلامی جمہوریہ پاکستان
  19. مطیع الرحمٰن

    گوگل ویو (Google Wave) کی بیٹا ٹیسٹنگ کا آغاز!

    فی الحال ایسا بھی ہوسکتا ہے جناب
Top