نتائج تلاش

  1. ا

    شادي شدگان کے مسائيل اور انکا حل

    شادی شدگان کے مسائل پہ یہ نظم کافی دن بعد سنی ہے اور زیادہ مزے کی اس لیے لگی کہ بینگن کا قصہ میرے لیے بھی صحیح ہے،:cool: http://www.youtube.com/watch?v=VaiGQPz42lg&mode=related&search= (اگر یہ پہلے ہی پوسٹ ہو چکی ہو تو معذرت)۔
  2. ا

    جیو کی نشریات دبئی سے بحال

    تازہ ترینtickerکے مطابق یہ پروگرام آئیندہ ہفتے سے شروع ہوں گے
  3. ا

    ڈنڈے پڑیں‌ وکیلوں کو۔۔

    بی بی کے تو کیا کہنے۔ کوئی دو دن لفٹ نہ کرائے تو ججز کالونی کے باہر کھڑے ہو کر کہ رہی ہوتی ہیں " افتخار چوہدری میرا چیف جسٹس ہے" اور جس دن امریکی اہلکار مل کر جائیں تو "صدر مشرف کے اقدامات سے سیاسی ماحول بہتر ہو گا"۔ اب انہیں اس وقت تک کسی جج ، وکیل کا خیال نہیں آئیگا جب تک کہ یہ محسوس نہ ہو کہ...
  4. ا

    مشرف کے چاہنے والوں سے معذرت

    کون نہ مر جائے اس سادگی پر۔ مہوش میں نے تو کبھی مولانا کو اسلام کے نفاذ کے لیے کوئی ڈیل کرتے نہیں دیکھا۔ پچھلے پانچ سالوں میں جس طرح ملک میں اعتدال پسندی کے نام پر روشن خیالی اور فحاشی کو فروغ دیا گیا کہاں پر مولانا صاحب نے اس کو روکنے کی کاوش کی۔ اگر کسی کی نرمی کی یہ حالت ہو کہ شراب عام ہونے...
  5. ا

    مشرف دو دن بعد وردی اتار دینگے

    مشرف صاحب نے زبردستی صدارت لینے کے بعد وردی تو اتار دی ساتھ میں ان کو ملا ہے بہت کچھ ۔ اور اس کے ساتھ انہوں نے پائیں قوم کی بہت سی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ (خالی جگہ خود پر کریں میرے الفاظ کچھ ارکان کو برے لگ سکتے ہیں)
  6. ا

    احتجاج

    شمشاد صاحب میں محفل کے تعارف کے سلسلوں سے بھی واقف ہوں مگر کبھی ادھر نہیں گئي کیوں کہ فی الوقت موڈ نہیں :) ۔ اس سوال کا جواب دے رہی ہوں - ہم لوگ ماشاءاللہ سات بہن بھائی ہیں اور میرا نمبر ہے دوسرا۔
  7. ا

    احتجاج

    حسن علوی آپ کا بھی شکریہ اور محب آپ کا بھی ۔ اور یہ میری پجیسویں پوسٹ ۔ہرےےےےےےےےےےےےے :):) لیکن اردو لکھ لکھ کر میں تھک گئی ہوں ۔
  8. ا

    احتجاج

    ‎‎‎شکریہ فرزانہ - صحیح کہا ۔ یہی تو اس محفل کا خاصہ ہے۔ ممبر کے طور پہ نئی ہوں مگر بہت پرانی قاری ہوں۔ اور میں الحمداللہ زبردست۔
  9. ا

    احتجاج

    واؤ یہاں تو رونق لگ کئی ہے ۔ میرا خیال ہے آح ہی پوری کر لوں 25 ۔ آج میں ذرا فارغ ہوں ۔
  10. ا

    احتجاج

    شمشاد صاحب۔ آب کا بھی شکریہ ۔ کمنٹ حاضر ہے۔ میں زیادہ تر سیاست کے فورمز پہ ہی لکھتی ہوں اور اس کی وجہ کہ میرے سے ضبط نہیں ہو رہا آج کل کے حالات کی وجہ سے۔ احتجاج بھی اسی سلسلے میں تھا۔ باقی فورمز پہ پھر کبھی ۔ (22 ہو گئیں :))
  11. ا

    احتجاج

    شکریہ مجھے مزید پوسٹس کا موقع فراہم کرنے کا، :)
  12. ا

    احتجاج

    شکریہ بوچھی آپ کے تعاون کا ۔ :) (ہا ہا ہا ایک اور پوسٹ ;) )
  13. ا

    احتجاج

    شکریہ نبیل۔ مجھے خود پہ ہنسی آ رہی ہے ۔ اب میرا خیال ہے باقی پوسٹس میں شتونگڑے لگا کر پوری کر لوں :):)
  14. ا

    احتجاج

    کچھ فورمز پر پوسٹ کے لیے پہلے 25 پوسٹس ہونی چاہیے ۔ یہ زیادتی ہے۔ کمنٹ کرنے کو ابھی دل کر رہا ہو اور آپ 25 پوسٹس پوری کریں ادھر ادھر خوامخواہ۔
  15. ا

    عدلیہ کی تاریخ کا ایک اور سیاہ باب - نظریہ ضرورت ایک بار پھر زندہ

    عدلیہ کا سیاست میں شامل ہونا غلط ۔۔۔۔ اور فوج کے سیاست میں شامل ہونے پہ کیا کہیں گے ۔ اگر دلیل یہ ہو کہ جمہوریت ملک میں بہتری نہیں لا سکی تو فوج کا آنا صحیح ہے تو میری عقل اس کو تسلیم نہیں کر سکتی ۔ بات یہ ہے کہ وہ فیصلہ ایک پینل نے دیا جس کو افتخار چوہدری کی مرضی سے تشکیل نہیں دیا گیا تھا۔...
  16. ا

    عدلیہ کی تاریخ کا ایک اور سیاہ باب - نظریہ ضرورت ایک بار پھر زندہ

    قیصرانی صاحب۔ اگر چیف جسٹس صاحب کا ‏گورنمنٹ کے اعلی افسران سےجواب طلبی کرنا گناہ ٹھریا جائے تو کیا آپ اس کو جناب محترم عظیم صدر صاحب کا انصاف کہیں گے؟ آپ کو تو شاید وہاں کبھی مستقل رہنا بھی نہیں لیکن کیا ہم لوگ جو اپنا مستقبل پاکستان سے جوڑے بیٹھے ہیں ایسے ملک میں انصاف کی امید کر سکیں گے جہاں...
  17. ا

    منیر اے ملک

    تازہ ترین اطلاعات کے مطابق منیر اے ملک کو کراچی منتقل کر دیا گیا ہے۔ بحوالہ جنگ
  18. ا

    عمران خان، امید کی کرن؟

    عمران خان کی بھوک ہڑتال پہ کچھ مزید تفصیل یہاں پر ہے
  19. ا

    عمران خان، امید کی کرن؟

    http://jang.com.pk/jang/nov2007-daily/19-11-2007/up30.gif
Top