نتائج تلاش

  1. حسینی

    کتب ، جن سے آپ سب سے زیادہ متاثر ہوئے

    شہاب نامہ۔۔۔ قدرت اللہ شہاب تلاش حق۔۔۔ مہاتما گاندھی زیرو پوائنٹ جاوید چودھری۔۔ 1 تا 6 اور ساتھ میں "گئے دنوں کے سورج" جاوید چودھری حکایت زمستان (فارسی) ایران عراق جنگ کے اک قیدی کی سرگزشت شہید مرتضی مطہری کی تمام کتابیں لوح ایام ۔۔۔۔ مختار مسعود (موضوع: انقلاب اسلامی ایران) جبکہ عربی ٰ میں...
  2. حسینی

    شام میں حضرت اویس قرنیؓ کے مزار اور مسجد کو دھماکے سے نقصان

    محترم آبی ٹوکول! لگتا ہے آپ کو میری بات سمجھ نہیں آئی۔۔۔ صرٍف بخاری میں اس موضّوع پر دس سے زیادہ روایتیں ہیں جن کا نمبر میں نے اوپر پیش کیا تھا۔۔ بے شک چیک کرلیں۔۔۔۔ جن میں صرف دو یا تین میں زہری ہے۔ باقی دوسرے رواۃ سے نقل ہیں۔ پھر بھی زہری کا تفرد کہنا سمجھ نہیں آیا۔ البتہ حدیث کے علاوہ تاریخ...
  3. حسینی

    مبارکباد محمد علم اللہ اصلاحی کو مبارک باد

    ہماری طرف سے بھی بہت بہت مبارکباد قبول فرمائیں محمدعلم اللہ اصلاحی بھائی۔ اللہ کرے زور قلم اور زیادہ۔ مقالے کو شریک محفل ضرور کیجیے گا۔ یقینا ُ آپ اس محفل کی زینت ہیں۔۔ امید ہے مزید استفادہ ہوتا رہے گا۔
  4. حسینی

    شام میں حضرت اویس قرنیؓ کے مزار اور مسجد کو دھماکے سے نقصان

    السلام علیکم محترم! یقینا آپ کی تحقیق کی داد دینی چاہیے۔۔۔ لیکن مسئلہ یہ ہے کہ آپکی تحقیق ناقص ہے۔ یہ حدیث ہرگز زہری کا تفرد نہیں۔۔ اور نہ ہی اک روایت ہے۔ بلکہ صرف صحیح بخاری ٰ میں کم از کم دس مرتبہ آیا ہے اور اس کے علاوہ صحیح مسلم اور مسند احمد میں بھی ہے۔ جن میں سے فقط بعض میں زہری ہے جبکہ...
  5. حسینی

    ملائشیا کا لاپتہ طیارہ افغانستان میں کھڑا ہے، روسی میڈیا

    http://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1102149806&Issue=NP_LHE&Date=20140406
  6. حسینی

    شام میں حضرت اویس قرنیؓ کے مزار اور مسجد کو دھماکے سے نقصان

    اگر حضور کہیں تو آپ ہی کی کتابوں سے اس واقعے پر دلیلیں پیش کر سکتا ہوں۔۔۔ جن میں آپ کی تاریخ کی معتبر کتب بھی ہیں۔ لیکن اتنا تو صحاح کی روایات سے ہی ثابت ہے کہ فاطمہ زہرا علیہا السلام تا آخر حیات بعض لوگوں سے ناراض رہیں۔۔ اور ہرگز ان سے نہ بولیں۔ قَالَ فَهَجَرَتْهُ فَاطِمَةُ ، فَلَمْ...
  7. حسینی

    شام میں حضرت اویس قرنیؓ کے مزار اور مسجد کو دھماکے سے نقصان

    جی ہاں بعض محققین کے نزدیک رسول اسلام کی موت شہادت کی موت تھی۔۔۔ جو کہ زہر کے اثر سے ہوئی۔ البتہ میں نے جو لکھا ہے وہ غلطی سے لکھا ہے۔۔ وفات لکھنا چاہ رہا تھا۔
  8. حسینی

    شام میں حضرت اویس قرنیؓ کے مزار اور مسجد کو دھماکے سے نقصان

    ضروری نہیں وہ واقعہ پہلے پیش آٰیا ہو اور پھر رسول حدیث ارشاد فرمائے۔۔۔ ایسا بھی ہوسکتا ہے کہ رسول اسلام آئندہ آنے والے واقعات کو دیکھتے ہوئے کچھ ارشاد فرمائے۔ اگر یہ باتیں دروغ گوئی اور مبنی بر کذب ہیں تو اپنی ان کتابوں کا کیا کریں گے جن میں یہ باتیں ہیں؟؟؟ تاریخ اسلام کو تبدیل کرکے لکھیں گے...
  9. حسینی

    شام میں حضرت اویس قرنیؓ کے مزار اور مسجد کو دھماکے سے نقصان

    دیکھیے محترم یہ نہایت حساس موضوع ہے۔۔۔ اس حوالے سے کھل کر یہاں بات کرنا شاید مناسب نہ ہو۔ جی ہاں یہ روایت اہل سنت اور شیعہ معتبر مصادر میں الفاظ کی مختلف تبدیلی کے ساتھ بہت دفعہ تکرار ہوئی ہے۔ لیکن اتنا بتاوں کہ شاید رسالت کی نگاہیں آنے والے واقعات کو دیکھ رہی تھیں۔۔۔ کہ میرے بعد میری پیاری بیٹی...
  10. حسینی

    شام میں حضرت اویس قرنیؓ کے مزار اور مسجد کو دھماکے سے نقصان

    دیکھئے عقائد کے باب میں اگر بیان کرنا شروع کروں تو ممکن ہے بہت سی باتیں آپ کو بھی اور محفل کے دیگر بہت سارے افراد کو بھی بری لگیں۔ صرف اک اشارہ کرتا ہوں۔ سب سے اہم مسئلہ اور تمام مسائل کی جڑ امامت اور خلافت کا مسئلہ۔۔۔ اس مسئلے میں یقینا جس طرح آپ مجھے گمراہ سمجھتے ہیں میں بھی آپ کو۔۔۔ اس موضوع...
  11. حسینی

    شام میں حضرت اویس قرنیؓ کے مزار اور مسجد کو دھماکے سے نقصان

    محترم گرائیں۔۔۔ جس طرح آپ میرے عقائد کو گمراہ کن قرار دیتے ہیں بالکل اسی طرح میں آپ کے عقائد کو گمراہ سے گمراہ کن سمجھتا ہوں۔ لیکن میں صرف وہاں بات کرنا چاہ رہا تھا۔۔۔ جہاں ہمارے عقائد آپس میں ملتے ہیں۔۔۔ یعنی مشترکہ عقائد۔۔ جیسے حضرت عمار یاسر اور اویس قرنی کا رسول خدا کا معتبر اور عظیم صحابی...
  12. حسینی

    علی حیدر گیلانی اور شہباز تاثیر اب اس دنیا میں نہیں رہے، طالبان

    انا للہ و انا الیہ راجعون ان درندوں سے اس کے علاوہ توقع ہی کیا ہے۔۔۔۔ ریاست کو اب اپنی بھرپور طاقت کا مظاہرہ کرتے ہوئے اس فتنے کے سر کو کچل دینا چاہیے۔۔۔
  13. حسینی

    شام میں حضرت اویس قرنیؓ کے مزار اور مسجد کو دھماکے سے نقصان

    جہاں جواب نہ بن پائے وہاں والسلام ہی کہنا پڑتا ہے۔۔ قرآن مجید،صحیح بخاری اور مسلم آپ کے ہاں زیادہ معتبر ہیں یا تحفہ اثنا عشریہ؟؟ میں نے حوالہ آپ کی صحاح کا دیا ہے۔۔۔ اب تاویل تو ہر بات کی کر سکتے ہیں۔۔ جب پہلے سے عقیدہ بنا کر احادیث کا مطالعہ کریں گے تو ایسا ہی ہوگا۔۔۔ بہرحال میں نے جس تلخ حقیقت...
  14. حسینی

    شام میں حضرت اویس قرنیؓ کے مزار اور مسجد کو دھماکے سے نقصان

    جی نہیں۔۔۔ ان میں سے کوئی بھی کام ہم اپنی مرضی سے نہیں کرتے۔ یہ تفریق خود قرآن اور حدیث نے کیا ہے۔ ہم قرآن اور حدیث کی اتباع میں ان میں سے اچھوں کا اچھا اور بروں کو برا کہتے ہیں۔۔۔ اور یہی عین عدل ہے۔ اب آپ خود دیکھ لیں۔۔۔ وہ بھی آپ ہی کی کتابوں میں۔۔ وہ بھی صحاح ستہ میں۔۔۔ کہ رسول خدا نے فرمایا...
  15. حسینی

    شام میں حضرت اویس قرنیؓ کے مزار اور مسجد کو دھماکے سے نقصان

    امریکہ کاروائی کرنا چاہتا تھا۔۔۔ لیکن کر نہیں سکا۔۔ اب اس کی وجوہات مختلف ہیں۔ آپ کی بات سے ایسا ظاہر ہو رہا ہے جیسے امریکہ اس ساری صورتحال میں ہاتھ پر ہاتھ دھرے بیٹھا ہے۔ قطر اب بہت حد تک پیچھے ہٹ چکا ہے۔۔۔ جبکہ سعودیہ اب بھی کوشش کر رہا ہے کسی نہ کسی طرح اپنی شرمندگی چھپا لے۔۔ لیکن معلوم ہے...
  16. حسینی

    شام میں حضرت اویس قرنیؓ کے مزار اور مسجد کو دھماکے سے نقصان

    محترم۔۔۔ تاریخ جس طرح سے ہے وہ الگ باب۔ لیکن موجودہ صورت حال کو مدنظر رکھیں تو ان دہشت گردوں کی پشت پناہی بالواسطہ جا کر یہود ونصاری تک ہی جاتی ہے۔ وہ نام نہاد اسلامی ممالک جو دہشت گردی کو سپورٹ کرتے ہیں ان کی ڈوریں بھی بالآخر انہیں کے ہاتھ میں ہیں۔ یقینا یہ مسلمانوں کی بے وقوفی ہے کہ وہ ان کے...
  17. حسینی

    شام میں حضرت اویس قرنیؓ کے مزار اور مسجد کو دھماکے سے نقصان

    یہی تو میں آپ کو دعوت فکر دے رہا ہوں۔ الصحابۃ کلہم عدول بایھم اقتدیتم اھتدیتم کا نعرہ آپ لوگ لگاتے ہیں۔۔۔ ابھی آپ نے اوپر "علیہم اجمعین" کہا ہے۔ لیکن جب عملی مظاہرے پر آتے ہیں تو کردار میں فرق نظر آتا ہے۔۔۔ آج جب ان اصحاب رسول کی توہین وہ بھی مسلمان دہشت گردوں کے ہاتھوں ہو رہی ہے تو کوئی مذمت...
  18. حسینی

    شام میں حضرت اویس قرنیؓ کے مزار اور مسجد کو دھماکے سے نقصان

    جڑیں تو یہود ونصاری میں ہی ہیں۔۔۔ لیکن افسوس استعمال ہونے والے مسلمان ہی ہیں۔۔۔ افسوس مسلمان ہی مسلمان کی پیٹھ میں خنجر گھونپ رہا ہے۔
  19. حسینی

    شام میں حضرت اویس قرنیؓ کے مزار اور مسجد کو دھماکے سے نقصان

    حب صحابہ اور صحابہ کے غلام ہونے کے دعوے دار کیوں چپ ہیں؟؟ کیا یہ صحابہ کی توہین نہیں ہے؟؟ کیوں اس کے خلاف آواز نہیں اٹھائی جاتی؟ کیوں مظاہرے نہیں کیے جاتے؟ لگتا ہے ان لوگوں نے صحابہ کو تقسیم کیے ہوئے ہیں کہ یہ فلاں مسلک کے صحابہ ہیں اور وہ فلاں مسلک کے۔ انتہائی افسوسناک بات ہے۔ ان دہشت گردوں کی...
Top