نتائج تلاش

  1. حسینی

    آزادی مارچ اپڈیٹس

  2. حسینی

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    اب اس کے بعد کس جمہوریت اور کس پارلیمنٹ کی بات کرتے ہو۔۔۔ اعتراف تو سب کرتے ہیں کہ الیکشن میں خوب دھاندلی ہوئی۔۔۔ اعتزاز احسن نے پارلیمنٹ میں کہا کہ وہ خود اس دھاندلی کے شاہد ہیں۔ لیکن پھر بھی اس دھاندلی کے خلاف اور آئندہ اس کو روکنے پر کوئی بات نہیں کرتا۔۔۔ عوام کا مینڈیٹ اس طرح چوری ہوتا رہے...
  3. حسینی

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    بغض معاویہ میں جمع ہوں تو بھی کوئی عیب نہیں ہے۔۔۔۔ سوال صرف یہ ہے کیا ان دھرنے والوں کے مطالبات درست ہیں یا نہیں؟؟؟ اگر جواب ہاں میں ہے تو شور کیوں مچا رہے ہیں؟ اگر نہیں تو کیوں؟ جب آپ خود احتجاج کریں، شاہراہ دستور بند کریں (افتخار چودھری کو بحال کرنے)، لانگ مارچ کریں تو قانونی۔۔۔ دوسرے کریں...
  4. حسینی

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    تمہیں اپنی عقل پر ماتم کرنا چاہیے۔۔۔۔ دھرنے کو دہشت گردی قرار دیا۔۔۔ ہزاروں انسانوں کے قاتل ، انسانی سروں سے فٹ بال کھیلنے والے بھیڑیوں کا ان مظاہرین اور اپنے حقوق کا مطالبہ کرنے والوں سے کوئی مقایسہ ہی نہیں۔ پیٹ میں مروڑ اسی لیے ہے کہ اتنے لوگ پر امن کیوں ہیں؟؟؟ کیوں جلاو گھیراو نہیں کرتے کہ...
  5. حسینی

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    بھائی جی۔۔۔ پاکستان کے دشمن وہ کیسے ہو سکتے ہیں جو اس ملک میں حقیقی جمہوریت کی بات کرتے ہیں۔۔۔ جو احتساب چاہتے ہیں۔ آئین پر عمل در آمد کا مطالبہ کرتے ہیں۔۔۔ آپ خود بتائیے پاکستان کے کتنے سیاستدان آرٹیکل 62، 63 پر پورا اترتے ہیں؟ پھر ان سب کے مقابلے میں چپ کیوں؟ میٹھا میٹھا ہپ۔۔۔ کڑوا کڑوا تھو۔۔۔...
  6. حسینی

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    پاکستان کےدشمن یقینا وہ لوگ ہیں جو اس ملک کو اتنے سالوں سے "جمہوریت" کے نام پر نوچ رہے ہیں۔۔ بندر بانٹ چل رہی ہے۔۔۔ اپنوں کو نوازا جا رہا ہے۔ غیر ملکی ایجنٹوں کا بھی سب کو معلوم ہے۔۔۔ اور یہ بھی معلوم ہے کہ ان چوروں ، لٹیروں کو مشکل وقت میں کون کون پناہ دیتا ہے۔۔۔ جان پچاتا ہے۔ جعلی مینڈیٹ اور...
  7. حسینی

    بھارت نے طے شدہ طریقہ کار کے تحت پاکستان میں سیلابی پانی چھوڑا، بھارتی ہائی کمشنر

    جی سرکار۔۔۔ ہمارے مشیر خارجہ سرتاج عزیز صاحب اعتراف کر چکے ہیں کہ بھارت نے پہلے ہمیں اطلاع دے دی تھی۔۔۔ اور یہ ان کاحق بھی ہے کہ اضافی پانی سمندر کی طرف چھوڑ دے۔ اور ادھر سے محکمہ موسمیات نے بتلا دیا کہ ۔۔۔ بہت عرصہ پہلے سیلاب کی اطلاع دی چکی تھی۔ یہ نکمے اپنی ناکامی اور نا اہلی کو چھپانے کے لیے...
  8. حسینی

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    قادری آئے یا نہ آئے۔۔۔۔ ہماری خواہش بس اتنی ہے کہ نواز چلا جائے۔۔۔ گو نواز گو۔۔۔ گو نواز گو۔۔۔ پاکستان کے دشمن وہ ہیں جو اتنے عرصے سے اس ملک کو دیمک کی طرح چاٹ رہے ہیں۔۔۔ پورے خاندان کو نوازنے کے بعد بھی مال کی خواہش پوری نہیں ہورہی۔۔۔ گڈ گورننس کا جنازہ اک بارش نے نکال دیاہے۔۔۔ نظام کو جڑ سے...
  9. حسینی

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    ہاہا ہا۔۔۔۔ گو نواز گو۔۔۔۔ اب قوم کا نعرہ بن چکا ہے۔ ہر اک کی زبان پر اک ہی نعرہ ہے۔۔۔ گونواز گو۔ اب نون لیگی بھی گو نواز گو کہنے پر مجبور۔۔۔۔ گو نواز گو۔۔۔۔۔ گو نواز گو۔۔۔ گو نواز گو۔۔۔
  10. حسینی

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    اور امریکہ کے مہنگے ترین ہوٹل میں موصوف کا قیام ہے۔۔۔۔ جہاں صدر اوبامہ نے بھی ٹھہرنا ہے۔۔۔۔ لعنت ہے ایسی جمہوریت پر۔۔۔ جہاں ملک کے غریب اک وقت کی روٹی کےلیے ترس رہے ہیں۔۔۔ اور حکمران عیاشیوں میں مگن۔ ملے گا کیا اس دورے سے؟؟؟؟؟
  11. حسینی

    طاہر القادری کا نوٹ پر " گو نواز گو " نعرہ لکھنے کی مہم واپس لینے کا اعلان

    نہیں جناب۔۔۔۔ پہلے بھی الیکشن ہوتے رہے ہیں۔۔ یہاں گلگت بلتستان کی اپنی اک کونسل ہے۔۔۔ نام کا وزیر اعلی بھی ہے۔۔۔ اور گورنر بھی۔۔۔ لیکن حقوق اور اختیارات برائے نام۔ این ایف سی ایوارڈ میں کوئی حصہ نہیں۔۔۔ قومی اسمبلی اور سینیٹ میں کوئی نمائندگی نہیں۔۔۔۔ ہمارے لیے اکثر قانون وہی پاس کرتے ہیں جو...
  12. حسینی

    طاہر القادری کا نوٹ پر " گو نواز گو " نعرہ لکھنے کی مہم واپس لینے کا اعلان

    بھیا۔۔۔۔ سرزمین بے آئین۔۔۔ پاکستان کا سوتیلہ "نیم صوبہ" گلگت بلتستان ۔۔۔ کے شہر سکردو سے۔۔۔ جہاں کے آباواجداد نے ان علاقوں کو ڈوگرہ راج سے اپنی مدد آپ کے تحت آزاد کرکے بغیر کسی شرط کے پاکستان کے ساتھ الحاق کیا تھا۔۔۔ جس کی سزا آج تک ہمیں دی جارہی ہے۔۔۔۔ حقوق نام کی کوئی چیز نہیں۔۔۔ دوسرے درجے کے...
  13. حسینی

    طاہر القادری کا نوٹ پر " گو نواز گو " نعرہ لکھنے کی مہم واپس لینے کا اعلان

    عزیز امین بھیا۔۔۔ ہم کس کو ووٹ دیں۔۔ پاکستانیوں نے تو ہمیں ووٹ کے حق سے آزادی کے بعد سے لے کر اب تک محروم ہی رکھا ہوا ہے۔ گلگت بلتستان کے لیے قومی اسمبلی اور سینیٹ میں کوئی نمائندگی نہیں۔۔۔ ہم تو پاکستان کے سوتیلے بیٹے ہیں۔۔۔ کہتے ہیں ہمیں ووٹ کا حق دینے سے کشمیر کاز کو نقصان پہنچے گا۔ جبکہ...
  14. حسینی

    طاہر القادری کا نوٹ پر " گو نواز گو " نعرہ لکھنے کی مہم واپس لینے کا اعلان

    میں ہر مظلوم کا حامی ہوں چاہے وہ کافر ہی کیوں نہ ہو۔۔۔۔ اور سمجھتا ہوں قادری صاحب اور عمران خان کے 90 فی صد سے زیادہ مطالبات درست ہیں۔۔۔۔ اور طریقہ کار میں بھی بہت حد تک اتفاق کرتا ہوں۔ لڑی کے عنوان کے حوالے سے صرف اتنا کہنے کی کوشش کی تھی۔۔۔ پاکستان میں مختلف نام، نعرے، چھوٹے موٹے شعر،حتی عشق...
  15. حسینی

    طاہر القادری کا نوٹ پر " گو نواز گو " نعرہ لکھنے کی مہم واپس لینے کا اعلان

    دھرنے کی وجہ سے کوئی پبلک جگہ بند نہیں ہے۔۔۔۔ چند مخصوص سڑکیں اور وہ بھی جہاں عام عوام کا داخلہ ممنوع تھا، وہاں دھرنا ہے۔۔۔ اور ایسا کرنا عوام کا بنیادی اور جمہوری حق ہے۔ دھرنے کو لوگوں نے آج تک نہ کوئی دکان بند کرائی ہے۔۔۔ اور نہ کسی کو زد وکوب کیا ہے۔ ان لوگوں کو کیوں نہیں کوستے تو جو عوام کے...
  16. حسینی

    طاہر القادری کا نوٹ پر " گو نواز گو " نعرہ لکھنے کی مہم واپس لینے کا اعلان

    صرف لکھنے سے نوٹ ہرگز ضائع نہیں ہوجاتا۔۔۔۔ آپ نے خود دیکھاہوگا کہ مارکیٹ میں مختلف نام اور جملے لکھے نوٹ سر عام "گھوم پھر" رہے ہوتے ہیں۔ اور دکاندار بلک پاکستان کے بینک بھی آج تک اس کو قبول کرتے آئے ہیں۔ ہاں البتہ "گو نواز گو" کانعرہ جب آیا تو نوٹ کی قیمت صفر ہونے کی بات آگئی۔۔۔ اس سے پہلے اسٹیٹ...
  17. حسینی

    اسکاٹ لینڈ کی آزادی کے لیے ریفرنڈم ۱۸ ستمبر کو ہوگا۔

    سکاٹ لینڈ ریفرنڈم، آزادی کے حامیوں اور مخالفین میں کانٹے دار مقابلہ متوقع گلاسگو (طاہر انعام شیخ) 18 ستمبر کو سکاٹ لینڈ میں یونائٹیڈ کنگڈم سے علیحدگی کے لئے ریفرنڈم ہو رہا ہے، آزادی کے حامیوں اور مخالفین کے درمیان کانٹے دار مقابلہ متوقع ہے۔ برطانیہ کی تینوں بڑی پارٹیوں کے لیڈر کنزرویٹو کے ڈیوڈ...
  18. حسینی

    کرائے‘ کے انقلابی گھر واپسی کیلئے بیتاب : اردو ۔ ڈان ،کام

    تعداد کے حوالے سے بھی مسلسل جھوٹ بولا جارہا ہے۔۔۔۔ تقریبا پندرہ روز پہلے مجھے خود اس دھرنے میں اک دفعہ جانے کا اتفاق ہوا تھا۔۔۔ میں اللہ کو حاضر وناظر جان کرکہہ سکتا ہوں اس وقت صرف قادری صاحب کے دھرنے میں میرے اندازے کے مطابق کم ازکم 50 ہزار سے اوپر لوگ تھے۔ ہاں البتہ عمران خان کے دھرنے میں دن...
  19. حسینی

    کرائے‘ کے انقلابی گھر واپسی کیلئے بیتاب : اردو ۔ ڈان ،کام

    بالکل جھوٹ اور پروپیگینڈا ہے۔۔۔۔ اک دو لوگ ہوں تو آپ کہہ سکتے ہیں۔۔۔ ہزاروں لوگ ہیں۔۔۔ اتنے لوگوں کو ہرگز مجبور نہیں کیا جاسکتا۔ آپ کو معلوم ہونا چاہیے کہ قادری صاحب کے مرید پوری دنیا میں پھیلے ہوئے ہیں۔ جو اک اشارے پر ان پر جان فدا کرنے کو تیار ہیں۔ میرے اک جاننے والے نے بتایا کہ انقلاب مارچ...
Top