نتائج تلاش

  1. حسینی

    ایک مصرع جو دِل کو چُھو جائے

    آئینہ ان کو دکھایا تو برا مان گئے۔۔۔ :at-wits-end:
  2. حسینی

    ایک مصرع جو دِل کو چُھو جائے

    صراحی سر نگوں ہو کر بھرا کرتی ہے پیمانہ
  3. حسینی

    عربی زبان و ادب سے متعلق سوالات

    بہت اچھے۔۔۔ یہاں عربی زبان وادب کی باتیں چل رہی ہیں۔۔۔ اوربندہ ناچیز کو معلوم ہی نہیں۔۔۔۔ آئندہ کوئی موضوع ہوا تو ضرور رائے کا اظہار کروں گا۔۔۔۔ جبکہ آپ کے سوالوں کا برادران کافی وشافی جواب دے چکے ہیں۔۔۔ تحية مني الى كل عشاق اللغة العربية۔
  4. حسینی

    تعلیم دشمن عناصرنے ایک اور اسکول تباہ کردیا

    ان دہشت گردوں کا اک ہی علاج۔۔۔۔ سیدھا گولی مار۔
  5. حسینی

    اقتباسات آئیے کچھ دیر کے لیے فرض کر لیں کہ پاکستان کی ہر گلی میں لائبریری قائم ہے

    نہایت خوبصورت تحریر۔ یقینا جو قومیں کتابوں سے دور رہتی ہیں پھر وہ ترقی کی دوڑ سے بھی دور رہتی ہیں۔۔۔ ہمارے ملک کی بلکہ عالم اسلام کی بدقسمتی ہے کہ ہمارے ہاں مطالعہ کا شوق کم سے کمتر ہوتا جا رہا ہے۔ میں جب شام میں تھا تو وہاں دیکھا کہ "مکتبۃ الاسد" کے نام سے دمشق میں اک بڑی لائبریری ہے۔۔۔ جس میں...
  6. حسینی

    ’انقلابیوں‘ کو گھر جانے کی اجازت نہیں

    یہ بات بالکل غلط ہے۔۔۔۔ میں نے انقلاب اور آزادی مارچ اور دھرنے کو اپنی آنکھوں سے دیکھا ہے۔۔۔ وہاں کوئی کسی پر جبر نہیں ہے۔۔۔ طاہر القادری کے حوالے سے یہ بات سب کو معلوم ہے کہ ان کے لاکھوں مرید پاکستان کے اندر اور باہر ہیں جو اک اشارے پر ان کے لیے جان قربان کرنے پر تیار نظر آتے ہیں۔ آپ نے بھی...
  7. حسینی

    داعش سے متعلق کچھ سوالات۔۔۔۔۔۔۔

    1۔ خلیفہ کے تعین کے طریقہ کار میں بہت زیادہ اختلاف ہے۔۔ البتہ اتنی سی بات واضح ہے کہ بغدادی جیسا دہشت گرد کبھی بھی مسلمانوں کا خلیفہ نہیں ہوسکتا۔۔۔ اور وہ بھی جبری خلیفہ۔ 2۔ داعش کے جہاد کا دائرہ صرف اسلام اور مسلمان ہیں۔۔۔ یا کچھ نہتے اقلیت میں موجود مسیحی یا ایزدی فرقے کے لوگ۔ اسرائیل کے بارے...
  8. حسینی

    جمعہ مبارک ۔۔۔۔

    جمعہ مبارک ۔۔۔۔
  9. حسینی

    یہ انقلابی نہیں گھس بیٹھیے اور دہشت گرد ہیں، وزیر داخلہ

    ہم آہ بھی کرتے ہیں تو ہو جاتے ہیں بدنام وہ قتل بھی کرتے ہیں تو چرچا نہیں ہوتا
  10. حسینی

    داعش کا منشور پاکستان میں بھی تقسیم

    داعش کا سب سے پہلے نام ہم نے شام میں سنا۔۔۔ اور اب یہ عراق میں بہت فعال ہے۔ اس تنظیم کی پہچان اس کی خونخواری، بے رحمی اور انسانیت سوز مظالم ہیں۔ ہزار دو ہزار لوگوں کو اک دفعہ میں گولی مارنا ان کے لیے معمولی سی بات ہے۔ عراق کے بہت سارے علاقے اب بھی ان کے قبضے میں ہے۔ ان کی قساوت کا اندازہ یہاں...
  11. حسینی

    سلام علیکم جمیعا ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

    سلام علیکم جمیعا ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
  12. حسینی

    ڈاکٹر علی شریعتی کی تصانیف

    اس حوالے سے مجھے کچھ نہیں معلوم۔۔ آپ خود دیکھ کر مجھے بتادیجیے گا۔۔۔
  13. حسینی

    ڈاکٹر علی شریعتی کی تصانیف

    یہاں ڈاکٹر علی شریعتی کی تمام کتابوں، مقالوں، لیکچرز وغیرہ کی تفصیلی فہرست موجود ہے۔۔ لیکن فارسی میں ہے۔۔۔۔ لگتا ہے ان کا کام بہت ہی زیادہ ہے۔۔۔ جبکہ ترجمہ بہت کم ہوا ہے۔۔ چاہے اردو میں ہو یا انگریزی میں۔۔۔۔...
  14. حسینی

    ڈاکٹر علی شریعتی کی تصانیف

    "غریب ربذہ جناب ابوذر" اور" فاطمہ فاطمہ ہے"تو یہاں موجودہیں۔ http://sirat-e-mustaqeem.com/viewAllBooksByAuthor.php?aut=1371&name=Dr.%20Ali%20Shariati "سرخ شیعیت"، "اقبال اور ہم" اور کچھ کتابیں یہاں بھی ہیں...
  15. حسینی

    ڈاکٹر علی شریعتی کی تصانیف

    ڈاکٹر علی شریعتی ایران کے انقلاب کے فکری بانیوں میں سے ہیں۔۔ اور جوانوں میں ان کی افکار کو بہت پسند کیا جاتا تھا۔۔۔ اور واقعا ان کی کتابیں پڑھنے سے تعلق رکھتی ہیں۔۔ اگرچہ ان پر بعض کی طرف سے بہت زیادہ روشن فکر ہونے کا بھی الزام ہے۔۔ مسئلہ یہ تھا کہ وہ باقاعدہ کسی دینی مدرسے کا پڑھا ہوا نہیں...
  16. حسینی

    ایک ہیں صائمہ شاہ

    اصل اختلاف کا تو مجھے نہیں پتہ۔۔۔ لیکن اختلاف رائے تو حسن کی علامت ہے۔۔۔ اگر تہذیب کے دائرے میں رہ کر ہو۔ صائمہ جی تو بہت اچھی ہیں۔۔۔۔ یقینا محفل میں لوٹ آئیں گی۔ محفل چھوڑنا تو کسی چیز کا بھی علاج نہیں۔۔۔۔ یہاں رہ کر اپنی رائے کا دلیلوںسے اظہار کرنا چاہیے۔۔۔ چاہے اس میں لاکھ مشکلات پیش آئیں۔...
  17. حسینی

    10 محصور پاکستانی ہلاک

    انسانیت شرمندہ ہے۔۔۔ زندہ آگ لگادی ہے سب کو ان بے غیرتوں نے۔ عجیب مرحلہ ہے۔۔ ہر طرف مظالم کی انتہا ہے۔۔ بندہ کہاں جائے؟
  18. حسینی

    حکومتی حراست سے2ہزار ساتھیوں کو چھڑانے کی منصوبہ بندی کر لی: طالبان کا دعویٰ

    یا اللہ خیر کرے۔ ان ظالمان سے بعید نہیں۔۔۔ جب ہمارے حکمرانوں اور سپہ سالاروں میں ہی قوت فیصلہ نام کی کوئی چیز نہ رہی تو۔ ہر واقعے کے بعد میڈیا میں بھی اورسیاستدان بھی بہت شور مچاتے ہیں۔۔۔ تحقیقاتی کمیٹیاں بنتی ہیں اور معاملہ ختم۔ وفاق صوبے کو اور صوبہ وفاق کو ذمہ دار ٹھہراتا ہے۔۔ اور معاملہ ختم۔...
  19. حسینی

    تعارف عروجِ آدمِ خاکی سے انجم سہمے جاتے ہیں

    آدم جی۔۔ محفل پر خوش آمدید۔۔۔
  20. حسینی

    تعارف شبیر حسین بھٹی

    محفل پر آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں شبیر بھائی۔۔۔
Top