نتائج تلاش

  1. حسینی

    تعارف میں مسجودِ ملائک ہوں !

    خوش آمدید جناب۔۔۔ امید ہے آپ سے بھرپور استفارہ ہوگا۔۔۔
  2. حسینی

    کوئٹہ: زائرین کی بس پر فائرنگ اور دستی بم حملہ 3 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

    دیکھ کے۔۔ ان کے ترجمان فورا دفاع کرنے پہنچ جائیں گے۔ حد ہوگئی۔۔۔ جب تک مذاکرات کا ڈھونگ رچائے رکھا۔۔ کتنا امن تھا۔۔۔ سب کو معلوم ہوگیا پورے ملک کی ناامنی میں کس کا ہاتھ ہے۔ پھر ان ظالمان کے ترجمان پاکستانی عوام کو ہی قصور وار ٹھہراٰیں گے۔
  3. حسینی

    کوئٹہ: زائرین کی بس پر فائرنگ اور دستی بم حملہ 3 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

    ایک ہی وقت میں کراچی، کوئٹہ اور خیبر ایجنسی میں ناپاک دہشت گردوں کا حملہ۔ خدا ان دہشت گردوں کو غار ٰت کرے۔ اور تمام پاکستانی شہریوں کو ان کے شر سے محفوظ رکھے۔ آمین کچھ اطلاعات ہیں کہ تفتان میں شہیدوں کی تعداد 20 سے زائد ہو گئی ہے۔
  4. حسینی

    کوئٹہ: زائرین کی بس پر فائرنگ اور دستی بم حملہ 3 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

    کوئٹہ: زائرین کی بس پر فائرنگ اور دستی بم حملہ 3 افراد جاں بحق، متعدد زخمی بلوچستان کے علاقے تفتان میں ہوٹل پر زائرین کی کھڑی بس پر فائرنگ اور دستی بم حملہ میں تین افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔ کوئٹہ: (دنیا نیوز) ذرائع کے مطابق زائرین کی بس ایران سے کوئٹہ آ رہی تھی اور نامعلوم افراد نے...
  5. حسینی

    جہلم میں پاکستان کی تاریخ کا تیل کا سب سے بڑا ذخیرہ دریافت

    بات صرف یہ ہے کہ اس طرح کی اچھی خبروں کا کچھ ثمر عام عوام تک بھی پہنچے۔ ہم تو صرف خبر سن کر خوش ہوتےہیں۔۔۔۔ لیکن ثمرات وہ لوٹتے ہیں جن کو ہم ووٹ دے کر اسمبلیوں تک پہنچاتے ہیں۔
  6. حسینی

    جہلم میں پاکستان کی تاریخ کا تیل کا سب سے بڑا ذخیرہ دریافت

    جہلم: تحصیل سوہاوہ میں تیل کا بڑا ذخیرہ دریافت ہوا ہے جسے ملک میں تیل کی پیداوار کا سب سے بڑا ذخیرہ قرار دیا جارہا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق جہلم کی تحصیل سوہاوہ کے نواحی علاقے دھمیک میں تیل کا بڑا ذخیرہ دریافت کیا گیا ہے جسے ملک میں تیل کی پیداوار کا سب سے بڑا ذخیرہ قرار دیا گیا ہے، ذرائع کے...
  7. حسینی

    امیر کویت کی حالت

    جی ہاں سنا ہے امیر کویت بیمارہیں۔۔۔۔ اور ان کی عمر بھی اچھی خاصی ہے۔ لہذا نقاہت کی وجہ سے شاید ایسا ہو۔ البتہ شراب کا احتمال بہت کم ہے۔۔۔ کیونکہ وہ اتنا پاگل تو نہیں ہوگا۔۔ کہ اتنے اہم موقعہ پر جب میڈیا کی نظریں بھی اس پر ہے۔۔۔۔ ٹن ہو کر آئیں۔
  8. حسینی

    ترکی نے شام کا پانی بند کردیا

    شیطان کون ہے اور رحمان کون ہے۔۔۔۔ سب کچھ میرا پروردگا ر خوب جانتا ہے۔ ہڈی کس کے گلے میں پھنسی ہے ساری دنیا کو معلوم ہے۔۔۔ 3 سال سے جاری جنگ میں سوائے خون اور لاشوں کے کچھ نہیں ملا۔ شام کو ان ناپاک دہشت گردوں کے لیے جہنم بنا دیا گیا ہے۔۔۔ اب ان کی آئندہ نسلیں بھی یاد رکھیں گی انشاء اللہ۔۔۔ کہ کن...
  9. حسینی

    ترکی نے شام کا پانی بند کردیا

    تم جاہل مطلق ہو۔۔۔ کچھ پتہ ہی نہیں ہے تمہیں۔ تمہاری یہ سوچ بھی سب سے بڑی دہشت گردی ہے۔۔۔ فکری دہشت گردی۔۔ فکری خودکش بمبار شام صرف حلب یا حمص یا ریف دمشق کا نام نہیں۔ معلوم ہے کیا شام کے کتنے صوبے ہیں؟؟ کچھ صوبوں میں اب تک اک گولی بھی نہیں چلی۔ جیسے سویداء کا صوبہ۔ جہاں دروز مذہب کے لوگوں کی...
  10. حسینی

    ترکی نے شام کا پانی بند کردیا

    جی ہاں۔ اگر کچھ دیر کے لیے مان بھی لیں۔۔ کہ بشار الاسد دنیا کا سب سے ظالم انسا ن ہے۔ کیا پانی بند کرنے سے اس کی حکومت چلی جائے گی؟؟ کوئی اور طریقہ نہیں ملا اس کو پریشر کرنے کا کہ اتنا گھٹیا طریقہ نکال لیا؟؟ اس کا سار ا کا سارا ملبہ شامی مظلوم عوام پر پڑے گا۔۔۔ جو کسان ہیں۔۔ اور کھیتی باڑی سے کچھ...
  11. حسینی

    ترکی نے شام کا پانی بند کردیا

    استغفر اللہ العظیم یہ کیسا مسلمان ہے۔۔۔ جو مسلمان بھائیوں کے لیے پانی بند کرنے پر خو ش ہو رہا ہے۔۔۔ یقینا صرف علی آپ کی بات بالکل ٹھیک ہے۔۔ یہ اپنے آباء واجداد کے "کارنامے" دھرا رہے ہیں۔ آپ کو معلوم ہے اس سے شامی معصوم عوام پر کتنی مصیبت ٹوٹ پڑے گی؟؟ پہلے بھی شام کو بتاہ وبرباد کرنے اور دہشت...
  12. حسینی

    مصر: عبدالفتاح السیسی 97 فی صد ووٹ لے کر صدر منتخب

    تو سب سے بڑی دہشت گرد عوام تو امریکہ کی ہوئی۔۔۔ جو صدر بش جیسے ظالم کو دو بار منتخب کر چکی ہے۔۔ اور اب ابامہ کو۔ سب سے دہشت گرد حکومت بھی امریکہ کہ ہوئی۔۔۔ جس نے تاریخ میں پہلی بار ایٹم بم کا استعمال کیا۔ جس کے اثرات اب تک جاپان میں دکھائی دیتے ہیں۔ جس نے عراق اور افغانستان میں لاکھوں لوگوں کو...
  13. حسینی

    مصر: عبدالفتاح السیسی 97 فی صد ووٹ لے کر صدر منتخب

    خرد کا نام جنوں رکھ دیا جنوں کا خرد جو چاہے آپ کا حسن کرشمہ ساز کرے اسرائیلی نہتے ہوگئے۔۔۔ ہا ہا ہا۔۔۔ اس صدی کا سب سے بڑا جھوٹ۔ غاصب اسرائیلی خونخوار درندوں کو" نہتے" کہنا سب سے بڑا مذاق ہے۔ آپ بھی ہماری باتیں نہیں سمجھ سکتے ۔۔۔ چونکہ آپ مغرب زدہ ہیں۔۔۔ اور مغرب کی چکاچوند مادی ترقی نے آپ کی...
  14. حسینی

    مصر: عبدالفتاح السیسی 97 فی صد ووٹ لے کر صدر منتخب

    جی جی۔۔ اہل مغرب ہر قسم کے جہاد کے خلاف ہیں۔۔۔ مغرب والے کہتے ہیں صرف ایک یا دو ایٹم بم چلا دو۔۔۔ سب اک ساتھ مر جائیں گے۔۔ جیسے جاپان پر مارا تھا۔ مغرب والے کہتے ہیں۔۔ عراق پر فوج چڑھا دو۔۔۔ افغانستان پر فوج چڑھا دو۔۔ ڈرون حملے کرو۔۔ ہزاروں بے گناہوں کو لقمہ اجل بنا دو۔۔ لیکن جہاد کے ہم خلاف...
  15. حسینی

    امتحانات سر پر۔۔۔۔ افففف

    امتحانات سر پر۔۔۔۔ افففف
  16. حسینی

    مصر: عبدالفتاح السیسی 97 فی صد ووٹ لے کر صدر منتخب

    لئیق بھائی آپ پاکستان کے کسی بھی بزرگ سے پوچھ لیں۔۔۔۔ وہ آپ کو بتائیں گے 80 کی دھائی سے پہلے یہ شیعہ سنی اختلاف نام کی کوئی چیز نہ تھی۔ محرم کے جلوسوں کے روٹس میں اہل سنت برادران پانی اور شربت کی سبیلیں لگاتے تھے۔۔۔ اور اسی طرح سے عید میلاد النبی کے جلوسوں کے روٹس میں شیعہ سبیلیں لگاتے۔ ابھی...
  17. حسینی

    مصر: عبدالفتاح السیسی 97 فی صد ووٹ لے کر صدر منتخب

    یہاں یہ بات ملحوظ رہے کہ ساری دنیا میں شیعہ اور سنی (جن میں معتدل سنی بریلوی برادران اور صوفی ازم کی طرف سنی برادران جن کی پوری دنیا میں اکثریت ہے) کے درمیان کوئی اختلاف نہیں ہے۔ پاکستان میں ہی دیکھ لیں شیعہ علماء اور سنی علماء ہمیشہ اکھٹے نظر آئیں گے۔۔۔ موقف بھی ہمیشہ ایک ہے۔ سنی اتحاد کونسل،...
  18. حسینی

    مصر: عبدالفتاح السیسی 97 فی صد ووٹ لے کر صدر منتخب

    جی نہیں۔۔۔ عارف بھائی۔ اسلامی شریعت میں بہت وسعت اور پھیلاوہے۔ 1400 سال پرانی شریعت نے اتنی گنجائش رکھی ہے کہ وہ تا قیامت نافذ ہو سکتی ہے۔ مسئلہ ان لوگوں کا ہے جو اسلام کو یا تو سمجھ نہیں رہے۔۔۔ یا جان بوجھ کر غلط سمجھ رہے ہیں۔ دین رحمت کو دین خشم، غضب، وحشت بنا کر دنیا کے سامنے پیش کر رہے ہیں۔...
Top