قرآن کریم میں موت کے لیے "توفی " کہا ہے جو وفات سے ہے، فوت سےنہیں۔ کیافرق ہے وفات اور فوت میں؟
فوت یعنی کسی چیز کا ہاتھ سے چلے جانا "فلاں چیز مجھ سے فوت ہوگئی" یعنی چلی گئی۔ عربی میں کہا جاتا ہےفاتت منی محاضرۃ : یعنی وہ درس مجھ سے رہ گیا۔
پس اگر ہم موت کو "فوت" کہیں گے تو اس وجہ سے ہوگا کہ وہ...