نتائج تلاش

  1. حسینی

    اقتدار ملا تو اخوان المسلمین کا صفایا کردوں گا، عبد الفتاح سیسی

    بے شک بہت زیادہ نقصان ہوا۔۔۔۔ لیکن اسرائیل اپنے مقصد میں ہرگز کامیاب نہ ہوا۔۔۔ اور اپنے دو اسیروں کو جن کی وجہ سے جنگ کا آغاز ہوا تھا نہ چھڑا سکا۔۔۔ اور اس حوالے سے ان کو سبکی ہوئی۔ اسرائیل کے ذمہ داران کے شکست کے اعتراف میں بیانات ریکارڈ پر ہیں۔۔۔ ان کو دیکھ لیجیے گا۔۔۔ اور ہاں حزب اللہ کے...
  2. حسینی

    اقتدار ملا تو اخوان المسلمین کا صفایا کردوں گا، عبد الفتاح سیسی

    اخوان المسلمین سے لاکھ نظریاتی اختلاف سہی لیکن مصر میں اس جماعت ک ساتھ بڑا ظلم ہو رہا ہے۔۔۔ البتہ بہت حد تک اس ظلم کا ذمہ دار بھی خود اخوان ہے۔۔ بڑے عرصے بعد جو حکومت ملی تھی اس کو سنبھال اورچلا نہ سکی۔۔۔۔
  3. حسینی

    اقتدار ملا تو اخوان المسلمین کا صفایا کردوں گا، عبد الفتاح سیسی

    اسرائیل کو 2006میں بڑا غصہ آیا تھا۔۔ لیکن بیچارہ کچھ بھی نہ کرسکا اور شکست ناپذیر ہونے کا طلسم ٹوٹ گیا۔۔۔۔ دنیا کی بزدل ترین قوم ہے۔۔۔۔ ڈر کے اپنے گرد ہی دیواریں کھڑی کر رہا ہے۔۔ کہاں ہے وہ فرات اور نیل کے ساحل تک قبضہ کرنے کے دعوے؟؟
  4. حسینی

    اقتدار ملا تو اخوان المسلمین کا صفایا کردوں گا، عبد الفتاح سیسی

    http://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1102200930&Issue=NP_LHE& Date=20140507
  5. حسینی

    اپیل۔ تاریخی قرطبہ مسجد کو مکمل گرجا بننے سے بچانے کے لئے پٹیشن سائن کیجئے۔

    جی ہم بھی اپنا دستخط اندارج کر آئے۔۔۔ اللہ توفیق دے کہ ہم اس دنیا میں موجود تمام ادیان کی مقدس جگہوں کا اسی لحاظ سے احترام کریں۔۔۔
  6. حسینی

    شہدا فائونڈیشن کا اسامہ بن لادن کو خراج عقیدت،ہرسال 2مئی کو یوم شہدا اسلام منانے کا فیصلہ

    ہا ہا ہا ہا۔۔۔۔ اسامہ سے محبت حق اور باطل کا معیار بن گیا۔۔۔ اورکہا کہ جو بھی اسامہ سے محبت نہ کرے وہ باطل پر ہے۔۔۔ کیا معیار دیا ہے۔۔۔؟؟ نادانی اور جہالت کی بھی حد ہوتی ہے۔ البتہ رسول خدا اور صحابہ کہ یہ قول موجود ہے کہ مومن اور منافق کی پہچان کرنا ہو تو علی علیہ السلام کی محبت دیکھ کر کرو۔...
  7. حسینی

    شہدا فائونڈیشن کا اسامہ بن لادن کو خراج عقیدت،ہرسال 2مئی کو یوم شہدا اسلام منانے کا فیصلہ

    ان سے کوئی بات بعید نہیں ہے۔۔۔ جلسے جلوس اور نذر اس وقت بدعت ہیں جب رسول اور آل رسول علیہم السلام کا ذکر آئے۔۔۔۔ اسامہ جیسے دہشت گرد کے لیے ایسا کرنا عین اسلام ہے۔۔۔ ہماری حکومت اور ایجنسیوں کی یہ نالائقی ہے کہ دہشت گرد اور ان کے محبین اس مملکت پاک میں دندناتےپھر رہے ہیں۔۔۔ اور وہ بھی سینہ تان...
  8. حسینی

    انسان کی مددگا ر ومعاون مشینیں اور حیوان۔۔۔ محو حیرت ہوں کہ دنیا کیا سے کیا ہو جائے گی

    لیکن آپ نے تو اپنے پیغام میں اللہ کو شامل کیا۔۔۔۔ مسئلہ اسلام، دین یا مذہب کو شامل کرنے کا نہیں، ان کی غلط تفسیر اور شدت وتعصب کے رویے کاہے۔۔۔۔ بہر حال معلوماتی مضمون تھا۔۔۔ جدید علوم کی ترقی کے ساتھ ساتھ انسان پیار ومحبت، رشتوں کی حلاوت اور آپس کے تعلقات کی چاشنی کو بھی کھو تا جا رہا ہے۔۔۔...
  9. حسینی

    بیوی کو قتل کرنے کا سہل ٹوٹکا۔۔۔ وہ بھی عین اسلامی فتوے کی روشنی میں

    حسینی بھائی نے ;) نہ میں نے فتوی دیا ہے۔۔۔۔ اور نہ ہی شریعت کا حکم کا بیان کیا ہے۔۔۔ بس اتنا کہا تھا کہ اس طرح کی بات پہلے سنی تھی۔۔۔ اور موجودہ لڑی میں اک نئی بات سننے کو ملی۔ آپ دونوں نے میرا پہلا پوسٹ صحیح طرح سے نہیں پڑھا۔۔۔ اور چڑھانے دوڑھ پڑے۔ اور ساتھ میں یہ بھی کہا تھا لہذا کہیں کوئی...
  10. حسینی

    بیوی کو قتل کرنے کا سہل ٹوٹکا۔۔۔ وہ بھی عین اسلامی فتوے کی روشنی میں

    بالکل برعکس۔۔۔۔ اسلام تو انسانی جان اور ناموس کی سب سے زیادہ قیمت اور عزت کے قائل ہے۔۔۔ اور اک شخص کے قتل کو پوری انسانیت کا قتل اور اک شخص کے زندہ کرنے کو ساری انسانیت کی زندگی سمجھتا ہے۔۔ البتہ انسانی جان ومال اور ناموس کی حفاظت کی ہی خاطر اسلام نے قصاص اور دیت کے سخت قوانین بنائے ہیں۔۔۔ کہ جن...
  11. حسینی

    مذاکراتی ٹیم منتشر ہونے کے بعد آپریشن ہی واحد علاج ہے،رحمٰن ملک

    ہم بھی طالبان کے خلاف بھرپور آپریشن کر کے اس ناسور سے اس مملکت کی جان چھڑانے کا مطالبہ کرتے ہیں۔۔۔ ورنہ یہ دہشت گرد روز بہ روز طاقتور اور منظم ہورہے ہیں۔
  12. حسینی

    بیوی کو قتل کرنے کا سہل ٹوٹکا۔۔۔ وہ بھی عین اسلامی فتوے کی روشنی میں

    البتہ اس حوالے سے اتنا سنا ہوا تھا کہ وہ شوہر اس شخص مثلا زید کو اسی جگہ یعنی اپنے بیڈروم میں قتل کر سکتا ہے جب اس نے اپنی آنکھوں سے دیکھا ہو کہ وہ اس کی بیوی کے ساتھ بدفعلی کر رہا ہے۔۔۔ چونکہ بعد میں اس پر گواہ قائم کرنا ممکن نہیں۔۔۔ اور یہ قتل، قتل عمد شمار نہیں ہوگا۔ البتہ بیوی کو مارنے کے...
  13. حسینی

    جمہوریت علامہ اقبال کی نگاہ میں

    چین کا بدترین جمہوریت میں دوسرا نمبر (یا چھٹا ظاہرا) دیکھ کر تعجب ہوا۔۔ اس سے آگے تو دنیا میں موجود بادشاہتوں کا ہونا چاہیے تھا۔ ہاں البتہ بادشاہت اگر جمہوریت کی اس فہرست میں اصلا شامل ہی نہ ہو تو الگ بات ہے۔ لیکن پھر بحرین میں بھی تو بادشاہت ہے۔ میرا یہ ماننا ہے کہ جمہوریت (حقیقی) اس وقت دنیا...
  14. حسینی

    اقتباسات تخلیق آدم، قرآن اور جدید سائنس کی روشنی میں - ڈاکٹر رشید سیال

    جی ہاں اہل سنت برادران آج بھی ہزاروں سال پہلے گزرے مجتہدین یعنی امام ابوحنیفہ، مالک، شافعی اور احمد بن حنبل کی تقلید کرتے ہیں۔۔۔ جبکہ اس دور اور آج کے دور کے تقاضوں میں زمین آسمان کا فرق ہے۔۔ سائنسی علوم نے دنیا تبدیل کر دی ہے۔۔۔ شیعہ فقہ میں آج بھی زمان ومکان اور موجودہ سیاسَی، اجتماعی، معاشی،...
  15. حسینی

    اقتباسات تخلیق آدم، قرآن اور جدید سائنس کی روشنی میں - ڈاکٹر رشید سیال

    بہت معلوماتی ًمضمون ہے۔۔ شریک محفل کرنے کا شکریہ۔ البتہ سائنسی تحقیقات کے حوالے سے اتنا کہہ سکتے ہیں کہ بہت ساری تحقیقات وقت کے ساتھ ساتھ تبدیل ہوتی رہتی ہیں۔۔ زمین کا مرکز کائنات ہونے کی مثال ہمارے سامنے ہے جو سینکڑوں سال مسلم سمجھا جاتا رہا۔۔۔ اور اب غلط ثابت ہوا۔۔۔ پس اگر کوئی قرآنی نظریہ...
  16. حسینی

    جمہوریت علامہ اقبال کی نگاہ میں

    یقینا جمہوریت عقلی اور اسلامی بنیادوں پر کامل نظام نہیں ہے۔۔۔ کبھی بھی جمہوریت حق اور سچ کی نشانی نہیں۔۔۔ چونکہ اکثریت باطل پر بھی اکھٹے ہو سکتے ہیں۔۔ ہاں البتہ اس وقت دنیا میں موجود نظاموں میں جمہوریت اگر حقیقی معنوں میں جمہوریت ہو، 35 پنکچروں والی جمہوریت نہ ہو، تو سب سے برتر نظام ہے۔
  17. حسینی

    ڈیڑھ ارب ڈالر کے پیچھے کیا ہے؟

Top