نتائج تلاش

  1. حسینی

    مقدّس ریپ کیس

    انا للہ وانا الیہ راجعون بہت افسوسناک واقعہ ہے۔۔۔۔۔ پڑھ کر آنکھوں میں آنسو امڈ آئے۔ یقینا اس ملعون مولوی کو سخت سے سخت سزا ملنی چاہیے۔۔۔ اس کا یہ جرم اپنی جگہ بہت بڑا۔۔۔۔ اس کے علاوہ اسلام کا لبادہ اوڑھ کر یہ فعل بد کرنا الگ جرم۔۔۔ مسجد جیسی مقدس جگہ پر کرنا اک اور جرم۔۔۔ قرآن کو درمیان میں...
  2. حسینی

    لاہور میں صحافی نے وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کو جوتا دے مارا

    البتہ شہباز شریف کا رویہ قابل تعریف ہے کہ صحافی کو رہا کرنے کا حکم دے کر عفو و درگزر کی اچھی مثال قائم کی۔
  3. حسینی

    لاہور میں صحافی نے وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کو جوتا دے مارا

    لاہور میں صحافی نے وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کو جوتا دے مارا لاہور: سابق امریکی صدر جارج بش، برطانوی وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون، ہیلری کلنٹن، عام آدمی پارٹی کے رہنما اروند کیجری وال اور سابق وزیر اعلی سندھ ارباب غلام رحیم کے بعد وزیراعلی پنجاب شہباز شریف بھی جوتا باری کلب کے ممبر بن گئے ہیں۔...
  4. حسینی

    جیو ٹی وی چینل کو بند کریں ، وزارت دفاع کی درخواست

    میرا ذاتی خیال ہے کہ جیو کو کسی بھی ادارے یا فرد کو مشخص کرنے میں جلد بازی نہیں کرنی چاہیے تھی۔۔۔ اور ادارہ بھی وہ جس کی حیثیت اس ملک کو چلانے میں ریڑھ کی ہڈی کی سی ہو۔ کیا جیو والوں کو قانون نے اختیار دے رکھا ہے کہ وہ کسی بھی اقدام قتل کے ذمہ دار کو خود سے معین کرے۔۔ عدالتیں پھر کس مرض کی دوا...
  5. حسینی

    تعارف مختصر سی میری کہانی ہے

    عمر حیدر صابری صاحب۔۔۔۔ محفل میں خوش آمدید۔۔۔ نعتوں سے آپ کا شغف قابل تعریف ہے۔۔۔ امید ہے محفل میں اچھا وقت گزرے گا۔
  6. حسینی

    قطر نے خلیجی ممالک کے سامنے ہتھیار ڈال دئیے، اخوانی قیادت کی بیدخلی پر راضی

    البتہ ابھی تک اطلاعات کے مطابق دوبارہ سفیروں کی واپسی کا اعلان نہیں ہوا۔ جن کو قطر سے احتجاجا بلایا گیا تھا۔ لیکن امید ہے جلد ہی اس کا بھی فیصلہ ہوجائے گا۔ قطر کے نئے حکمرانوں کو جلد ہی اپنے فیصلے واپس لیکر سعودیہ کے سامنے ہتھیار ڈالنا پڑگیا۔۔۔ اور اب کی شرطیں تسلیم کر لی گئیں۔ اخوان المسلمین کے...
  7. حسینی

    قطر نے خلیجی ممالک کے سامنے ہتھیار ڈال دئیے، اخوانی قیادت کی بیدخلی پر راضی

    http://e.dunya.com.pk/detail.php?date=2014-04-20&edition=ISL&id=1013266_35506983
  8. حسینی

    چھے میں سے دو سوالوں کے جواب۔۔۔۔ ضرور پڑھیے!

    اس لحاظ سے امریکہ کا کوئی بیرونی قرضہ نہیں ہونا چاہیے۔۔۔۔ چونکہ نوٹ چھاپ کر سارے قرضے ادا کر سکتا ہے؟؟ پھر یہی معاملہ کیا پونڈ اور یورو وغیرہ کے ساتھ بھی ہوگا؟؟ اور کویتی دینار تو شاید دنیا میں سب سے آگے ہے؟؟
  9. حسینی

    کچھ الفاظ کے بارے میں خوبصورت نکات

    خوبصورت نکات ۱۔ دلربا: دل+ربا: مصدر اسکا "ربودن" ہے ۔ ربودن کے معنی دزدیدن کے ہے یعنی چوری کرنا، چھیننا، اپنی طرف کھینچنا وغیرہ۔ دلربا یعنی جو دل کو اپنی طرف کھینچ لے۔ دل کو چوری کرلے۔ اسی لیے مغناطیس کو فارسی میں "آہن ربا" کہا جاتا ہے چونکہ وہ لوہے کو اپنی طرف کھینچتا ہے۔ 2۔ رازی: اسم...
  10. حسینی

    چھے میں سے دو سوالوں کے جواب۔۔۔۔ ضرور پڑھیے!

    تو کیا یہ امریکہ کے اختیار میں ہے کہ جتنا چاہے ڈالرز چھاپے۔۔۔ جس طرح سے پاکستان میں نون لیگ کی حکومت کے بارے کہا جاتا ہے کہ ابتدائی دنوں میں گردشی قرضے چکانے کے لیے بہت زیادہ نوٹ چھاپ رہی تھی۔۔ آیا کسی بھی حکومت کو نوٹ چھاپنے کی آزادی ہے یا اس کو کنٹرول کرنے کا کوئی عالمی مکینیزم ہے؟؟ میرے چھوٹے...
  11. حسینی

    چھے میں سے دو سوالوں کے جواب۔۔۔۔ ضرور پڑھیے!

    ویسے مجھےتو ذاتی طور پر پیسوں کے اس دھندے کی سمجھ نہیں آتی۔۔۔۔ اک طرف کہا جاتا ہے کہ امریکہ پر ٹریلین ڈالرز کے قرض ہیں۔۔۔ جبکہ دوسری طرف وہ خود قرض اور امداد دیتا نظر آتا ہے۔۔۔ عالمی ادارے امریکہ سے اپنے قرضے واپس نہیں لے سکتے؟؟ اور ادھر امریکی ڈالر پوری دنیا پر چھایا ہوا ہے۔۔۔ قیصرانی بھائی آپ...
  12. حسینی

    احتیاط لازم ہے۔۔۔ کیا پاکستان نے تیسری جنگ میں کودنے کا فیصلہ کرلیا؟

    تو کیا شام کی جنگ میں بھی پاکستان اپنا حصہ ڈال چکا ہے؟؟؟ کیا ہماری حکومت اور اداروں نے ماضی سے کچھ نہیں سیکھا؟
  13. حسینی

    ڈیڑھ ارب ڈالر فرقہ واریت کے لیے آئے، کرپشن روکنے کیلئے اثاثے ڈکلئیر کرنا ہونگے۔ عمران خان

    اس ڈیڑھ ارب کے کچھ ثمرات آپ پچھلے دنوں ملاحظہ کر چکے ہوں گے۔۔ جس میں اک دہشت گرد تنظیم کے اہم لیڈر کا ایم این اے بننا اور دوسرے اہم لیڈر کا جیل سے چھوٹنا شامل ہے۔
  14. حسینی

    اہلاً و سہلاً - الباکستان

    ویسے اگر عربی گرائمر کی رو سے دیکھا جائے تو الباکستان یا البنجاب دونوں غلط ہیں۔۔۔ بلکہ باکستان اور بنجاب الف لام کے بغیر درست ہیں۔ چونکہ پاکستان اور پنجاب دونوں پہلے سے معرفہ ہیں اور الف لام معرفہ بنانے کے لیے آتا ہے۔۔ اور جو پہلے سے معرفہ ہو اس کو معرفہ نہیں بنایا جا سکتا۔۔ تحصیل حاصل
  15. حسینی

    تعارف خراسان سے نعمان حجازی

    خوش آمدید نعمان حجازی بھائی۔ بالکل اک نئی سوچ کے ساتھ آپ میدان میں اترے ہیں۔۔۔ اور طالبان کی نمائندگی کا حق ادا کر رہے ہیں۔ امید ہے آپ سے بھرپور استفادہ ہوتا رہے گا۔ اگر برا نہ منائیے تو اک سوال میری طرف سے بھی۔۔۔ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ کی اس حدیث کے مطابق آٰیا ہجرت واجب ہے یا مستحب۔۔ اور...
  16. حسینی

    بے گناہ افراد کو نشانہ بنانا حرام ہے، ترجمان طالبان

    تو گویا اب تک جن ہزاروں پاکستانیوں کو ان بدبختوں نے نشانہ بنایا سب گناہ گار تھے؟؟ ان درندوں کی کسی بات پر بھی یقین نہیں کرنا چاہیے۔۔۔ ان کا محبوب مشغلہ صرف قتل وغارت گری ہے۔۔ ان کو حرام وحلال اور جائز وناجائز کی تمییز کہاں ہے؟ آج سے پھر شروع ہوگئے ہیں۔۔ اور پنڈی سبزی منڈی کے واقعے میں 20 سے زائد...
Top