راحل بھائی ، یقیناً آج آپ یومِ حیرانی منارہے ہیں۔:):):)
آپ توبات سمجھ ہی نہیں رہے ہیں ۔ میں آپ کو یہ سمجھانے کی کوشش کرر ہا ہوں کہ داغؔ اور غالبؔ ایسی کوشش تو تب کرتے جب وہ اس بات کے قائل ہوتے کہ کافر بالفتح دوم غلط ہے۔ وہ تو اس لفظ کے دونوں تلفظات کو درست اور فصیح سمجھتے تھے کیونکہ یہ دونوں...