نتائج تلاش

  1. ظہیراحمدظہیر

    تعارف اپنی ذات میں انجمن: سرور عالم راز

    اس دور میں سروؔر عالم راز اردو شاعری کےمعدودے چند اساتذہ میں سے ایک ہیں ۔ عروض اور لسانی مسائل پر ان کی دسترس اور مہارت کا ثبوت ان کے مضامین اور کتب کی صورت میں موجود ہے ۔ اردو شعر اور خصوصاً غزل کی دیرینہ روایات کا التزام اور اس کی ترویج کی کوششیں ان کی قلمی مساعی کا خاص مرکز رہی ہیں۔ بدقسمتی...
  2. ظہیراحمدظہیر

    تعارف اپنی ذات میں انجمن: سرور عالم راز

    اردو شعر و ادب کے حال اور مستقبل کے حوالے سے جب کبھی گفتگو ہوتی ہے تواس صورتحال کے پس منظر میں کارفرما کئی اور عوامل کے ساتھ ساتھ قحط الرجال کا ایک شکوہ اکثر زبانوں پر نظر آتا ہے۔ یہ شکوہ کتنا حق بجانب ہے اسے پرکھنے کے لیے زیادہ دور جانے کی ضرورت نہیں۔ اخبارات ، ریڈیو ٹی وی اور سوشل میڈیا پر...
  3. ظہیراحمدظہیر

    آپ کی نظر میں سب سے احمقانہ جملہ یا کلام (انگریزی: بنکم bunkum)

    ٹھیک ہے ، ٹھیک ہے ۔ ہم احمد بھائی کو سمجھا دیں گے کہ بھئی اپنی پسند کے اشعار چن کر لگائیں ۔ لیکن اگر انہوں نے اس دفعہ پھر کسی ظہیراحمدظہیر وغیرہ نامی شاعر کے اشعار چن کر لگادیے تو آپ پھر اعتراض کریں گی ۔ اب اس کا علاج تو یہی تھا کہ آپ ان کی پیشکش سے فائدہ اٹھاتیں اور پانچ سات اشعار بھیج...
  4. ظہیراحمدظہیر

    رکھ رہا ہوں میں زمینوں میں شجر کی امید مجھ کو سائے کی تمنا ، نہ ثمر کی امید

    رکھ رہا ہوں میں زمینوں میں شجر کی امید مجھ کو سائے کی تمنا ، نہ ثمر کی امید
  5. ظہیراحمدظہیر

    ایک غزل ۔ بیادِ خواجہ میر درد ۔ کوئی بتلائے کیا یہ غم کم ہے

    خواہرم ، سوال آپ کا ذرا مبہم سا ہے ۔ میر دردؔ کا بنیادی رنگ تصوف کا ہے ، زندگی کے بے ثباتی اور عالم کی ناپائیداری ان کے خاص موضوعات ہیں ۔چونکہ اردو شاعری میں ان کی پہچان متصوفانہ کلام سےہے اس لیے اگر دردؔ کے انداز کی بات کی جائے گی تو اس سے مراد ان کا یہی رنگ ہوگا۔
  6. ظہیراحمدظہیر

    خالد احمد ترکِ تعلقات پہ رویا نہ تو نہ میں - خالد احمد

    ترک تعلقات پہ رویا نہ تو ،نہ میں یہ کیا کہ چین سے سویا نہ تو ، نہ میں ایک صاحب نے اس شعر کا گوگل ٹرانسلیٹ سے کیا ہوا انگریزی ترجمہ ارسال کیا تھا جو کچھ یوں تھا: Neither you nor I cried over Turkish relations What is it that neither you nor I slept with China
  7. ظہیراحمدظہیر

    ایک جملہ کے لطائف

    پھر کروز میزائل! باز آجائیں مٹی کی مادھو! فی الحال مہنگائی کی وجہ سے میں اپنے اسکڈ میزائل استعمال نہیں کر سکتا ۔ بس دھمکی سے کام چلا رہا ہوں۔ :D
  8. ظہیراحمدظہیر

    ایک جملہ کے لطائف

    ٹھہر جائیں ۔ ابھی آتا ہوں موٹا سا سوٹا لے کر ۔ بس ذرا ڈانٹنے والا ماسک مل جائے چہرے پر پہننے کے لیے ۔ پتہ نہیں کہاں رکھ دیا ۔ مل نہیں رہا کئی دنوں سے ۔:):):) اور پھر ڈانٹنے کے بعد مراسلات بھی پڑھ لوں گا تاکہ مجھے معلوم تو ہو کہ کس بات پر ڈانٹا ہے ۔انصاف بھی آخر کوئی چیز ہوتی ہے ۔ :cool:
  9. ظہیراحمدظہیر

    آپ کی نظر میں سب سے احمقانہ جملہ یا کلام (انگریزی: بنکم bunkum)

    "بیگم سے اپنی گھر میں ہی بنوا کے کھائیے" حلوہ جو اُن سے مانگا تو یہ مشورہ ملا یعنی کہ اس جواب سے ظاہر ہوا ظہیرؔ حلوہ ملا ، نہ حلوے کا کچھ آسرا ملا :D
  10. ظہیراحمدظہیر

    آپ کی نظر میں سب سے احمقانہ جملہ یا کلام (انگریزی: بنکم bunkum)

    شدید معلوماتی! :censored: نمعلوم اب اس دنیا میں اور کیا کیا دیکھنا اور سننا پڑے گا ۔ 🫢:grin: اس شدید معلوماتی پوسٹ کو پڑھ کر مارے حیرت کے پچھلے پچیس منٹ سے بھوک اور نیند اڑ گئی ہے۔ :grin:
  11. ظہیراحمدظہیر

    اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے بڑا کرم کیا ، راحل بھائی۔ اس کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ بخیر و عافیت اس...

    اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے بڑا کرم کیا ، راحل بھائی۔ اس کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ بخیر و عافیت اس مصیبت سے نجات دلائی ۔ گھر سے بے گھر ہونے کا دکھ تو بہرحال اپنی جگہ ہے ۔ اللہ کریم اس کا بھی کوئی حل عطا فرمائیں گے۔ اللہ آپ کے گھر اور مال و اسباب کو اپنی امان میں رکھے ۔ کیا وہاں کسی پڑوسی یا دوست...
  12. ظہیراحمدظہیر

    گوشوارہ

    بس فرق یہ تھا کہ میں کلام پوسٹ کرکے بھول جایا کرتا تھا کہ کس نے کیا تبصرہ کیا ہے ۔ اب لوگ گڑے مردے کھود نکالتے ہیں تو دیکھ کر شرمندگی ہوتی ہے۔
  13. ظہیراحمدظہیر

    گوشوارہ

    بہت شکریہ، بہت نوازش، خواہرم ! ممنون کرم ہوں ، قرة العین صاحبہ! اللہ کریم آپ کو ہمیشہ خوش رکھے۔ شاد و آباد رہیں ۔
  14. ظہیراحمدظہیر

    تو بس پھر یہی وجہ ہے بند ہونے کی ۔ 🙂

    تو بس پھر یہی وجہ ہے بند ہونے کی ۔ 🙂
  15. ظہیراحمدظہیر

    راحل بھائی ، یہ تو واقعی خطرناک اور خوفناک صورتحال تھی۔ اللہ تعالٰی کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ آپ سب...

    راحل بھائی ، یہ تو واقعی خطرناک اور خوفناک صورتحال تھی۔ اللہ تعالٰی کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ آپ سب لوگ بخیر و عافیت پاکستان پہنچ گئے ۔ اللہ کریم آئندہ بھی آپ کے لیے بہتری ہی فرمائیں گے۔
  16. ظہیراحمدظہیر

    آزادنظم

    تہِ ٹیگ کرنے کا شکریہ! آپ کی نظم اچھی ہے ۔ تسلسل کی کمی ہے ۔ ایک خیال سے دوسرے خیال تک جانے کے لیے ربط موجود نہیں ۔ آزاد نظم کی سطروں کو سینٹر کے بجائے دائیں طرف سے الائن کیجیے تاکہ تمام سطور ایک ہی مقام سے شروع ہوں ۔ یہ تشبیہ اس نظم میں فٹ نہیں ہے اِلّا یہ کہ آپ نے یہ نظم کسی...
Top