مکرمی سرور بھائی ، نظم کئی دن پہلے پڑھ لی تھی لیکن مصروفیات محفل میں حاضری سے مانع رہیں ۔ آج دوبارہ یہ نظم پڑھی اور لطفِ مکرر کا باعث ہوئی ۔
بہت خوب ! ٰ کیا اچھی نظم ہے ۔ علامت اور استعارے کا سہارا لے کر ابنِ آدم کے مختلف روپ اور اس جہانِ رنگ و بو میں رودادِ ِ ہستی کے مختلف پہلوؤں کی...