نتائج تلاش

  1. شعیب صفدر

    بھائیوں‌اور بہنوں میرے بلاگ کو ووٹ دو

    یار مجھے نہیں دیا!!!! کمال کرتے ہو! یار ووٹ نہ دو مگر اپنا تو سمجھ لو ناں!
  2. شعیب صفدر

    تاسف فہیم بھائی کی نانی محترمہ رضائے الہی سے انتقال کر گئیں‌

    انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ انہیں‌ جنت میں جگہ دے
  3. شعیب صفدر

    ناظم کراچی مصطفی کمال نے نظامت کا حق ادا کردیا

    یار اس طرح‌حق ادا نہیں ہوتا!!! کچھ فرض‌ بھی ہوتا ہے! آپ کہتے ہو انہوں‌نے حق ادا کر دیا میں‌کہتا ہوں ‌وہ فرض‌ بھی پورا نہیں‌کر سکے اگر اس کیس کو سامنے رکھا جائے!! وہ تو شہری حکومت کے دفتر کے احاطے میں‌کھڑی گاڑیاں‌جلنے سے نہیں‌بچا سکے تو پھر اور کیا کر سکتے تھے؟؟؟؟ خیر!!!!!
  4. شعیب صفدر

    Nroفہرست میں سنگین غلطیاں

    ممکن ہے عام قاری اس خبر سے متاثر ہو!‌مگر میرے لئے مشکل ہے، دوسرا اگر یہ کیس دوبارہ چلیں‌تو کراچی کی حد تک اگر یہ کیس چلیں‌تو ایم کیو ایم والے بری ہو جائے گے کیوں؟؟؟‌بے قصور ہیں‌اس لئے؟‌ نہیں!‌ بلکہ اکثر پبلک پراسیکویٹر ایم کیو ایم سے تعلق رکھتے ہیں!‌ اگر آپ چاہئے تو اُن کے نام اور عہدے ایم کیو...
  5. شعیب صفدر

    پردہ کیوں ضروری ہے ۔۔۔۔۔

    یار میں‌گانے سنتا ہوں‌ شیئر کرتا ہوں‌مگر سچ یہ ہے موسیقی حڑام ہے!! سود معیشیت میں‌اپنی جڑیں‌مضبوط اتنا کر چکا لگتا ہے کہ یہ نہیں‌ہو گا تومکمل معیشت کا بینڈ‌ بج جائے گا مگر سچ یہ ہے کہ سود حڑام ہے۔ ہم پردہ نہیں‌کرتے مگر سچ تو یہ ہے کہ پردے کا حکم مرد و عورت دونوں‌پر ہے یہاں‌تک کہ مرد کا مرد سے...
  6. شعیب صفدر

    سندھی قوم پرست اور زمینی حقائق

    اللہ بچائے ایسے کالم کاروں‌سے جو پاکستانیت کی بات کرنت کے بجائے تقسیم کی طرف لے کر جاتے ہیں
  7. شعیب صفدر

    سیاسی کارٹونز

    اچھا انتخاب ہے۔
  8. شعیب صفدر

    علماء کا خود کش حملوں کے خلاف فتویٰ

    اس قسم کے ریمارکس قابل گرفت ہیں!‌ یہ ایک غیر اخلاقی و لا پروا تبصرہ ہے۔
  9. شعیب صفدر

    علماء کا خود کش حملوں کے خلاف فتویٰ

    جی اس پر میری مفتی منیب سے بیٹھک بھی ہوئی تھی انہوں‌نے کہا تھا اُس وقت مشرف حکومت نے اس پر رائے مانگی تھی تو علماء‌ نے فتوٰی دیا تھا کہ اسلامی ممکت میں‌خود کش حملہ غیر اسلامی ہے۔
  10. شعیب صفدر

    چھ دسمبر آج ٹوپیاں پہنے اور پہنانےکادن ہے۔

    یہ لیں! وہ، جس کی جنبشِ ابرُو سے ہو کر پرندے اپنا رستہ ناپتے ہیں وہ، جس کے رعبِ سلطانی سے ڈر کر سفیرانِ وطن بھی کانپتے ہیں کہیں مل جائے وہ سلطاں تو کہنا سنبھل جاؤ! دسمبر آگیا ہے اِدھر ہے اک سمندر، مال وزر کا اُدھر، ہر ایک گھر میں مفلسی ہے وہاں خوشحال ہیں بس چند گھرانے یہاں فاقہ کشی...
  11. شعیب صفدر

    معاف کیجئے گا ۔۔۔۔۔

    پھر ٹھیک ہے
  12. شعیب صفدر

    کرپشن ہمارا حق ہے!

    “کیا کرپشن پر ہمارا حق نہیں ہے؟ اوروں کا ہے!جب ایک کلچر بن چکا ہو! بلکل ہے! دیکھے جنہوں نے کیا، اب یہ کلچر بن گیا ہے، جونہیں کرتا وہ نقصان کر رہا ہے اپنا! ہزار میں سے ایک آدمی نہیں کرتا تو وہ نقصان کر رہا ہے اپنا" یہ الفاظ اس مملکت خداداد کے وفاقی وزیر کے ہیں! جناب سردار عبدالقیوم خان جتوئی کے!!
  13. شعیب صفدر

    آج کا بلاگ - آپ کے بلاگ پر نئی پوسٹ کا اقتباس!

    انجمن حقوق کرپشن “کیا کرپشن پر ہمارا حق نہیں ہے؟ اوروں کا ہے!جب ایک کلچر بن چکا ہو! بلکل ہے! دیکھے جنہوں نے کیا، اب یہ کلچر بن گیا ہے، جونہیں کرتا وہ نقصان کر رہا ہے اپنا! ہزار میں سے ایک آدمی نہیں کرتا تو وہ نقصان کر رہا ہے اپنا" یہ الفاظ غصے یا مذاق میں کہے جائے تو بات سمجھ میں آتی ہے مگر یہ...
  14. شعیب صفدر

    معاف کیجئے گا ۔۔۔۔۔

    معاف کیجئے گا یہ گفتگو ہوئی کہاں‌‌تھی!!!
  15. شعیب صفدر

    چھ دسمبر آج ٹوپیاں پہنے اور پہنانےکادن ہے۔

    وجہ کوئی بھی ہو آپ کو اس قسم کے جملے سے پرہیز کرنا چاہئے تھا جبکہ آپ نے اس جملے کے لئے یہ دھاگا شروع کیا!! مجھے آپ کی اس حرکت پر بہت افسوس ہے!! ملکی و علاقائی ثقافت کا مذاق اچھا نہیں!
  16. شعیب صفدر

    چکرائیے گا بالکل نہیں

    یہ کیا ہے؟؟؟؟؟ حد کر دی اپ نے! یارو معاف کرنا میں‌چکر میں‌ہوں!!
  17. شعیب صفدر

    مصطفی کمال نے زبردست کام کیا ہے۔چیف جسٹس افتخار چوہدری

    دونوں جماعتوں‌کے ناظموں‌نے اچھا کام کیا! آغاز دینا کوئی آسان کام نہیں!‌نعمت اللہ نے ابتدا کی اور شاباش ہے مصطفٰی کمال کے انہوں‌نے کمال کردیا۔ مصطفٰی کمال کو اُس کے اچھے کاموں‌پر شاباش دینا ایک بات ہے اور کسی بھی معاملے میں‌ان کی پارٹی کا غلط رویہ دوسری بات انہیں آپس میں ملانا درست نہیں مئی...
  18. شعیب صفدر

    تاسف میرے لیے دعا کریں

    اللہ کا شکر ہے آپ خیر و عافیت سے ہیں ایک گزارش ہے یہ ڈرنک چھؤڑ دیں‌بڑی واہیات شے ہے
  19. شعیب صفدر

    سوئٹزرلینڈ : میناروں پر پابندی کی حمایت

    یہ پابندی صڑف مسجد کے میناروں‌پر ہے یا کلیساء‌کے بھی؟؟؟
Top