یہ ٹھیک کیا جو پچھلے بیان کو قائم رکھا!!!!! اب ایسی کیا مروت کہ جو جھوٹ پر مجبور کرے...... جھوٹی تعریف کا نہیں کہا تھا میں نے بوچھی....... ویسے میری ایک سسٹر کا نیک نیم بوجھی ہے اس کے میرے بارے میں وہ ہی خیالات ہیں جو آپ نے پہلے بیان میں بیان کئے مکمل نہیں کسی حد تک... جیسے غصہ والا، انا پرست...