السلام علیکم
میں ایپل میں آفس 2011 میں اردو لکھنا چاہتا ہوں لیکن الفاظ ٹوٹ جاتے ہیں۔ کوئی ساتھی میری رہنمائی کردے تو بڑا احسان ہوگا۔
نستعلیق فونٹ تو بالکل ہی الگ الگ ہوجاتا ہے ۔ میں نے آئی ورک بھی دیکھا، اوپن آفس بھی دیکھا کوئی فرق نہیں پڑا :(
جواب کا شدت سے انتظار رہیگا۔
والسلام
السلام علیکم
دوستوں میں کافی دنوں سے Blackberry سے متعلق جاننا چاہتا ہوں کہ اس میں انٹر کالینگ کی سہولت ہے مثلا فرینگ،سکائپ،او و،نمبز یوزر نوکیا وغیرہ میں آپس میں انٹرنٹ کے ذریعہ کال کر سکتے ہیں کیا یہ سہولت بلک بیری میں بھی مل سکتی ہے؟
میں نے انسٹال کرکے دیکھا ہے ویسے آپس کی بات ہے بالکل پسند نہیں آیا کچھ حرکتیں اکسپلورر سے ملتی جلتی لگ رہی ہیں جیسے نیا صفحہ کھولتے ہوئے ہنگ ہوجانا وغیرہ۔
میرے گزشتہ 5 سال کے تجربات کی روشنی میں۔۔۔۔۔۔
پاکستان میں جب تک دبئی کے شیخوں نے پی ٹی سی ایل نہیں خریدا تھا اس وقت تک تمام جدید وسائل کمنیاں مہیا کرتی رہی ہیں۔
جب سے شیخوں نے اسے گندہ کرنا شروع کیا (یعنی آمدنی لے رہے ہیں اور خرچہ نہیں کر رہے) اس وقت سے ایک نئی پالیسی بنائی گئی کہ کوئی بھی نئی...
میں نے 4 سال تک یوفون استعمال کرکے ایک سال پہلے اپنا نمبر ٹیلی نور پر منتقل کروادیا وجہ آواز ،نیٹ ورک خراب ہونا تھی اور سپورٹ نہ ہونے کے برابر جب بھی ہلپ لائن پر کال کرو تو مسئلہ حل کرنے کے بجائے الٹا مشورہ دیتے ہیں کہ قریبی سروس سنٹر وزٹ کریں۔ جب سے ٹیلی نور پے آیا تو آواز کی کوالیٹے بہت بڑیا...
میرے پاس پی ٹی سی ایل کا ڈی ایس ایل 4ایم بی والا ھے اس پے پوری سپیڈ نہیں ملتی تو 50ایم بی کی تو فضول بات کی ہے پاکستان میں ابھی تک بڑے شہروں میں کوپر وائر پے دی ایس ایل چلا رہے ہیں 50ایم بی کیسے چلیگا۔ شیخوں کو پاکستانی افسر اور شیخ پاکستانی عوام کو بےوقوف بنا رہے ہیں۔ ہم تو ڈسے ہوئے ہیں ہم سے...