نتائج تلاش

  1. ز

    گرافکس فوٹوشاپ ایکشنز (Actions) - پہلا حصہ - تعارف

    جزاک اللہ بھائی یہ ٹرک میں استعمال کر رہا ہوں بہت وقت بچ جاتا ہے اس سے۔
  2. ز

    تاریخ اسلام (اردو) از اکبر شاہ خان نجیب آبادی

    جزاک اللہ خیرا۔ میری گزارش بس اتنی سی تھی کہ گزشتہ 5 سال سے مین بھی کتابوں کی سکینگ کرکے ویب پر دے رہا ہوں مختلف تجربات کے بعد اس نتیجہ پر پہنچا ہوں کہ کتاب کی سکینینگ 200 ڈی پی آئی پر ہونی چاہیئے(اس سے کم پر قریب کرکے پڑھنے پر الفاظ بھٹ جاتے ہیں) اسے فوٹوشاپ پر لے جاکر اس کا بیک گرآنڈ غائب کرکے...
  3. ز

    یاہو میسنجر کا مسئلہ

    السلام علیکم میرے خیال میں وینڈوز 7 اور یاہو 10 کا آپس میں کوئی ملاپ نہیں ہورہا۔میرے ساتھ تو یہ ہو رہا ہے کہ الفاظ ہی غائب ہوجاتے ہیں لکھتے ہوئے ۔حل یہ نکالا ہے کہ میں نے نمبز انسنٹال کرلیا ہے اور اسکے ذریعہ یاہو پر لوگن ہوتا ہوں۔
  4. ز

    گوگل انڈروایڈ میں اردو پڑھنے میں دشواری

    مکی بھائی مجھے حل مل گیا ہے براے مہربانی آپ بھی اسے دیکھ لیں۔ دوسرے لنک میں موبائل فون کا بھی حل ہے۔
  5. ز

    گوگل انڈروایڈ میں اردو پڑھنے میں دشواری

    السلام علیکم الحمد للہ مسئلہ حل ہوگیا :grin: تلاش کرتے کرتے میں اس لنک پے مجھے فائلیں مل گئی اور اس لنک سے مجھے ویڈیو مل گئی جس میں طریقہ کار تھا عربی سپورٹ کا۔ یہ فارم عرب کا ہے تو ساری باتیں عربی ہی میں لکھی ہوئی ہیں لیکن امید ہے کہ تصاویر کی مدد سے اندازہ ہوجائیگا۔ عربی کیبورڈ بھی ہے اور عربی...
  6. ز

    گوگل انڈروایڈ میں اردو پڑھنے میں دشواری

    بھائی اس لنک پر عربی کا طریقہ کچھ لکھا ہوا تو ہے اگر اسی طریقہ کو اردو کے لئے استعمال کیا جائے تو؟
  7. ز

    گوگل فون، جو آئی فون سے ملتا جلتا ہے

    السلام علیکم اس بار گوگل نے عجیب حرکت کی ہے جو سمجھ سے باہر ہے۔ نبیل بھائی آپ کے علم میں ہوگا کہ ابھی سامسونگ نے بھی آئی پیڈ کے مقابلے میں آدھا آئی فون اور آدھا آئی پیڈ نکالا ہے گلیکسی ٹیب کے نام سے لیکن افسوس کہ اس میں اردو کی بالکل سپورٹ نہیں ہے : ( مدد مانگنے آیا ہوں کچھ ہو سکے تو رہنمائی...
  8. ز

    گوگل انڈروایڈ میں اردو پڑھنے میں دشواری

    السلام علیکم دوستوں تمام کوششوں کی ناکامی کے بعد اردو ویب کی عدالت میں اپنا مقدمہ پیش کرنے کا خواہشمند ہوں۔ گزشتہ دنوں سامسونگ کمپنی کا گلیکسی ٹیب لےنے کا اتفاق ہوا جس میں اوایس گوگل انڈروآئڈ انسٹال ہے۔بہت ہی پر امید ہوکر یہ لیا تھا کہ گوگل کی پروڈکٹ ہے لازمی اردو عربی کی اس میں سپورٹ ہوگی خیر...
  9. ز

    ویڈیو ٹیوٹوریل ! برقی کتاب کی انڈکس لنکنگ سیکھیں !

    السلام علیکم: عارف کریم بھائی اگر میرے پاس 4 مختلف قسم کی تصاویر ہیں جن کے مختلف سائز ہیں لیکن میں چاہتا ہوں کہ جب ان سب تصاویر کی ایک پی ڈی ایف بناؤں تو تمام صفحات برابر نظر آئیں۔ اس وقت جب میں بناتا ہوں تو کوئی صفحہ چوڑائی میں بڑا ہوتا ہے اور کوئی چھوٹا۔
  10. ز

    ڈیسکٹاپ آفس 2010 اردو وعربی اسپیل چیکر!

    جزاکم اللہ خیرا اللہ آپ کے علم میں اور اضافی فرمائے اور اس کمپیوٹر کی دنیا کے سارے راض آپ پر عیاں کردے۔
  11. ز

    ویب ڈیویلپمنٹ ویب پیج ، بلاگ میں flag counter شامل کرنا

    بھائی جملہ میں کیسے استعمال کیا جا سکتا ہے؟
  12. ز

    کی بورڈ پاک اردو ٹائپنگ ٹیوٹر

    سب سے پہلے تو جزاک اللہ خیرا۔ یہ عبارت (آج میں آپ کی توجہ ایک اہم مسئلےکی طرف مبذول کرواناچاہتاہوں۔ میں الحمداللہ) الحمد للہ ایسے لکھا جاتا ہے اور پروگرام میں الحمد اللہ لکھا ہوا ہے براے مہربانی عبارت کی تصحیح فرمادیں۔باقی ماشاءاللہ +پ کی محنت کی دات دینے کو من چاہتا ہے۔
  13. ز

    جملہ ویب ساٹ میں اردو کیبورڈ چسپا کیسے کیا جائے

    جی بھائی وہی انسٹال کیا تھا پھر جملہ سکورٹی سے ای میل آی کہ آپ جملہ اپڈیٹ کرلیں تو میں نے 8۔1۔5۔1 کردیا 5۔1 سے اپڈیٹ ہونے کے بعد اب ویسا نہیں رہا بلکہ سادہ جملہ کا اڈیٹر آگیا تھا تو مینے جملہ میں jce اڈیٹر انستال کرلیا کام چلانے کے لئے لیکن مکمل اردو والا اڈیٹر اب نہی ہے میرے جملہ میں اور اگر ہے...
  14. ز

    ایڈیٹر جملہ کے لیے اردو وزی وگ ایڈیٹرز

    السلام علیکم بھائی معلوم یہ کرنا تھا کہ میرے پاس اب جملہ 81۔5۔1 ہے جو مینے اردو جملہ 5۔1کو اپڈیٹ کرکے حاصل کیا ہے لیکن اب اس میں اردو ایڈیٹر پرانہ والا کام نہیں کررہا کیا آپ نے نئے جملہ کے لئے کوئی نئی اردو کی پلگ ان بنائی ہے؟ کیونکہ جب میں نے میمبوٹ کو انسٹال کیا تو یہ پیغام آیا۔System -...
  15. ز

    جملہ ویب ساٹ میں اردو کیبورڈ چسپا کیسے کیا جائے

    السلام علیکم آپ اردو زبان کے محسنین سے معلوم یہ کرنا تھا کہ جملہ کی ویب سائٹ میں اردو کیبورڈ کیسے لگا سکتے ہیں؟ تاکہ اس کے ذریعہ یوزر اردو میں کچھ سرچ کر سکے۔
  16. ز

    رہنمائے اسلامی نام

    آپ اس پتہ سے حاصل کرلیں
  17. ز

    رہنمائے اسلامی نام

    اس پتہ سے حاصل کرلیں
  18. ز

    جھوٹا وصیت نامہ

    ایک اور اہم بات یہ ہے کہ شریعت میں خواب کی حیثیت کیا ہے ہمیں سب سے پہلے یہ بھی معلوم کرلینا چاہئے کہ جس کام کو نیکی سمجھ رہے ہیں اللہ تعالیٰ کے ہاں اسکی حیثیت بھی کچھ ہے یا اپنا پیسہ ہی ضائع کر رہے ہیں۔۔۔۔ جیسے آج کل ایس ایم ایس چلتے ہیں کہ اگر یہ ایس ایم ایس آگے نہ بھیجا تو شدید نقصان ہوگا اور...
  19. ز

    جھوٹا وصیت نامہ

    اصل بات یہ ہے کہ ہم کسی بھی بات کی تحقیق سے پہلے اسے آگے پھیلانا شروع کردیتے ہیں اور دینی تعلیمات سے غافل ہیں حالانکہ قرآن وحدیث میں کسی بات کو سننے کے بعد آگے پہنچانے سے پہلے تحقیق کرنے کا حکم آیا ہے۔ اس کتاب میں جو عجیب چیز سامنے آئی وہ یہ کہ یہ بات آج کی نہیں بلکہ گزشتہ کم از کم 150 سال سے...
Top