اس وقت جو کتاب شیر کر رہا ہوں وہ بہت ہی اہمیت کے حامل ہے۔ اگر آپ حضرات کے علم میں ہو کہ ایس ایم اسی اور ای میل کے ذریعہ کسی شیخ احمد نامی شخص کا وصیت نامہ بہت چلتا رہا ہے کہ وہ مسجد نبوی میں خادم تھا اس نے خواب میں حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا اور آپ ﷺ نے اسے وصیت کی کے میری امت میں...
السلام علیکم
آج میں آپ دوستوں کے ساتھ ایک بہت ہی مفید کتاب رہنمائے اسلامی نام متعارف کروانا چاہتا ہوں جس میں اسلام میں نام رکھنے کی اہمیت سے لے کر تمام انبیاء ،صحابہ کرام اور نیک لوگوں کے نام اپنی نسبت یا معنی کے ساتھ موجود ہیں اور یہ کتاب حضرت مولنامفتی عبدالشکور قاسمی رحمہ اللہ کی لکھی ہوئی...
بالکل ایسا ہی ہونا چاہئے اور یہ حکم اسلام کا بھی ہے کہ بغیر تحقیق کے بات آگے نہ کرو اور کوئی بھی خبر آگے بھیجتے وقت اسکا حوالہ بھی دو تاکہ کوئی اس خبر کی تصدیق کرنا چاہے تو اسکی اصل تک پہنچ سکے بہترین مشورہ ہے آپ کا زیک بھائی
آپ نے بالکل درست فرمایا اسی لیئے یہ لنک دے رہا ہوں جہاں دو عدد کتابیں مکمل حوالاجات کے ساتھ غامدی صاحب کی علمی خیانت یا امانت سے متعلق ہیں۔آپ خود بھی اور باقی احباب بھی انکا مطالعہ کرلیں اور فیصلہ کرلیں کہ غامدی صاحب کی شخصیت صرف مشکوک ہے یا آپ کی رائے اب کچھ اور ہے۔
والسلام
باسم بھائی آپ کو اللہ دنیا و آخرت میں کامیابی دے آپ دوستوں کی محنت کے نتیجہ میں آج مجھ جیسا انپڑھ انسان جملہ اردو پے ایک اسلامی ویب سائٹ چلا رہا ہے اور انشاء اللہ یہ قران کا ماڈول بھی اس میں انسٹال کرونگا۔
والسلام
سب سے پہلے تو آپ حضرات کی پسندیدگی کا شکریہ ۔۔۔اس ویب سائٹ کو حتی الامکان جملہ ہی کے تحت بنایاگیا ہے اور تھیم یوتھیم والوں کی فینکس کے نام سے استعمال کی گئی ہے یہ ویب سائٹ پہلے ای-اقرا ڈوٹ کوم کے نام سے تھی لیکن اتنی بار ہیک ہوئی کہ گزشتہ ایک سال سے بند پڑی ہوئی تھی اور اس ڈومین پے ابھی تک اٹیک...
السلام علیکم
محسن جملہ اردو جناب باسم بھائی۔
آپ سے یہ معلوم کرنا تھا کہ موجودہ جملہ 2010 میں جو استعمال ہو رہا ہے اس میں اور وہ جملہ جسکا آپنے ترجمہ کیا تھا 2006 میرے خیال میں ان میں کیا فرق ہے اور کیا آپ نئے جملہ پے کوئی اور نیا کام کر ہے ہیں؟
جملہ کے بارے میں مدد کیوں نہیں دی جارہی؟ اظفر بھائی نے خود ہی سوالات پے سوالات کیئے اور خود ہی جوابات دیے منظمین نظر عنایت فرماتے رہیں تو کسی اور کو بھی فائدہ پہنچھ سکتا ہے۔
دوست میرا مشورہ ہے کہ ویب سائٹ پے ایک کونے پے فونٹ کا لنک دے دیا جائے کہ بھتر دیکھنے کے لئیے یہاں کلک کریں اور قاری جو بھی فونٹ آپ دینا چاہتے ہیں وہ ڈاؤن لوڈ کرکے اپنے کمپیوٹر میں انٹسال کردے۔
دن بدن اردو کی سپوٹ کم ہوتی جارہی ہے میرے بھی کئی سوالات اردو جملہ کے بارے میں ابھی تک بس پڑے ہی ہوئے...