نتائج تلاش

  1. ز

    ونڈوز سیون میں ورڈ پیڈ

    آپ عربی زبان کو انسٹا کرکے دیکھ لیں شاید سپورٹ ہو جائے۔ میرے خیال میں وینڈوز سیون کسی جدید نظام پے بنائی گئی ہے کئی پرانے پروگرام بھی اس پے نہیں چل رہے۔
  2. ز

    ونڈوز کی اصلیت کیسے چیک کی جائے؟

    مائی کمپیوٹر پے رائٹ کلک کرکے پروپرٹی میں جائیں وہاں لکھا ہونا چاہیئے ونڈوز اکٹویشن اور اسکے سامنے لکھا ہوگا جینیون ۔ دوسری بات یہ کہ جب وینڈوز کی ویب سائٹ نے اوکے کردیا ہے تو پھر پریشان نہ ہوں اب آپ کو اپڈاٹس ملتی رہینگی۔
  3. ز

    ونڈوز سیون (7) انسٹالیشن میں مسئلہ کیا کوئی حل ہے؟؟؟

    میری خیال میں آپ کی سی ڈی کا کچھ مسئلہ ہے کیونکہ میرے پاس بھترین چل رہی ہے اور بایوز میں ساٹا ہی رکھیں سیٹنگ۔آی ڈی ای سے کمپیوٹر کی رفتار ادھوری ہوجاتی ہے
Top