نتائج تلاش

  1. صابرہ امین

    غزل (2024 - 05 - 10)

    بہت خوب۔۔ کافی اچھے اشعار ہیں۔۔ داد قبول کیجیے۔
  2. صابرہ امین

    یہ شورِ نغمۂ زنجیر التجا ہے مری

    افف ۔۔ یہ مراسلہ تو اب دیکھا!آپ کے تعریفی کلمات کا بہت شکریہ۔۔ اگرچہ میں اپنے آپ کو کسی قابل نہیں سمجھتی ۔ ۔ یہ آپ کا بڑا ظرف اور حسن نظر ہے ۔ ۔آپ چھوٹوں کی طرف یقینا بڑا سا ہاتھ بڑھا دیتے ہیں۔۔ جزاک اللہ خیر
  3. صابرہ امین

    ہم بنے ڈیجیٹل مارکٹنگ ایکسپرٹ

    ماشااللہ! مبارک ہو۔۔ کہاں سے سیکھ رہے ہیں اور کتنے عرصے کا کورس ہے؟ ویسے عثمان لطیف Free Online Digital Marketing Courses with e-certificate پر یہ کورس کروا رہے ہیں ۔ آپ چاہیں تو جون میں اس میں بھی داخلہ لے سکتے ہیں۔۔
  4. صابرہ امین

    دوست پرسشش پہ مصر اور ہمارا شیوہ اپنے احوال کو خود سے بھی چھپائے رکھنا

    دوست پرسشش پہ مصر اور ہمارا شیوہ اپنے احوال کو خود سے بھی چھپائے رکھنا
  5. صابرہ امین

    وعلیکم السلام۔۔ بہت مبارک ہو اکمل بھائی۔

    وعلیکم السلام۔۔ بہت مبارک ہو اکمل بھائی۔
  6. صابرہ امین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غور کیا تو معلوم ہوا کہ آپ لوگ گھر کا کام سمجھ رہے ہیں۔۔ نہیں بھئی گھر کا کام نہیں بلکہ کچھ ایمیلز کرنی تھیں اور کچھ پیپرز چیک کرنے تھے۔۔
  7. صابرہ امین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لیجیے بھلا ہم اور ننھی جان!! او آپ نے ہمیں دیکھا نہیں ہے، سیما آپا سے پوچھ لیجیے گا ۔۔:D:D
  8. صابرہ امین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    مشکلات کو مشینوں نے کافی آسان کر دیا ہے۔۔
  9. صابرہ امین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یہ بات نہیں۔۔ گاڑی میں چارجر رکھا ہوتا ہے۔۔ مگر ہم پارکنگ میں آ گئے تھے تو پھر گھر میں جا کر ہی چارج کرنا تھا۔۔ اور گھر میں آتے ہی پیٹ پوجا اورر کاااام م م ،،
  10. صابرہ امین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    آپ نے بالکل صحیح تکہ لگایا ہے۔۔ اصل میں ہماری بھی بیٹری ختم ہو گئی تھی۔:LOL: فون تو ریڈ الرٹ کے بعد بھی کافی دیر تک چلتا رہتا ہے۔ اصل میں ہم کام سے واپس آ رہے تھے۔ جمعہ کا دن کا انتظار پیر سے ہی شروع ہو جاتا ہے۔۔:p
  11. صابرہ امین

    یہ شورِ نغمۂ زنجیر التجا ہے مری

    جی بجا فرمایا۔۔ عرب دوستوں کے ساتھ کام کرتے ہوئے ہیلو ہائے عربی میں ہو ہی جاتی ہے ۔۔ یہاں معلوم ہوا کہ مراکو، الجیریا ، مصر وغیرہ کی عربی کافی الگ الگ ہے۔ ہماری مصری دوست نے بتایا کہ اسے مراکو یا الجیریا کی عربی خال خال ہی سمجھ میں آتی ہے۔ البتہ گوگل سے ترجمہ کرنے سے کافی کچھ سمجھ میں آ...
  12. صابرہ امین

    یہ شورِ نغمۂ زنجیر التجا ہے مری

    آپ کی بات کو سامنے رکھتے ہوئے عربی میں سوچنے کی کوشش کی مگر زبانی یاد کی ہوئی سورتوں اور مسنون دعاؤں کے علاوہ کچھ یاد نہ آیا!! جس کو عربی آتی ہی نہ ہو وہ عربی میں یا کسی بھی زبان میں کیسے سوچ سکتا ہے۔:unsure::unsure::unsure:
  13. صابرہ امین

    استادوں کی اصلاحیں

    سیلف لرننگ بھی سیکھنے کا ایک طویل سہی پر طریقہ تو ہے۔ ایک مخصوص حد تک مہارت حاصل کر کے یہ کافی کارآمد ثابت ہو سکتا ہے کہ فی زمانہ کسی کے پاس بھی وقت آسانی سے میسر نہیں تو ہر کوئی اپنی سہولت کے مطابق وقت نکال کر سیکھ لیتا ہے۔
  14. صابرہ امین

    استادوں کی اصلاحیں

    واہ واہ! بہت خوب! ایک سانس میں دو مرتبہ تو مضمون پڑھ لیا۔ بہت شکریہ اتنی اچھی شراکت کا۔ بحیثیت استاد میں بھی اس بات کی قائل ہوں کہ کسی بھی نئے کام کو جلد سیکھنے کے لیے ایک اچھے استاد کی موجودگی نہایت ضروری ہے۔ اس مضمون کو ایک مرتبہ مزید توجہ سے پڑھ کر کچھ سوالات کرنا چاہوں گی۔ امید ہے کہ آپ...
  15. صابرہ امین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قسمت ! بیٹری ڈاؤن!!
  16. صابرہ امین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گویا ایک فرصت نام کی چیز ہوتی تھی جو کہ کہیں کھو گئی ہے۔۔ جیسے ہی ملتی ہے تو آپ کی خدمت میں ناچیز کلام پیش کر دیا جائے گا۔۔
  17. صابرہ امین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خوب کہی بھئی ۔۔ یہ تعریف تھی آپ کی۔۔ شاعری میں بھی آپ سا ہو تو سامنے آئے والا سین ہو گا۔۔
  18. صابرہ امین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈرتے ہیں کہ گل یاسمین اور آہستہ۔۔ پیاری گل ایک دیوان ایک نشست میں نہ لکھ لیں تو کہیے گا۔۔ اردو محفل تھرا کر رہ جائے گی!!😄
  19. صابرہ امین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    رحم کیجئے۔۔۔ہمارے نازک سے کندھے یہ بوجھ نہ اٹھا پائیں گے۔۔ پہلے ہم تو کچھ سیکھ لیں ۔۔ کوئی سکھاتا ہی نہیں! 😄 حسن ظن اور زن دونوں میں پی ایچ ڈی کی ہوئی ہے ہماری سیما آپا نے۔۔🌺🌺🌺🌺
Top