ہمارے یہاں یہ سب عجیب طرح سے دیکھا جاتا ہے۔ یعنی نظر لگ گئی ہے تبھی چڑچڑا ہو گیا ہے۔ ارے دادا پر چلا گیا ہے وہ بھی ایسے ہی برتن اٹھا کر پھینک دیتے تھے اگر کھانا اچھا نہ لگے وغیرہ وغیرہ
فن لینڈ والوں کے پاس تو خوش رہنے کی کوئی معقول وجہ ہو گی۔ ہم تو تمام تر بدحالی پر بھی پھولے نہیں سما رہے ہوتے...