نتائج تلاش

  1. صابرہ امین

    خزاں میں مونٹریال

    یہ بھی مصری معلوم ہوتا ہے!!
  2. صابرہ امین

    ارے بھئی، ٹوئٹر پر یہ لائنز کسی مونتاز پر پڑھی تھیں۔ سوچا ان کو یاد کر لیا جائے سو اپنے کوائف...

    ارے بھئی، ٹوئٹر پر یہ لائنز کسی مونتاز پر پڑھی تھیں۔ سوچا ان کو یاد کر لیا جائے سو اپنے کوائف نامے پر لکھ دیں۔ :D
  3. صابرہ امین

    آخری شعر پڑھ کر بہت قلق ہوا۔۔یہ تو محبت کی داستانوں کے عظیم نام ہیں!

    آخری شعر پڑھ کر بہت قلق ہوا۔۔یہ تو محبت کی داستانوں کے عظیم نام ہیں!
  4. صابرہ امین

    خزاں میں مونٹریال

    ویسے جب بھی کسی کینیڈین سے اس کے بارے میں بات کی جائے تو وہ ایسی ہی گفتگو کرتے ہیں! ان کو والدین کی بھی یہی کہانی ہوتی ہے۔۔
  5. صابرہ امین

    نکی تو گئی!

    نکی تو گئی!
  6. صابرہ امین

    خزاں میں مونٹریال

    یہ تو کسی قدیم مصری فرعون کی یادگار معلوم ہوتی ہے۔
  7. صابرہ امین

    خزاں میں مونٹریال

    ابھی یہاں آئے ہوئے تھوڑا ہی عرصہ ہوا ہے تو ترجیحات ذرا مختلف ہیں۔ ارد گرد تک جھانکنے کی فرصت نہیں۔ ابھی صرف ان جگہوں پر جانے کا ارادہ ہے کہ جہاں رشتہ دار، دوست احباب رہتے ہیں۔ فرانسیسی صوبہ میں جانے کا مستقبل بعید میں شاید پلان بن جائے ۔ آپ کی تصاویر دیکھ کر معلوم ہوتا ہے کہ کافی اچھی...
  8. صابرہ امین

    جی بالکل۔۔ یہ میرے پنجابی کے دوسرے صغیم دیوان کی نظم ہے۔ حیرت ہے آپ نے ابھی تک میر ا پنجابی...

    جی بالکل۔۔ یہ میرے پنجابی کے دوسرے صغیم دیوان کی نظم ہے۔ حیرت ہے آپ نے ابھی تک میر ا پنجابی دیوان نہیں خریدا، مطلب پڑھا!! ہاں میرا تخلص منو بھائی ہے، شاید آپ اس لیے مغالطہ کھا گئے ہوں! :p
  9. صابرہ امین

    بیوپاری۔۔۔از ایس ایس ساگر

    عورت کے دل کا ذکر کیا تونے ہمنشیں!! ایک تیر میرے سینے میں مارا کہ ہائے ہائے 🥲
  10. صابرہ امین

    بیوپاری۔۔۔از ایس ایس ساگر

    ایک بیمار معاشرے کے بیمار افراد پر لکھی گئی عمدہ تحریر!! ایس ایس ساگر بھائی ، آپ کی تحریر نے کئی سوچوں کے در وا کر دیئے ہیں!! لوگوں کو زندگی کا ڈھنگ ہی نہیں آتا!! ہر بری بات کا کوئی نہ کوئی بے تکا اور بے ڈھنگا جواز بنا کر اپنی غلط باتوں اور بے حسی کو چھپانے کی کوشش کرتے ہوئے لوگ...
  11. صابرہ امین

    مبارکباد محمد خرم یاسین بیسٹ ریسرچر ایوارڈ یافتہ

    یہ اعزاز بہت مبارک ہو محمد خرم یاسین بھائی!
  12. صابرہ امین

    میرے کیمرے کی نظر سے

    ان شا اللہ!!
  13. صابرہ امین

    میرے کیمرے کی نظر سے

    ان شا اللہ! دل تو چاہتا ہے کہ اپنی پسند کی ہر جگہ دیکھوں۔۔ مگر فرصت ہی نہیں ملتی! اب لگتا ہے جاسمن جی سے ملنے جانا پڑے گا۔۔ سیما آپا، کیا خیال ہے؟ :love::giggle:
  14. صابرہ امین

    کانچ کے اس شہر میں کوئی بھی شیشہ گر نہیں

    خوبصورت غزل، ماشاللہ! ڈھیروں داد قبول کیجیے۔۔ بہت عمدہ! ایک نقطے میں کئی عالم سمٹ کر رہ گئے آنکھ سے بڑھ کر کہیں بھی کثرتِ منظر نہیں
  15. صابرہ امین

    نہیں ہے دید بجز اہلِ گلستاں کے لیے ۔ برائے اصلاح

    بہت اچھے، محمد عبدالرؤوف بھائی! داد قبول کیجیے۔
  16. صابرہ امین

    میرے کیمرے کی نظر سے

    خوبصورت تصویر!! ایک زمانے میں ہمیں بھی دیکھنے کی خواہش تھی پر کبھی یہاں آنا نہیں ہوا۔ شاید کبھی دیکھنے کا اتفاق ہو جائے!
  17. صابرہ امین

    اقوالِ سیمیں

    واہ واہ ، بہت لذیدار!! بہت عمدہ مزاحیہ تحریر۔۔ شگفتگی سے بھرپور۔۔ امید ہے آپ لکھتے رہیں گے اور ہم پڑھتے رہیں گے۔ اللہ کرے زور قلم اور زیادہ!! آمین
  18. صابرہ امین

    ہو نئیں جاندا، کرنا پیندا ے عشق سمندر ترنا پینددا اے سکھ لئی دکھ وی جھلنا پیندا اے حق دی خاطر...

    ہو نئیں جاندا، کرنا پیندا ے عشق سمندر ترنا پینددا اے سکھ لئی دکھ وی جھلنا پیندا اے حق دی خاطر لڑنا پیندا اے جیون لئی وی مرنا پیندا اے کی ہویاں اے؟ کچھ نئیں ہویاں!!
  19. صابرہ امین

    شعبان: رمضان کی تیاری کا مہینہ

    بہت خوبصورت شراکت ۔ جزاک اللہ خیرا کثیرا۔ اللہ تعالی ہمیں ہمیشہ نیک عمل کی توفیق عطا فرمائیں ، خاص طور پر رمضان المبارک کی ہر ساعت سے فیص یاب ہونے کی سعادت عطا فرمائیں ۔ آمین
  20. صابرہ امین

    پنجابی سیکھیے: تبصرے

    پہلا سبق تو آسان اور دلچسپ لگا۔ مختلف اسموں سے ساتھ مزید جملوں کا انتظار ہے۔ اس کے علاوہ روزمرہ کی گفتگو یعنی سلام دعا سے لے کر عام موضوعات پر مکالمے بھی بہت مفید ثابت ہوں گے۔ اور اگر بات چیت کی آڈیو بھی مل جائے تو کیا کہنے!! فرمائش زیادہ ہو گئی ہے یقینا! :D
Top