نتائج تلاش

  1. صابرہ امین

    ذہنی تناؤ اور ہمارے رویے

    اچھی شراکت ہے۔۔کئی باتیں غور طلب ہیں۔ ویسٹ پر تو ان موضوعات پر لاتعداد کتابیں لکھی جا چکی ہیں ۔ یہ اچھی بات ہے کہ اب لوگ ان باتوں کو موضوع سخن بنا رہے ہیں۔ ہمارے ملک میں زیادہ تر لوگ ذہنی دباؤ کا شکار ہیں مگر اس کی طرف کوئی توجہ نہیں دی جاتی۔ کوئی بھی اس موضوع پر بات نہیں کرتے ہوئے اچھا محسوس...
  2. صابرہ امین

    نظیر سب ٹھاٹھ پڑا رہ جاوے گا جب لاد چلے گا بنجارا

    جب سے کالج کے نصاب میں پڑھی تھی تب سے ہی دل میں تیر ہو گئی تھی۔۔ کیسی لازوال شاعری ہے۔۔ واہ واہ
  3. صابرہ امین

    میں کہیں، ٹائی کہیں، سوٹ کہیں ہے میرا

    ہاہاہا۔۔۔ زبردست!! فرج میں رکھتی ہیں چھپا کر جو بھی اہلیہ میری چھپ کے کھاتا ہوں کہ میری ہیں، یقیں ہے میرا بارے آم چرانے کا بیان تو ہم نے بھی کہیں پڑھا ہے۔۔:D
  4. صابرہ امین

    خزاں میں مونٹریال

    کیا نام ہے اس کا؟ ٹاپ پر تو آئس کریم لگ رہی ہے۔
  5. صابرہ امین

    میں کہیں ، یاد کہیں ، خواب کہیں ہے میرا

    واہ واہ، ماشااللہ! کیا ہی خوب اشعار ہیں۔ سارے ہی ایک سے بڑھ کر ایک۔۔ میرے سر پر نہیں احسانِ کلاہ و دستار میری توقیر تو یہ نقشِ جبیں ہے میرا اُن کو یہ زعم کہ اُن کا ہے زمانہ سارا مجھ کو یہ ناز کہ وہ عرش نشیں ہے میرا ڈھیروں ڈھیر داد قبول کیجیے۔۔
  6. صابرہ امین

    بارہ مرچوں کا کچھ بیاں ہوجائے

    بھئی ہم تو معصوم اور سادہ سی شملہ مرچ ہی ہوتے اگر کسی مرچ کے رشتہ دار ہوتے :female-fighter: !! اچانک سے اماں (دادی) یاد آ گئیں! اللہ ان کی مغفرت فرمائے، آمین۔ جب کوئی بھی بچہ کام کرنے میں آنا کانی کیا کرتا تھا تو کہتی تھیں۔ ٰٰ ہوں! کام نہ کرنے کے سو بہانے!!!ٰٰ پیری پیری چکن تو کراچی میں خوب...
  7. صابرہ امین

    مبارکباد فیصل بھائی کو سالگرہ بہت بہت مبارک

    سالگرہ مبارک ہو فیصل عظیم فیصل بھائی!
  8. صابرہ امین

    زیادہ تر لوگ گلے سے گاتے ہیں۔ دل سے ایسے گایا جاتا ہے!

    زیادہ تر لوگ گلے سے گاتے ہیں۔ دل سے ایسے گایا جاتا ہے!
  9. صابرہ امین

    بارہ مرچوں کا کچھ بیاں ہوجائے

    خوش نصیب مرچیں! مرچوں پر ایک انتہائی شگفتہ تحریر! اسی بہانے مرچوں کے تمام خاندان سے ملاقات ہو گئی۔ دل میں خواہش جاگی کہ کاش ہم بھی کسی مرچ کے رشتہ دار ہوتے! چائینیز اور اٹالینز کھانوں میں ہالاپینیو تو ہمیں بھی پسند ہیں۔ چپوٹلے ساس کا نام مرچوں کے باعث ہے اب معلوم ہوا! کم مرچیں کھانے کا فائدہ...
  10. صابرہ امین

    آمین۔

    آمین۔
  11. صابرہ امین

    مبارکباد عرفان سعید کے اردو محفل پہ نو سال

    نو سالہ سفر مبارک ہو عرفان سعید بھائی!
  12. صابرہ امین

    آمین۔

    آمین۔
  13. صابرہ امین

    برائے اصلاح : یوں کب تک انتظار اس کا کرو گے

    اچھی غزل ہے۔ داد قبول کیجیے۔۔
  14. صابرہ امین

    { برائے اصلاح }

    لچھ بھی نہ کہا اور کہہ بھی گئے!!
  15. صابرہ امین

    پنجابی کس کس نے سیکھنی ہے ؟

    بےقائدہ اپنے آپ کو کہا ہے۔ آپ کو ہرگز نہیں۔
  16. صابرہ امین

    پنجابی کس کس نے سیکھنی ہے ؟

    اگلی سالگرہ کی بات کی تھی بھئی!!
  17. صابرہ امین

    پنجابی کس کس نے سیکھنی ہے ؟

    آپ کا بہت شکریہ۔ ۔ اللہ آپ کو اس نیک کوشش میں کامیاب کرے۔ آمین
  18. صابرہ امین

    پنجابی کس کس نے سیکھنی ہے ؟

    مجھے پنجابی زبان سے ہمیشہ سے دلچسپی رہی ہے۔ کافی حد تک سمجھ میں بھی آ جاتی ہے۔ بہت سے ٹپے ماہئیے اور گانے بھی تھوڑے بہت آتے ہیں۔ کافی دن سے سوچ رہی تھی کہ یو ٹیوب پر چیک کروں کہ کچھ ٹیوٹوریلز مل جائیں۔ یہ بھی سوچ رہی تھی کہ مختلف زبانوں کی ترویج کے لیے اردو محفل پر کلاسز کے آغاز کی تجویز...
  19. صابرہ امین

    مبارکباد علی وقار کے اردو محفل پہ تین سال

    بہت بہت مبارک ہو، علی وقار بھائی! صرف تین سال!! مجھے بھی شک ہے۔ دوبارہ گنتی کیجیے جاسمن جی! :D اس تین سالہ سفر کے بارے میں ممکن ہو تو کچھ تاثرات پیش کیجیے۔
Top