نتائج تلاش

  1. صابرہ امین

    پنجابی اشعار

    شکریہ نظامی صا حب! شکریہ ابو ہاشم صاحب!
  2. صابرہ امین

    پنجابی اشعار

    ایتھے جھٹ کھلو نا لئیے ؟ باقی تو سمجھ میں آ گیا تھا۔ اس مصرعہ کے ایک ایک لفظ کا ترجمہ کر دیجیے۔
  3. صابرہ امین

    پنجابی اشعار

    برائے مہربانی ترجمہ عنایت کیجیے۔
  4. صابرہ امین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہائے سیما آپاا!دل سے شکریہ، اتنی محبت کا۔۔ آپ کے حسن نظر پر ڈھیروں داد!! 🥰
  5. صابرہ امین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عین ممکن ہے کہ ہم آپ کو کبھی کبھی بھول جاتے ہوں، مگر آپ ہمیشہ ہمیں اور ہماری چھوٹی چھوٹی باتوں کو یاد رکھتی ہیں۔ کیا بات ہے ہماری سیما آپا کی!
  6. صابرہ امین

    ایک جملہ کے لطائف

    ۹۵ فیصد خواتین مردوں کو احتراما نہیں احتیاطا بھائی کہتی ہیں!:grin:
  7. صابرہ امین

    دو مکالموں کے لطیفے

    ایک پڑوسن دوسری سے، میں نے تو اب تک اپنے خاوند سمیت جتنے بھی آدمی دیکھے انتہائی نکھٹو اور بے حس دیکھے۔ اللہ جانے بیویوں کا خیال رکھنے والے عظیم شوہر کہاں پائے جاتے ہیں! دوسری پڑوسن نے جواب دیا، وہ سارے عظیم شوہر اردو محفل کے لطیفوں میں پائے جاتے ہیں۔ :p
  8. صابرہ امین

    مزے کی روداد ہے! زبردست حس مزاح پائی ہے ان صاحب نے۔ جب اللہ سے اسلام قبول کرنے سے متعلق نشانی...

    مزے کی روداد ہے! زبردست حس مزاح پائی ہے ان صاحب نے۔ جب اللہ سے اسلام قبول کرنے سے متعلق نشانی مانگنے کا ذکر کیا اور قران کھولنے پر اسی سے متعلق آیت دیکھی تو ایمان تازہ ہو گیا۔
  9. صابرہ امین

    ہیں زیورِ افلاک کہن مردہ ستارے

    خوبصورت غزل ۔۔ داد قبول کیجیے! ؀ظاہر میں تو ہیں سامنے بیٹھے ہوئے ہم تم پر کتنے جہاں ہیں کہ جو ہیں بیچ ہمارے کیا کہنے۔۔!!
  10. صابرہ امین

    دو مکالموں کے لطیفے

    ایک صاحب کہنے لگے ، "یار ساری عمر ڈرتے ڈرتے ہی گزر گئ ، پہلے والدین سے ، پھر اساتذہ سے ، پھر افسران سے ، پھر موت سے اور پھر موت کے بعد والے حساب کتاب سے"۔ میں نے پوچھا ، "أپ نے بیوی کا ذکر نہیں کیا"؟ کہنے لگے ،"ڈر کے مارے نہیں کیا"۔ مشتاق احمد یوسفی
  11. صابرہ امین

    مبارکباد محمد خلیل الرحمٰن کے اردو محفل میں تیرہ سال

    ماشااللہ! بہت مبارکباد ۔۔ آپ جیسے قابل، ہمدرد اور اردو سے محبت کرنے والے اردو محفل کا سرمایہ ہیں۔ اللہ آپ کو اردو زبان کی خدمت کی مزید توفیق عطا فرمائے۔ آمین
  12. صابرہ امین

    مبارکباد ظہیر احمد ظہیر کے محفل پہ آٹھ سال

    ماشااللہ۔۔ بہت مبارک ہو!! میری انتہائی خوش قسمتی ہے کہ آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملا۔ کاش مزید سیکھ سکوں! ایسے بے غرض ، بے لوث اور ادبی لوگ خال خال نظر آتے ہیں۔ پرائمری جماعت میں احمد حسین خان کی کی یاد کی ہوئی ایک نظم کا شعر یاد آرہا ہے۔۔ ؀ پٹی بندھی ہے آنکھوں پہ تو میری کھول دے جو علم تیرے...
  13. صابرہ امین

    مبارکباد سحر کائنات کے محفل پہ پانچ سال

    آپ کو یہ پانچ سالہ سفر مبارک ہو، سحر!
  14. صابرہ امین

    مہمان ایک مسحور کن صبح اپنے پیارے ہر دلعزیز عاطف بھیا سے پہلی ملاقات کا احوال

    آپ لگائیے چار چاند کہ آپ کو اجازت ہے۔۔ بلکہ چاند چڑھائیے!! 😁
  15. صابرہ امین

    مہمان ایک مسحور کن صبح اپنے پیارے ہر دلعزیز عاطف بھیا سے پہلی ملاقات کا احوال

    مخمصے میں ہی رہنے دیجیے۔۔ چھوہاروں سے کوئی خاص دلچسپی نہیں۔۔ :oops: :D
  16. صابرہ امین

    مبارکباد محمد عدنان اکبری نقیبی کے اردو محفل پہ سات سال

    آپ کو بہت مبارک ہو۔ اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے ۔ آمین
  17. صابرہ امین

    مبارکباد استاد محترم کو سالگرہ بہت بہت مبارک 🎉🎂🎊🎉🎊

    سالگرہ مبارک، استاد محترم! خدا کرے کہ یہ دن بار بار آتا رہے اور اپنے ساتھ خوشی کے خزانے لاتا رہے آپ کے لیے بہت ساری دعائیں اور نیک خواہشات !!
  18. صابرہ امین

    آسان سفر ہو گا جو کم زاد سفر ہو ۔ ۔

    آسان سفر ہو گا جو کم زاد سفر ہو ۔ ۔
  19. صابرہ امین

    مہمان ایک مسحور کن صبح اپنے پیارے ہر دلعزیز عاطف بھیا سے پہلی ملاقات کا احوال

    عقد اول کے چھوہارے کھلائے جاتے ہیں، عقد ثانی کے تو خود ہی نمٹائے جاتے ہیں، شاید!!! :unsure:
Top