ایک درخت پر کچھ کبوتر بیٹھے ہیں اور کچھ کبوتر نیچے زمین پر بیٹھے ہیں۔
اگر نیچے سے ایک کبوتر اُڑ کر درخت پر جا بیٹھے تو درخت پر بیٹھے ہوئے کبوتروں کی تعداد زمین پر بیٹھے کبوتروں سے دگنی ہو جاتی ہے اور
اگر درخت سے ایک کبوتر اُڑ کر نیچے آ کر بیٹھ جائے تو درخت پر بیٹھے اور زمین پر بیٹھے کبوتروں کی...