نتائج تلاش

  1. زہیر عبّاس

    متوازی دنیائیں (Parallel Worlds) از میچیو کاکو

    ساتواں باب - 4 اسٹرنگ نظرئیے کی تاریخ پر ایک نظر - حصّہ دوم وینزیانو نمونہ جتنا بھی شاندار ہو اس میں بھی کچھ مسائل جڑے ہوئے ہیں ۔ سب سے پہلے تو یہ کہ طبیعیات دانوں کو اس بات کا احساس ہے کہ یہ صرف حتمی ایس قالب کی جانب پہلا قدم ہے اور یہ پوری تصویر کو بیان نہیں کرتا۔ بونجی سکیتا میگول...
  2. زہیر عبّاس

    چیزیں کیسے کام کرتی ہیں؟

    پانی کی کمی اور ہمارا جسم سوال:پانی کے بغیر آپ کتنا عرصہ رہ سکتے ہیں ؟ الف۔ ایک دن ب۔ تین دن ج۔ 70 برس جواب:زیادہ تر ماہرین اس بات پر متفق ہیں کہ انسان زیادہ سے زیادہ تین دن پانی کے بغیر رہ سکتا ہے۔ بہرحال بھارتی پرہلاد جانی کا دعویٰ ہے کہ وہ پانی کے بغیر 70 برس سے رہ رہا ہے۔ یہ متنازعہ...
  3. زہیر عبّاس

    چیزیں کیسے کام کرتی ہیں؟

    جی وارث صاحب ضرور ! آئندہ سے خیال رکھوں گا ۔ مراسلے کی تدوین کرکے اس میں انگریزی ساتھ شامل کر دی ہے ۔
  4. زہیر عبّاس

    متوازی دنیائیں (Parallel Worlds) از میچیو کاکو

    ساتواں باب - 3 اسٹرنگ نظرئیے کی تاریخ پر ایک نظر - حصّہ اوّل وحدتی میدانی نظرئیے کا امید وار ایک نظریہ جو واضح طور پر "کافی پاگل پن " کا ہے وہ اسٹرنگ نظریہ یا ایم نظریہ ہے۔ اسٹرنگ نظریہ شاید طبیعیات کی تاریخ کا سب سے عجیب واقعہ ہے۔ اس کو اتفاقی طور پر اس وقت دریافت کیا گیا تھا جب اس کا...
  5. زہیر عبّاس

    چیزیں کیسے کام کرتی ہیں؟

    خسرہ کو سمجھئے جانئے بچپن کی بدنام زمانہ بیماری کے پیچھے کی حیاتیات اور اس وجہ کو کہ آیا یہ کیوں کبھی بھی نہیں جاتی چکن پاکس خسرہ منطقہ کے وائرس کی ایک قسم ہے جس سے ہم میں سے اکثریت کا واسطہ بچپن میں پڑا ہے۔ زیادہ تر دس برس سے کم عمر بچوں میں یہ بیماری پائی جاتی ہے، یہ وائرس کھانسی، چھینکنے...
  6. زہیر عبّاس

    متوازی دنیائیں (Parallel Worlds) از میچیو کاکو

    ساتواں باب - 2 ایم – نظریہ آج چوتھی جہت کے اسرار اور حکمت ایک بالکل ہی نئی وجہ سے ظاہر ہو رہے ہیں یعنی کہ اسٹرنگ نظرئیے کی تخلیق اور اس کی ایم نظرئیے میں تجسیم نے اس کو دوبارہ زندہ کر دیا ہے۔ تاریخی طور پر اضافی خلاء کے تصوّر کو طبیعیات دانوں کی وجہ سے بڑی سخت مخالفت کا سامنا کرنا پڑا تھا؛...
  7. زہیر عبّاس

    چیزیں کیسے کام کرتی ہیں؟

    بغیر پنکھڑیوں کا پنکھا کس طرح سے ایک دائرہ بغیر متحرک حصّوں کے ہوا کو پیدا کر سکتا ہے ؟ ظاہری صورت پر مت جائیے ایک بغیر پنکھڑی کے نظر آنے والے پنکھے میں اصل میں ایک مخفی پنکھا اس کی جسم کے اہم حصّے کے اندر موجود ہوتا ہے۔ تاہم جس طرح سے یہ ٹھنڈی ہوا کے جھونکے پیدا کرتا ہے وہ عام روایتی...
  8. زہیر عبّاس

    چیزیں کیسے کام کرتی ہیں؟

    پہاڑوں پر کاشتکاری مرتفعی کھیتی یا پہاڑی چبوتروں پر کھیتی کرنا ایک قدیم مہارت ہے جو فصلوں کو اگانے اور پہاڑی مٹی کی صحت کو قائم رکھنے کے لئے استعمال ہوتی ہے، نظام کے ساتھ اس بات کو یقینی بنایا جاتا ہے کہ نمی اور معدنیات زمین میں ہی قید رہیں۔ کسان خشک زمین، کھڑی یا زیادہ بارانی علاقے میں اپنی...
  9. زہیر عبّاس

    متوازی دنیائیں (Parallel Worlds) از میچیو کاکو

    ساتواں باب - 1 ایم نظریہ :مادر اسٹرنگس ساتواں باب ایم نظریہ :مادر اسٹرنگس اگر کوئی کائنات کو وحدت کے نقطۂ نظر سے دیکھ سکے تو اس کے لئے تمام تخلیق ایک منفرد سچائی اور ضرورت کی شکل میں ابھر آئے گی۔ - جے ڈی ایلمبرٹ میں محسوس کرتا ہوں کہ ہم اسٹرنگ کے نظرئیے کے کافی قریب ہیں، میں...
  10. زہیر عبّاس

    Living Among Giants by Michael Carroll - اردو ترجمہ

    نواں باب - 13 خلائی جہاز کے روبوٹس کو کس حد تک خودمختاری دی جاسکتی ہے؟ اختیار اسٹینلے کوبرک کی فلم ٢٠٠١ء: اے اسپیس اوڈئیسی میں مشتری کے سفر پر گیا ہوا ڈسکوری خلائی جہاز کا عملہ مردم کشی کی کوشش کرنے والے نفسیاتی کمپیوٹر ہال ٩٠٠٠ کو چکمہ دے دیتا ہے۔ لیکن آرتھر سی کلارک کے اس کمپیوٹر ہال کے...
  11. زہیر عبّاس

    چیزیں کیسے کام کرتی ہیں؟

    لیگرینج نقاط اور انکا استعمال جانئے کہ کس طرح سے لیگرینجین نقاط کائناتی توازن کو برقرار رکھنے کے قابل بناتے ہیں زمین اور سورج جیسے اجسام جو ثقلی طور پر بندھے ہوتے ہیں ان کے درمیان پانچ ثقلی طور پر پائیدار علاقے موجود ہوتے ہیں۔ ان علاقوں میں ان دونوں جسم کی ثقلی قوت ایک دوسرے کو زائل کر دیتی...
  12. زہیر عبّاس

    چیزیں کیسے کام کرتی ہیں؟

    سائنسی معلومات بذریعہ تصاویر
  13. زہیر عبّاس

    چیزیں کیسے کام کرتی ہیں؟

    کیڑا پانی پر کیسے چلتا ہے؟ کیڑا پانی پر کیسے چلتا ہے؟ کیڑے کا پانی پر تیرنے کا راز ہوا آشکار لقمہ ماہی کو خون چوسنے والے کیڑوں کی جماعت میں درجہ بند کیا جاتا ہے اور یہ یا تو تازہ پانی کے اوپر یا اس کے ارد گرد رہتے ہیں۔ پانی سے زیادہ موٹے ہونے کے باوجود، یہ پانی کی سطح پر ڈوبے بغیر تیرتے...
  14. زہیر عبّاس

    چیزیں کیسے کام کرتی ہیں؟

    زلزلے کیوں آتے ہیں؟ زلزلے کیوں آتے ہیں؟ تباہ کن مظہر کے پیچھے جو زمین کو حرکت دیتے ہیں زلزلے اس پیدا ہوئے دباؤ کی وجہ سے آتے ہیں جو اس وقت پیدا ہوتا ہے جب ارضی سختائے ہوئی پرتیں (Plate tectonic) آپس میں ٹکراتی ہیں۔ ایک وقت ایسا آتا ہے جب یہ پرتیں ایک دوسری سے پھسلتی ہوئی ٹکراتی ہیں اور...
  15. زہیر عبّاس

    Living Among Giants by Michael Carroll - اردو ترجمہ

    نواں باب - 12 خوراک کی پیداوار سفر چاہئے زمین کے مدار میں ایک ہفتہ گزارنے کا ہو یا بیرونی نظام شمسی کے سیاروں کا ایک برس لمبا خلا نوردوں کو ماحول کی شناسائی پیدا کرنے کی ایک جگہ کھانے کی میز ہے۔ خلائی ماہرین نفسیات کچھ عرصے سے یہ جان چکے ہیں کہ کھانے کی اقسام، رنگا رنگی اور اس کا معیار عملے...
  16. زہیر عبّاس

    چیزیں کیسے کام کرتی ہیں؟

    اڑن تختہ وہ اڑن تختہ جو اصل میں آپ خرید سکتے ہیں آخر کار! ایک اڑن تختہ جو پتھریلی زمین اور پانی کے اوپر اڑ سکتا ہے 2015ء میں جب لیکسس نے اپنے مستقبل کے ہموار اڑن تختے سے پردہ کشائی کی تو لوگوں کو خاصی مایوسی ہوئی کیونکہ وہ صرف خاص مقناطیسی راستوں پر ہی معلق رہ سکتا تھا اور عام فروخت کے...
  17. زہیر عبّاس

    چیزیں کیسے کام کرتی ہیں؟

    چاکلیٹ فاؤنٹین کی طبیعیات دیکھتے ہیں کہ کس طرح سے دعوت ضیافت کا اہم مزیدار حصّہ آپ کو مائع کی حرکیات کے بارے میں کیا سکھاتا ہے دعوتوں میں مزیدار ضیافت سے تواضع کرنے کے علاوہ چاکلیٹ فاؤنٹین غیر نیوٹنی مائع کی سائنس کو سمجھنے کے لئے بھی مفید ہیں - غیر نیوٹنی مائع وہ مائع ہوتے ہیں جن کی لزوجیت...
  18. زہیر عبّاس

    Living Among Giants by Michael Carroll - اردو ترجمہ

    نواں باب - 11 نقول کے دوسرے پروگرام برائے سفر خلائے بسیط کینیڈا میں شمالی قطب دوسرے آرزو مندانہ نقول کے لئے ایک بہترین جگہ ہو سکتی ہے۔ ان میں سے ایک پروگرام مریخ شمالی قطب ٣٦٥ ہے جو مارس سوسائٹی کے فلیش لائن ریسرچ اسٹیشن پر کیا جائے گا۔ شمالی قطب سے صرف ٩٠٠ میل کی دوری پر، اس جگہ کو...
  19. زہیر عبّاس

    چیزیں کیسے کام کرتی ہیں؟

    ملٹی کاپٹر کس طرح سے اڑان بھرتے ہیں ؟ سائنس اور ٹیکنالوجی جس نے تجارتی ڈرونز کو ہوا میں محو پرواز کیا ڈرونز جن کو بغیر انسان کی ہوائی گاڑیاں یا یو اے ویز بھی کہا جاتا ہے عسکری استعمال میں موجود دیوہیکل مشینوں سے لے کر ان کھلونوں تک جن کو آپ اپنے گھر میں اڑاتے ہیں، تک ہر قسم کی صورت اور حجم...
Top