نتائج تلاش

  1. زہیر عبّاس

    بگ بینگ کی تلاش - جان گریبین

    باب سوم - 2 زمین سے سورج کا فاصلہ کائنات کے حجم کا اندازہ لگانے کے لئے پہلا قدم بعینہ وہی تیکنیک تھی جو نقشہ ساز زمین پر مقام اور فاصلوں کے لئے استعمال کرتے ہیں - یعنی کہ پیمائشِ مُثَلثی فلکیات دان عام طور پر اس تیکنیک کے لئے ایک دوسرا نام اختلافِ مرویت یا اختلاف زاویہ کا استعمال کرتے ہیں...
  2. زہیر عبّاس

    متوازی دنیائیں (Parallel Worlds) از میچیو کاکو

    حیرت کی بات ہے میرے پاس تو فارمیٹ یا بغیر فارمیٹ کئے ایک ہی جیسا نتیجہ نکل رہا ہے یعنی نوری نستعلیق میں ہے متن ظاہر ہورہا ہے ۔
  3. زہیر عبّاس

    بگ بینگ کی تلاش - جان گریبین

    باب سوم - 1 آسمان کہاں تک ہے؟ ایڈمنڈ ہیلے تاریخ کا وہ پہلا فلکیات دان ہے جس نے اس بات کا احساس کرلیا تھا کہ ستارے حرکت میں ہیں۔ کیونکہ ستارے ایک دوسرے کی نسبت حرکت کرتے ہیں وہ مختلف روشنی والے اجسام نہیں ہو سکتے جو تمام کے تمام زمین کے ارد گرد کسی عظیم اندرونی کرے کی سطح کے اندر سختی سے جڑے...
  4. زہیر عبّاس

    متوازی دنیائیں (Parallel Worlds) از میچیو کاکو

    نوٹ کرلی ۔ آخری پوسٹ کو تدوین کردیا۔ لیکن ایک بات تو بتائیں کہ فارمیٹ کو ختم کرنے سے کیا فرق پڑے گا؟ مجھے تو فارمیٹ اور بغیر فارمیٹ میں سوائے شہ سرخیوں کی تبدیلی کے سوا اور کچھ تبدیل ہوتا نظر نہیں آیا ۔
  5. زہیر عبّاس

    متوازی دنیائیں (Parallel Worlds) از میچیو کاکو

    دسواں باب - 6 کیا ذی شعور ہستیاں زندہ بچی رہ سکتی ہیں؟ دماغ کو سن کر دینے والی شرائط عظیم انجماد کے آخر میں آنے کے بعد سائنس دان اس بارے میں بحث کر رہے ہیں کہ آیا کسی بھی قسم کی ذہین حیات ممکنہ طور پر زندہ باقی رہ سکتی ہے ۔ شروع میں ایسا لگتا تھا کہ مرحلہ پنجم میں جب درجہ حرارت مطلق سفر تک...
  6. زہیر عبّاس

    متوازی دنیائیں (Parallel Worlds) از میچیو کاکو

    دسواں باب - 5 کائنات کے پانچ مرحلے - حصّہ دوم مرحلہ سوم: انحطاطی دور تیسرے مرحلے میں 15 اور 39 کے درمیان) کائنات میں موجود ستاروں کی توانائی بالآخر ختم ہو جائے گی۔ ہائیڈروجن اور ہیلیئم کے جلنے کا ازلی لگنے والا عمل رک جائے گا اور اپنے پیچھے مردہ نیوکلیائی مادّے کے ٹکڑے بونے ستاروں، نیوٹران...
  7. زہیر عبّاس

    متوازی دنیائیں (Parallel Worlds) از میچیو کاکو

    دسواں باب - 4 کائنات کے پانچ مرحلے - حصّہ اول ڈبلیومیپ سیارچے سے حاصل ہونے والا حالیہ ڈیٹا عظیم انجماد کا اشارہ کر رہا ہے۔ کائنات کی حیات کی تاریخ کا تجزیہ کرنے کے لئے یونیورسٹی آف مشی گن کے سائنس دانوں فریڈ ایڈم اور گریگ لافلن نے کوشش کی ہے کہ کائنات کی حیات کو پانچ مختلف مراحل میں بانٹ...
  8. زہیر عبّاس

    متوازی دنیائیں (Parallel Worlds) از میچیو کاکو

    دسواں باب - 3 عظیم چرمراہٹ طبیعیات کا اطلاق کرتے ہوئے کائنات کے خاتمے کو بیان کرنے کی پہلی کوشش 1969ء میں ایک مقالہ میں سر مارٹن ریس نے بعنوان "کائنات کا ڈھنا : ایک معادیاتی تحقیق ۔" کے کی۔ اس وقت اومیگا کی قدر کچھ زیادہ صحیح معلوم نہیں تھی لہٰذا اس قدر کو دو فرض کرلیا تھا یعنی کائنات...
  9. زہیر عبّاس

    متوازی دنیائیں (Parallel Worlds) از میچیو کاکو

    دسواں باب - 2 حرحرکیات کے تین قوانین اگر تمام دنیا ایک سیج ہے جیسا کہ شیکسپیئر نے کہا تھا تب حتمی طور پر ایک ایکٹ سوم بھی ہوگا۔ ایکٹ اوّل میں ہمارے پاس بگ بینگ اور زمین پر ذی شعور حیات کا ظہور ہے۔ ایکٹ دوم میں شاید ہم ستاروں اور کہکشاؤں کی تلاش اپنا دوسرا مسکن حاصل کرنے کے لئے کریں گے۔...
  10. زہیر عبّاس

    علم فلکیات پر ترجمہ شدہ مختصر مضامین

    قریبی زہرہ جیسا ماورائے شمس سیارہ قریبی زہرہ جیسا ماورائے شمس سیارہ - "آکسیجن، لیکن ضروری نہیں کہ زندگی" اگست 18، 2016 گزشتہ برس جب یہ سیارہ دریافت ہوا تھا تو اس دور دراز سیارے GJ 1132b نے ماہرین فلکیات کو حیرت زدہ کر دیا تھا۔ زمین سے صرف 39 نوری برس کی دوری پر، باوجود پکا دینے والے لگ بھگ...
  11. زہیر عبّاس

    متوازی دنیائیں (Parallel Worlds) از میچیو کاکو

    دسواں باب - 1 ہر چیز کا خاتمہ [غور کریں] زیادہ تر طبیعیات سمجھتے ہیں کہ سورج تمام سیاروں سمیت وقت کے ساتھ حیات کے لئے بہت ہی سرد جگہ بن جائے گی تاوقتیکہ کوئی عظیم جسم سورج میں گرے اور اس کو نئی زندگی عطا کر دے – یقین رکھئیے جیسا کہ میں رکھتا ہوں کہ مستقل بعید میں انسان آج کے مقابلے میں کافی...
  12. زہیر عبّاس

    بگ بینگ کی تلاش - جان گریبین

    باب دوم - 6 کائنات کا مشاہدہ - حصّہ دوم بدقسمتی سے ہرشل کا جزیرہ نما کائنات کے مفروضے سے متعلق کافی کام اس کی زندگی میں ہی اس وقت برباد ہو گیا جب اس نے پایا کہ خلاء میں کچھ بادل، کچھ سحابئے اس کی بہترین دوربینوں کے ذریعہ دیکھنے کے بعد بھی ستاروں پر مشتمل نہیں ہیں۔ اس کی وجہ سے اس مخالف...
  13. زہیر عبّاس

    بگ بینگ کی تلاش - جان گریبین

    باب دوم - 5 کائنات کا مشاہدہ - حصّہ اوّل اٹھارویں صدی کے چند شاہد سحابیہ میں خود سے دلچسپی لے رہے تھے، تاہم کئی دوسروں کی دلچسپی کا محور دم دار تارے تھے۔ دم دار ستاروں کی سائنسی اہمیت کو اگر چھوڑ دیں تب بھی ان کی دریافت نے کئی ماہرین فلکیات کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا، اور نئے دم دار...
  14. زہیر عبّاس

    بگ بینگ کی تلاش - جان گریبین

    باب دوم - 4 ایک سحابی مفروضہ کانٹ فلسفی کی حیثیت سے زیادہ بہتر طور پر جانا جاتا ہے، وہ اول درجے کا فلسفی تھا، جس کی تعلیمات کا اثر پچھلے دو سو برس سے تمام فلسفیانہ سوچ پر ہے، لیکن اس کے باوجود، یہ حیرت انگیز بات ہے کہ اس کا نام انسائیکلوپیڈیا برٹانیکا میں بمشکل فلکیات میں دلچسپی لینے والوں...
  15. زہیر عبّاس

    بگ بینگ کی تلاش - جان گریبین

    باب دوم - 3 سحابیہ ایک حقیقی نظریہ - حصّہ دوم سترہویں صدی کی ابتداء میں، گیلیلیو کی انقلابی دریافتوں کے ایک سو سال بعد، یہ بات وسیع پیمانے پر فلسفیوں میں تسلیم کی جانے لگی کہ ستارے لازمی طور پر دور دراز کے اجسام ہیں جو اس وجہ سے (چاند کی طرح) نہیں چمکتے کہ سورج کی روشنی کو منعکس کریں بلکہ...
  16. زہیر عبّاس

    بگ بینگ کی تلاش - جان گریبین

    باب دوم - 2 سحابیہ ایک حقیقی نظریہ - حصّہ اوّل قدیم یونانیوں اور رومیوں کے لئے زمین کائنات کا مرکز اور اس کا سب سے اہم جز دونوں ہی تھی۔ ہرچند کہ یونانی فلسفیوں کے پاس چاند کے فاصلے کے بارے میں ٹھوس علم تھا، تاہم یہ صرف سترویں صدی میں دوربین کی ایجاد کے بعد ہی ممکن ہوا تھا کہ کوئی بھی ستارے...
  17. زہیر عبّاس

    بگ بینگ کی تلاش - جان گریبین

    باب دوم - 1 سحابیوں کی مملکت ہم جس کائنات میں رہتے ہیں یہ بہت ہی بڑی اور لگ بھگ خالی ہے۔ ہمارے سورج کی طرح روشن ستارے ایک گروہ میں رہتے ہیں جس کو کہکشاں کہتے ہیں اس میں ایک کھرب (دس لاکھ دس لاکھ) ستارے تک موجود ہو سکتے ہیں۔ ستارے آپس میں ایک دوسرے سے کس قدر دور ہیں اس کے بارے میں کچھ...
  18. زہیر عبّاس

    علم فلکیات پر ترجمہ شدہ مختصر مضامین

    ہزار برس تک جینے پر تحقیق "زمین پرموجود وہ پہلا انسان جو 1,000 ہزار برس تکجی سکتا ہے آج ابھی زندہ ہے" اگست 07، 2016 "وہ پہلا شخص جو 1,000 برس تک زندہ رہ سکتا ہے وہ قطعی طور پر آج زندہ ہے۔ ۔ ۔ چاہے اس کو یہ بات معلوم ہو یا نہ ہو، حادثات اور خود کشی کو چھوڑ کر، اب زیادہ تر لوگ جو 40 برس یا اس...
  19. زہیر عبّاس

    متوازی دنیائیں (Parallel Worlds) از میچیو کاکو

    نواں باب - 15 اسٹرنگ کا مستقبل اسٹرنگ کے نظرئیے کو ثابت کرنے کے لئے بہت ساری چیزیں ایسی ہیں جن کے کامیاب ہونے کا امکان کافی کم ہے۔ ایڈورڈ ویٹن امید کرتے ہیں کہ بگ بینگ وقوع ہونے کے وقت کائنات اس تیزی سے پھیلی کہ ہو سکتا ہے کہ اس کے ساتھ اسٹرنگ بھی پھیل گئے ہوں اس طرح سے خلاء میں تیرتے ہوئے...
Top