نتائج تلاش

  1. زہیر عبّاس

    متوازی دنیائیں (Parallel Worlds) از میچیو کاکو

    نواں باب - 14 میز پر رکھا اسراع گر ایل ایچ سی کے ساتھ طبیعیات دان بتدریج قابل حاصل توانائی کی اوپری سطح پر دور حاضر کے اسراع گروں کے ساتھ پہنچ رہے ہیں جو اب کافی جدید شہروں سے بڑے ہیں اور جن کی لاگت ارب ہا ڈالر تک جا پہنچی ہے ۔ یہ اتنی بڑے ہیں صرف اقوام کی بڑی شراکت داری سے ہی ان کو بنایا...
  2. زہیر عبّاس

    متوازی دنیائیں (Parallel Worlds) از میچیو کاکو

    نواں باب - 13 لارج ہیڈرون کولائیڈر - حصّہ دوم ایل ایچ سی کا ایک اور مقصد یہ ہے کہ ایسے حالات کو پیدا کیا جائے جو بگ بینگ کے بعد اب تک پیدا نہیں ہوئے۔ بالخصوص طبیعیات دان اس بات پر یقین رکھتے ہیں کہ ابتداء میں بگ بینگ شدید گرم کوارک اور گلوآن پر مشتمل تھا جس کو کوارک گلوآن پلازما کہتے ہیں۔...
  3. زہیر عبّاس

    علم فلکیات پر ترجمہ شدہ مختصر مضامین

    کائنات کی 'پانچویں قوت' کائنات کی تاریک 'پانچویں قوت' -- "ایک الگ غیر مرئی شعبہ اپنے مادّے و قوتوں کے ساتھ" اگست 16، 2016 "اگر یہ بات سچ ہوئی، تو یہ انقلاب پربا کر دے گی ، "یونیورسٹی آف کیلی فورنیا، ارون کے طبیعیات و فلکیات کے پروفیسر جوناتھن فینگ نے کہا۔ "عشروں سے، ہم چار بنیادی قوتوں کو...
  4. زہیر عبّاس

    علم فلکیات پر ترجمہ شدہ مختصر مضامین

    نئی خلائی دوڑ چین نے دنیا کے پہلے کوانٹم سیارچے کے ساتھ نئی خلائی دوڑ شروع کر دی -- "پوری نئی کائنات کو دیکھنے کی ایک کھڑکی کھل جائے گی" اگست 16، 2016 آج صبح 1:40 پر، چین دنیا کے پہلے کوانٹم سیارچے کے ساتھ ایک نئی خلائی دوڑ کا آغاز کر رہا ہے، جس کا نام حال ہی میں قدیمی چینی فلسفی اور...
  5. زہیر عبّاس

    12 AbbyyFineReader Professional او سی آر پروگرام - تجربات اور مشکلات

    جی میرے خیال میں نئے سرے سے او سی آر بنانا شاید کافی مشکل ہو ۔ میں کوئی ٹیکنیکل ماہر تو نہیں ہوں لیکن AbbyyFineReader اردو زبان کو سپورٹ کئے بغیر کافی اچھے نتائج دے رہا ہے۔ یعنی اس کا مطلب یہ ہوسکتا ہے چاہئے کسی اور زبان کو ذہن میں رکھ کر اپنا پروگرام بنایا ہو لیکن یہ اردو کے بھی کافی مسائل...
  6. زہیر عبّاس

    12 AbbyyFineReader Professional او سی آر پروگرام - تجربات اور مشکلات

    پچھلے دنوں ڈیجیٹل لائبریری آف انڈیا کے بارے میں معلوم ہوا کہ وہاں پر 32,000 ہزار سے زائد مختلف موضوعات پر اردو میں کتب دستیاب ہیں۔کتابوں کے نام رومن اردو میں دیئے گئے ہیں لہٰذا کتاب کو ڈھونڈنا بہت مشکل ہے ۔ بڑی شدت سے خواہش ہوئی کہ کاش اگر کوئی اردو او سی آر موجود ہوتا تو تصویری متن کو تلاش...
  7. زہیر عبّاس

    متوازی دنیائیں (Parallel Worlds) از میچیو کاکو

    نواں باب - 12 لارج ہیڈرون کولائیڈر - حصّہ اوّل لیکن وہ مشین جو حتمی طور پر اس طرح کے کافی سوالات کا فیصلہ کرے گی وہ ایل ایچ سی (لارج ہیڈرون کولائیڈر ) ہے جو اب تکمیل کے آخری مراحل میں جنیوا ،سوئٹزر لینڈ کے قریب مشہور زمانہ تجربہ سرن میں واقع ہے۔ ہماری دنیا میں قدرتی طور پر پائے جانے والی...
  8. زہیر عبّاس

    بہت مبارک ہو !

    بہت مبارک ہو !
  9. زہیر عبّاس

    مبارکباد عارف کریم بھائی کے 27000 مراسلے

    بہت مبارک ہو عارف کریم بھائی
  10. زہیر عبّاس

    متوازی دنیائیں (Parallel Worlds) از میچیو کاکو

    پی ڈی ایف تو نہیں تاہم ایم ایس ورڈ کی فائل ہے وہ ارسال کرتا ہوں۔ ابھی دوسرے کمپیوٹر سے لاگ ان ہوں۔ ویسا اچھا ہوا کہ آپ نے خود ہی فائل کا کہہ دیا ورنہ میں خود کہنا چاہ رہا تھا کہ جس طرح سے ناممکن کی طبیعیات پر آپ نے نظر ثانی کی ہے اس کتاب پر بھی کردیجئے گا :)۔
  11. زہیر عبّاس

    متوازی دنیائیں (Parallel Worlds) از میچیو کاکو

    نواں باب - 11 گیارہویں جہت کی پیمائش تاریک مادّے اور بلیک ہولز کی تلاش کے ساتھ طبیعیات دانوں کے لئے جو سب سے حیرت انگیز تلاش ہے وہ مکان و زمان کی بلند جہتوں کی ہے۔ بولڈر میں واقع یونیورسٹی آف کولوراڈو میں قریبی کائنات کے وجود کی تصدیق کی ایک جرات مند کوشش کی جاچکی ہے۔ وہاں پر سائنس دانوں...
  12. زہیر عبّاس

    متوازی دنیائیں (Parallel Worlds) از میچیو کاکو

    نواں باب - 10 ایک ساتھ جکڑی ہوئی ریڈیائی دوربینیں ریڈیائی دوربینوں میں کمپیوٹر کے انقلاب کے ساتھ دوبارہ نئی روح پھونک دی گئی ہے۔ ماضی میں ریڈیائی دوربینوں کی قرص کے حجم کے وجہ سے ایک حد تک ہوتی تھی۔ جتنی بڑی قرص ہوتی اتنا زیادہ ہی ریڈیائی اشارے خلاء سے حاصل ہو کر ان کا تجزیہ کیا جا سکتا...
  13. زہیر عبّاس

    متوازی دنیائیں (Parallel Worlds) از میچیو کاکو

    نواں باب - 9 حرارتی اتار چڑھاؤ کی تلافی ایک اور طریقہ ہے جس میں بصری خوردبین نے لیزر کے استعمال کے ذریعہ کرۂ فضائی میں ہونے والے بگاڑ کی تلافی کی ہے۔ ستارے اس لئے نہیں جھلملاتے کہ وہ مرتعش ہیں؛ ستاروں کے جھلملانے کی اہم وجہ کرۂ فضائی میں ہونے والے چھوٹے یا معمولی اتار چڑھاؤ ہیں۔ اس کا مطلب...
  14. زہیر عبّاس

    متوازی دنیائیں (Parallel Worlds) از میچیو کاکو

    نواں باب - 8 سلون اسکائی سروے اکیسویں صدی میں سیارچوں کے آلات میں کافی جدت طرازی ہوئی تاہم اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ ہم زمین سے ہونے والی بصری اور ریڈیائی دوربینوں کے ذریعہ تحقیق کو نظر انداز کر دیں۔ حقیقت میں ڈیجیٹل انقلاب نے بصری اور ریڈیائی دوربینوں کے استعمال کے طریقے کو بدل کر رکھ دیا...
  15. زہیر عبّاس

    متوازی دنیائیں (Parallel Worlds) از میچیو کاکو

    نواں باب - 7 فوق تشاکل تاریک مادّہ فوق تشاکل کے پیش کردہ ذرّات پر ایک نظر دوڑائیں تو معلوم ہوگا کہ کافی امیدوار ایسے ہیں جن کی تعریف صرف تاریک مادّے سے ہی ہو سکتی ہے۔ ان میں سے ایک نیوٹرالینو ہے، ذرّات کے خاندان کا وہ رکن جو فوٹون کا فوق رفیق ہے۔ نظری طور پر نیوٹرالینو اعداد و شمار میں فٹ...
  16. زہیر عبّاس

    اردو او سی آر پر کام

    اس سلسلے میں کوئی پیش رفت ہوئی ہے؟
  17. زہیر عبّاس

    متوازی دنیائیں (Parallel Worlds) از میچیو کاکو

    نواں باب - 6 تاریک مادّہ آپ کے کمرے میں تاریک مادّہ اگر کائنات میں سرایت کرتا ہے تو نہ صرف یہ ٹھنڈی خلاء کی جگہ میں موجود ہوگا بلکہ اس کو آپ کے کمرے میں بھی موجود ہونا چاہئے۔ آج کافی تحقیقاتی ٹیمیں اس جستجو میں لگی ہوئی ہیں کہ دیکھیں کہ تجربہ گاہ میں کون پہلے تاریک مادّے کے ذرّے کو تلاش...
  18. زہیر عبّاس

    ٹیسیریکٹ او سی آر - عربی سپورٹ - اور اردو؟؟؟

    میں ٹیسیریکٹ کے لئے a9t9 اور gimagereader کے جی یو آئی (GUI)استعمال کرتا ہوں۔ ان میں اردو زبان کو ایڈ کرنے کے لئے یہاں موجود ٹریننگ ڈیٹا ڈاؤن لوڈ کرکے ڈالا بھی ۔ تاہم a9t9 میں تو یہ چلا ہی نہیں بہرحال gimagereader میں ٹریننگ ڈیٹا خود سے ایڈ ہوجاتا ہے کہاں سے معلوم نہیںصرف اردو کے...
  19. زہیر عبّاس

    ٹیسیریکٹ او سی آر - عربی سپورٹ - اور اردو؟؟؟

    کیا آپ نے ٹیسیریکٹ کے لئے اردو کی ٹریننگ کی فائلز تیار کرلی تھیں۔ کیا وہ مل سکتی ہیں؟
Top