نتائج تلاش

  1. زہیر عبّاس

    علم فلکیات پر ترجمہ شدہ مختصر مضامین

    ہگز کے بعد "ہگز کے بعد " لگتا ہے کہ کائنات اچانک منہدم ہو سکتی ہے -- ایک مستحکم کائنات ایسی پست توانائی کی حالت میں ہوتی ہے جہاں ذرّات ، قوتیں اور تعاملات نظری پیش گوئیوں کے مطابق ہمیشہ عمل کر سکیں۔ یہ صورتحال نازک یا غیر پائیدار حالت کے برعکس ہے، یعنی بلند توانائی کی حالت جس میں چیزیں...
  2. زہیر عبّاس

    متوازی دنیائیں (Parallel Worlds) از میچیو کاکو

    نواں باب - 5 آئن سٹائن کے عدسے اور چھلے کائنات کو جاننے کا ایک اور طاقتور آلہ ثقلی عدسے اور آئن سٹائن کے چھلے ہیں۔ 1801ء میں برلن کے فلکیات دان جوہان جارج وان سولڈنر اس قابل ہوا کہ سورج کی روشنی کی وجہ سے ستاروں کی روشنی پر پڑنے والے خم کا ناپ سکے۔ (اگرچہ سولڈنر نے سختی کے ساتھ نیوٹنی...
  3. زہیر عبّاس

    متوازی دنیائیں (Parallel Worlds) از میچیو کاکو

    نواں باب - 4 لیزا ثقلی موجی سراغ رساں لیزا (لیزر تداخل پیما خلائی انٹینا - Laser Interferometry Space Antenna ) ثقلی موجی سراغ رساں کی اگلی نسل ہے۔ لیگو کے برعکس یہ بیرونی خلاء میں موجود ہوگا۔ 2010ء کے آس پاس ناسا اور یورپین خلائی اسپیس ایجنسی کا منصوبہ خلاء میں تین سیارچوں کو چھوڑنے کا...
  4. زہیر عبّاس

    چیزیں کیسے کام کرتی ہیں؟

    ایٹمز میں کتنی خالی جگہ ہوتی ہے؟ اگر آپ ہمارے تمام جوہروں میں سے خالی خلاء کو نکال دیں، تو نسل انسانی صرف ایک شکر کی ڈلی میں سما سکتی ہے ہماری دنیا کو بنانے والے جوہر ٹھوس لگتے ہیں، تاہم حقیقت یہ ہے کہ 99.99999 فیصد سے بھی زیادہ وہ خالی جگہ پر مشتمل ہوتے ہیں۔ ایک جوہر ننھے، کثیف مرکزے پر...
  5. زہیر عبّاس

    متوازی دنیائیں (Parallel Worlds) از میچیو کاکو

    نواں باب - 3 لیگو ثقلی موجی سراغ رساں تاہم ابتدائی کائنات سے قابل استعمال معلومات حاصل کرنے کے لئے ہمیں بالواسطہ کے بجائے بلاواسطہ ثقلی موجوں کا مشاہدہ کرنا ہوگا۔ ٢٠٠٣ء میں پہلا کام کرنے کے لائق ثقلی سراغ رساں لیگو ( لیزر تداخل پیما ثقلی موجی رصدگاہ - Laser Interferometer...
  6. زہیر عبّاس

    چیزیں کیسے کام کرتی ہیں؟

    ہم سب ستاروں کی خاک ہیں!!!! "عمر رسیدہ پھٹے ہوئے ستاروں کی باقیات مزید نظام ہائے شمسی بناتی ہیں " ہائیڈروجن سب سے چھوٹا عنصر ہے، اور بگ بینگ کے بعد کافی وسیع مقدار میں بنا ہے اس کے ساتھ کچھ مقدار میں ہیلیئم ، اور اس سے بھی کم مقدار میں لیتھیم اور بیریلیم بھی بنے تھے ۔ تاہم بھاری عناصر بننے...
  7. زہیر عبّاس

    گیارہویں سالگرہ میرا مکتب میرا مدرسہ اردو محفل

    بہت خوبصورت اور بہت خوب لکھا ہے ۔
  8. زہیر عبّاس

    متوازی دنیائیں (Parallel Worlds) از میچیو کاکو

    نواں باب - 2 ثقلی موجی سراغ رساں اب تک ہم فلکیات کے بارے میں جو کچھ بھی جانتے تھے وہ ہم نے برقی مقناطیسی اشعاع کی صورت میں حاصل کیا ہے چاہے اس میں خلائے بسیط سے آتی ہوئی ستاروں کی روشنی ہو یا ریڈیائی اشعاع ہویا خرد امواج ہوں۔ اب سائنس دان سائنسی دریافتوں کے لئے پہلی مرتبہ ایک نیا ذریعہ...
  9. زہیر عبّاس

    چیزیں کیسے کام کرتی ہیں؟

    گلی نسل کا خلائی لباس جس دن جب ہم مریخ کی سطح پر قدم رکھنے کی جرات کریں گے تب ہم کیا پہنیں گے ؟ جب انسانیت بالآخر سرخ سیارے یا کسی سیارچے پر قدم رنجہ فرمائے گی تو اس وقت ہمارا موجودہ خلائی لباس کام نہیں آئے گا۔ فی الوقت استعمال ہونے والے خلائی لباس بہت زیادہ غیر لچک دار، بہت بھاری ہوتے ہیں...
  10. زہیر عبّاس

    متوازی دنیائیں (Parallel Worlds) از میچیو کاکو

    نواں باب - 1 گیارہویں جہت سے آتی ہوئی گونج کی تلاش باب نہم غیر معمولی دعووں کے لئے غیر معمولی ثبوتوں کی ضرورت ہوتی ہے۔ - کارل ساگاں متوازی کائناتیں، جہتی گزرگاہیں، اضافی جہتیں جتنی بھی شاندار ہوں ، اپنے وجود کو ثابت کرنے کے لئے شہادتوں کی متقاضی ہیں۔ جیسا کہ خلا نورد کین کراس ویل...
  11. زہیر عبّاس

    بگ بینگ کی تلاش - جان گریبین

    باب اوّل - 6 ناقابل الٹ کائنات ناقابل الٹ کائنات (The irreversible Universe) یہ نیا تصور خاص طور پر ایلیا پریگوجوائن کے تصور سے نکلا ہے جو ماسکو میں 1917ء میں پیدا ہوئے اور 1947ء سے بیلجیئم کی فری یونیورسٹی سے وابستہ رہے، اور حال ہی میں وہ آسٹن میں واقع ٹیکساس یونیورسٹی سے وابستہ ہو گئے...
  12. زہیر عبّاس

    چیزیں کیسے کام کرتی ہیں؟

    کار کا سسپینشن کا نظام کیسے کام کرتا ہے؟ سسپینشن سیٹ اپ سسپینشن (تعلیق - suspension) صرف اسپرنگ ہی نہیں ہوتے بلکہ گاڑی کے نظام کے کئی اہم حصّوں کو جوڑتے ہیں سسپینشن (تعلیق) جدید دور کی گاڑی کے سب سے جدید پرزہ جات میں سے ایک پرزہ ہے، یہ گاڑی کے پہیوں اور سڑک کی سطح کے درمیان رگڑ کو زیادہ...
  13. زہیر عبّاس

    اکثر پوچھے جانے والے سوالات (عمومی سائنس سے متعلق)

    کس ثقافت میں چائے پینے کا رواج شروع ہوا؟ کہانی کے مطابق، چینی شہنشاہ شینونگ نے 2737 قبل مسیح میں پہلا چائے کا مگ پیا۔ مبینہ طور پر جب شہنشاہ اپنے باغ میں بیٹھا ہوا تھا، تو اس پانی میں جو وہ پینے کے لئے ابال رہا تھا سدا بہار جھاڑی کی کچھ پتیاں گر گئیں۔ شینونگ کو پانی پینے سے مزہ آ گیا، اور...
  14. زہیر عبّاس

    اکثر پوچھے جانے والے سوالات (عمومی سائنس سے متعلق)

    کیا اگر آلات اسٹینڈ بائی بھی ہوں تو زیادہ بجلی استعمال کرتے ہیں ؟ کے الیکٹرک کا ایک اشتہار اکثر آتا تھا جس میں بجلی کا بل کم کرنے کے لئے یہ مشورہ دیا جاتا تھا کہ استعمال نہ ہونے والے تمام آلات کے سوئچ نکال دیں۔ مائی کلاچی بائی پاس سے اب بھی اکثر آفس آتے جاتے کے الیکٹرک کے بلنگ دفتر کے باہر...
  15. زہیر عبّاس

    اکثر پوچھے جانے والے سوالات (عمومی سائنس سے متعلق)

    کیا بگلے ڈائنوسارس ہوتے ہیں اور ان کی ٹانگیں اتنی لمبی کیوں ہوتی ہیں ؟ ماہرین رکازیات کے درمیان رائج نظریہ ہے کہ پرندے جراسک دور کے براہ راست گر گٹی ڈائنوسارسوں کی نسل سے ہیں۔ اس کے خلاف کا نظریہ یہ اے کہ پرندے اصل میں قبل از تاریخ کے رینگنے والے جانوروں کی نسل سے ہیں۔ اگر ڈائنوسارس کی نسل...
  16. زہیر عبّاس

    بگ بینگ کی تلاش - جان گریبین

    باب اوّل - 5 ایک ناممکن الوقوع کائنات ایک ناممکن الوقوع کائنات (An improbable Universe) یہ تصور کہ بشرطیکہ ہم کافی طویل انتظار کریں حر حرکیات کے پہلے قانون کے تحت تمام حالتیں متواتر وقوع پذیر ہوتی ہیں، تاہم اس کی موافقت حر حرکیات کے دوسرے قانون سے کرنا مشکل ہے جو کہتا ہے کہ ناکارگی بڑھے گی...
  17. زہیر عبّاس

    اکثر پوچھے جانے والے سوالات (عمومی سائنس سے متعلق)

    کیا سورج سپرنووا دھماکے میں بنا ہے؟ عجیب زینون کیا ہے اور شمسی ہواؤں میں اور مشتری میں کیوں Xe136/134 کے تناسب میں فرق ہے اور کیا اس کی کوئی اہمیت ہے؟ جواب : زینون کے ٩ پائیدار جبکہ ٢٠ یا اس سے زائد غیر پائیدار ہم جا موجود ہیں۔ (ہم جا وہ جوہر ہوتے ہیں جن میں پروٹون کی تعداد ایک جیسی ہی...
  18. زہیر عبّاس

    اکثر پوچھے جانے والے سوالات (عمومی سائنس سے متعلق)

    کیا سورج پھیل رہا ہے؟ میں نے سنا ہے کہ وقت کے ساتھ سورج پھیل رہا ہے اگر نہیں تو یہ کتنا بڑا ہو سکتا ہے؟ جواب: یہ سچ ہے کہ سورج بہت آہستگی کے ساتھ پھیل اور زیادہ روشن ہو رہا ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ یہ ہائیڈروجن کو جلا کر اپنے قلب میں ہیلیئم میں بدل رہا ہے اور اس میں موجود ہائیڈروجن بتدریج کم ہو...
  19. زہیر عبّاس

    اکثر پوچھے جانے والے سوالات (عمومی سائنس سے متعلق)

    کیا سورج کسی دن بلیک ہول میں تبدیل ہو جائے گا؟ میں نے پڑھا ہے کہ جب ستارے پھٹتے ہیں تو وہ بلیک ہول بن جاتے ہیں۔ اب مجھے بتائیں کہ کیا سورج ایک دن پھٹ پڑے گا؟ اور اگر یہ پھٹا تو زمین پر موجود حیات کا کیا ہوگا؟ سورج کبھی نہیں پھٹے گا نہ ہی کبھی بلیک ہول میں تبدیل ہوگا۔ ستاروں کی زندگی کا...
  20. زہیر عبّاس

    اکثر پوچھے جانے والے سوالات (عمومی سائنس سے متعلق)

    سورج میں بننے والی ہیلیئم کا کیا ہوتا ہے؟ سورج میں بننے والی ہیلیئم کا کیا ہوتا ہے؟ جواب: کائنات میں موجود تمام ہیلیئم ہائیڈروجن کے جوہروں کے عمل گداخت کے نتیجے میں یا تو کائنات کے شروعات میں یا پھر ستاروں میں پیدا ہوئی ہے۔ ہیلیئم کا کیا ہوتا ہے؟ زیادہ تر ستارے جب اپنی ہائیڈروجن کا اہم...
Top