نتائج تلاش

  1. زہیر عبّاس

    بگ بینگ کی تلاش - جان گریبین

    باب اوّل - 4 کبیر و صغیر جہاں کبیر و صغیر (The large and the small) حقیقی زندگی میں چیزیں فرسودہ ہوتی ہیں اور وقت کی ایک سمت ہوتی ہے۔ تاہم نیوٹن اور ان کے بعد کے جانشینوں کے بنائے ہوئے قوانین کے مطابق قدرت میں وقت کو محسوس کرنے کی کوئی جبلی حس موجود نہیں ہے۔ مثال کے طور پر وہ مساوات جو...
  2. زہیر عبّاس

    اکثر پوچھے جانے والے سوالات (عمومی سائنس سے متعلق)

    کیا سورج کی سطح لوہے کی ہے؟ مجھے حالیہ ایک ویب سائٹ ملی ہے جس کا نام ہے thesurfaceofthesun.com اور ان کا کہنا ہے کہ سورج کی سطح ٹھوس لوہے کی ہے، کیا یہ تازہ معلومات ہے؟ میرے خیال میں تو لوہا وہ آخری عنصر ہوتا ہے جو ستارے کے پھٹنے سے پہلے بنتا ہے۔ میں ہمیشہ سے یہ سمجھتا رہا ہوں کہ تمام عناصر...
  3. زہیر عبّاس

    اکثر پوچھے جانے والے سوالات (عمومی سائنس سے متعلق)

    آیا کیوں ٹیکسٹ پیغامات کے حروف کی حد ہوتی ہے ؟ 1980ء کے عشرے کے وسط میں، یورپ میں مواصلاتی محققین کی ایک جماعت کوشش کر رہی تھی کہ ایک ایسا معیار بنا سکیں جو ٹیکسٹ پیغام کو موبائل فون کہلانے والی بالکل نئی ٹیکنالوجی کے ذریعہ بھیجا جا سکے۔ ان کی سب سے زیادہ امید مواد کو وصولی طاقت سے منتقل...
  4. زہیر عبّاس

    اکثر پوچھے جانے والے سوالات (عمومی سائنس سے متعلق)

    زمین کے خم کو دیکھنے کے لئے آپ کو کتنا بلندی پر جانا پڑے گا؟ بصری محققین کے مطابق، اگرچہ ہم اپنے آپ کو یہ کہہ کر بیوقوف بنا سکتے ہیں کہ ہم بلند پہاڑ پر کھڑے ہو کر زمین کے خم کو دیکھ رہے ہیں، تاہم اصل میں یہ دلپسند سوچ ہے۔ آپ اس کا سراغ 10,600 میٹر (35,000 ہزار فٹ ) پر اڑتے ہوئے جہاز سے لگا...
  5. زہیر عبّاس

    اکثر پوچھے جانے والے سوالات (عمومی سائنس سے متعلق)

    آیا کچھ جینز کیوں دوسروں سے زیادہ مضبوط ہوتی ہیں ؟ 'مضبوط' جین غالب کہلاتی ہیں اور انہیں اثر ڈالنے کے لئے صرف اپنی ایک ہی نقل درکار ہوتی ہے۔ راجع (Recessive)جینز کو اپنا اثر ڈالنے کے لئے دو نقول کی ضرورت ہوتی ہے (یعنی کہ آپ کو ایک ایک نقل اپنے دونوں والدین سے وراثت میں درکار ہوتی ہے )۔ گہری...
  6. زہیر عبّاس

    بگ بینگ کی تلاش - جان گریبین

    باب اوّل - 3 روشنی اور حر حرکیات روشنی اور حر حرکیات (Light and thermodynamics) بلند درجہ حرارت پر روشنی اور حر حرکیات میں ناکارگی کم ہوتی ہے، اور اس سے آسانی کے ساتھ کوئی بھی کارآمد کام کیا جا سکتا ہے۔ کم درجہ حرارت پر توانائی میں ناکارگی زیادہ ہوتی ہے اور اس سے آسانی سے کام نہیں لیا جا...
  7. زہیر عبّاس

    چیزیں کیسے کام کرتی ہیں؟

    آلہ سماعت کی تشکیل جانئے کہ آیا کیوں جدید آلہ سماعت کو الیگزینڈر گراہم بیل اور19 ویں صدی کے اواخر میں ہونے والی اس کی ٹیلیفون کی ایجاد نے ممکن بنایا، آلہ سماعت ٹیلی فون میں لگی ان غیر متحرک نلکیوں سے تھوڑا سا زیادہ کام کرتا ہے جو مکمل طور پر صوتی امواج کو پکڑنے اور ان کو کان میں ممکنہ حد تک...
  8. زہیر عبّاس

    اکثر پوچھے جانے والے سوالات (عمومی سائنس سے متعلق)

    کیا یہ بات درست ہے کہ سورج ہر ٥ سیکنڈ میں ارب ہا ٹن گیس کو جلا رہا ہے؟ میں نے ایک ناقابل یقین دعویٰ سنا ہے کہ سورج ایک ارب ٹن گیس ہر پانچ سیکنڈ میں پھونک رہا ہے۔ کیا یہ سچ ہے؟ جواب: یہ سچ ہے کہ سورج ہر سیکنڈ کروڑ ہا ٹن ہائیڈروجن کو جلا کر ہیلیئم میں ایک نیوکلیائی عمل میں بدل رہا ہے۔ یہ سورج...
  9. زہیر عبّاس

    اکثر پوچھے جانے والے سوالات (عمومی سائنس سے متعلق)

    کیا سورج میں بھاری عناصر موجود ہیں؟ (ابتدائی درجہ) میں فلکیات اور فلکی طبیعیات کی کتب کا مطالعہ ٥٠ برسوں سے کر رہا ہوں اور ایک عام آدمی کے طور پر صرف ان کے کچھ حصّوں کو ہی سمجھ پایا ہوں۔ میں نے ابھی ایک کتاب پڑھی ہے جس کا نام اضافی خلاء ہے جو میچیو کاکو نے لکھی ہے اس میں کہا گیا ہے کہ...
  10. زہیر عبّاس

    اکثر پوچھے جانے والے سوالات (عمومی سائنس سے متعلق)

    ہم دوربین کی مدد سے ماضی میں کہاں تک جھانک سکتے ہیں ؟ اس کا تمام تر انحصار دوربین کے حجم پر ہے ! کائنات کو ایک عظیم ٹائم مشین کی طرح سے استعمال کرنے کی ہماری صلاحیت روشنی کی محدود رفتار کی وجہ سے ہے - اگرچہ یہ کائنات میں سب سے زیادہ تیز رفتار ہے اس کے باوجود یہ صرف 9 کھرب 50 ارب کلومیٹر (5...
  11. زہیر عبّاس

    اکثر پوچھے جانے والے سوالات (عمومی سائنس سے متعلق)

    کیا یہ سچ ہے کہ قطبی ریچھ حقیقت میں کالے ہوتے ہیں ؟ نہیں، وہ قطعی طور پر سفید ہیں۔ یہ سچ ہے کہ قطبی ریچھ کی جلد کالی ہوتی ہے، تاہم جیسا کہ ہم سب جانتے ہیں کہ یہ سفید فر کی موٹی تہہ سے ڈھکی ہوتی ہے، لہٰذا بحیثیت مجموعی ریچھ کالا ہوتا ہے۔ چیزوں کا رنگ یہ ہے کہ وہ آپ کی آنکھوں کے سامنے کیسے...
  12. زہیر عبّاس

    اکثر پوچھے جانے والے سوالات (عمومی سائنس سے متعلق)

    کیا ہم ایک ڈائنوسار کو ایک محفوظ ڈی این اے سے جلا بخش سکتے ہیں ؟ ناپید انواع کو واپس لانا ایک حقیقی امکان ہے۔ سچ تو یہ ہے، سائنسدانوں نے سائبیریا کی مستقل جمی ہوئی برف میں محفوظ اونی میمتھ کی باقیات سے اس کو کلون کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔ وہ ہاتھی کے خلیے کے مرکزے کو میمتھ کے مرکزے سے تبدیل...
  13. زہیر عبّاس

    بگ بینگ کی تلاش - جان گریبین

    باب اوّل - 2 اعلیٰ قانون اعلیٰ قانون (The supreme law) کائنات کی یہ تمام خصوصیات اس چیز سے بندھی ہوئی ہیں جس کو 1920ء اور 1930ء کی دہائی کے عظیم برطانوی ماہر فلکیات آرتھر ایڈنگٹن قدرت کا اعلیٰ قانون کہتے ہیں۔ اس کو حر حرکیات کے دوسرے قانون کا نام دیا گیا ہے، اور یہ انیسویں صدی کے دوران دریافت...
  14. زہیر عبّاس

    چیزیں کیسے کام کرتی ہیں؟

    ہیلی کاپٹروں کا نقطہ آغاز کس طرح سے پہلے طیارے نے بغیر پروں کے آسمان کو چھوا؟ لیونارڈو ڈاونچی وہ پہلا مندرج شخص ہے جس نے ہیلی کاپٹر کو بطور نقل و حمل کے ذرائع استعمال کرنے پرغور کیا۔ اس نے1483ء میں ایک گھومتے ہوئے بلیڈوں اور لوہے کے پیچ کے ساتھ ہوا کو کاٹنے کے لئے ہوائی گردش نما بنایا۔ 19...
  15. زہیر عبّاس

    اکثر پوچھے جانے والے سوالات (عمومی سائنس سے متعلق)

    ایک کوزار (Quasar)اور نابض (Pulsar)میں کیا فرق ہوتا ہے ؟ ایک جیسے مبہم ناموں کے باوجود، یہ فلکی اجسام بہت ایک مختلف ہیں۔ ایک نابض (اصل میں جو 'نابض ستارے ' [Pulsar Star]کا مختصر نام ہے ) ایک تیز رفتار گھومتا ہوا نیوٹران ستارہ ہوتا ہے - نو تارے کے دھماکے کی باقیات۔ اس کے طاقتور مقناطیسی میدان...
  16. زہیر عبّاس

    اکثر پوچھے جانے والے سوالات (عمومی سائنس سے متعلق)

    بومرینگ واپس کیوں پلٹتا ہے ؟ گردش نما(Gyroscopic) اور ہوائی حرکیات (aerodynamic)کی قوتیں بومرینگ(boomerang) کی وفاداری سے پلٹنے کی ذمہ دار ہوتی ہیں۔ بومرینگ کے دو بازو جہاز کے پروں کی صورت کے ہوتے ہیں - اوپر سے تھوڑے خم دار اور نیچے سے چپٹے۔ جب دونوں بازو گھومتے ہیں تو اس سے اٹھان پیدا ہوتی...
  17. زہیر عبّاس

    اکثر پوچھے جانے والے سوالات (عمومی سائنس سے متعلق)

    کیا مزاج شناس انگوٹھی (mood ring)کام کرتی ہے ؟ مزاج شناس انگوٹھیاں جلد کے درجہ حرارت میں ہونے والی تبدیلی کی وجہ سے رنگ بدلتی ہیں۔ اس کے حامیوں کا دعویٰ ہے کہ ایسا اس وقت ہو سکتا ہے جب جذباتی حالت میں ہونے والی تبدیلی خون کی شریانوں کو جلد کی سطح سے قریب یا دور لے جاتی ہے۔ یہ درجہ حرارتی...
  18. زہیر عبّاس

    اکثر پوچھے جانے والے سوالات (عمومی سائنس سے متعلق)

    آیا کچھ کیڑوں کی اتنی مختصر زندگی کیوں ہوتی ہے؟ اگرچہ مئی مکھی کی زندگی صرف ایک دن سے بھی کم ہوتی ہے، تاہم کیڑے بطور لاروے کے اپنی زندگی کسی نہر یا تالاب میں ایک یا دو برس گزار چکے ہوتے ہیں اور اپنی توانائی کے ذخیرہ کو بناتے ہیں۔ کیڑوں کی اکثریت کی زیادہ تر زندگی کا حصّہ لاروے کی صورت ہوتا...
  19. زہیر عبّاس

    اکثر پوچھے جانے والے سوالات (عمومی سائنس سے متعلق)

    کس طرح سے پانی کے پودے زمین پر موجود پودوں سے مختلف ہوتے ہیں ؟ میٹھے پانی کے آبی پودوں کو زیادہ تاریک ماحول اور کم کاربن ڈائی آکسائڈ کی سطح سے نمٹنا ہوتا ہے۔ قلیل روشنی کا صفایا پانی پر تیرنے والی یک خلوی کائی پہلے ہی کر چکی ہوتی ہے۔ لہٰذا آبی پودے یا تو حد درجہ مہین ہوتے ہیں، پھیلی ہوئی...
  20. زہیر عبّاس

    چیزیں کیسے کام کرتی ہیں؟

    جانئے کہ گیئر کیسے کام کرتے ہیں گیئرباکس کس طرح سے انجن سے پہیوں میں طاقت کو منتقل کرتا ہے گیئرباکس ایک گاڑی کے انجن سے منسلک ہوتا ہے، اور انجن سے پیدا ہوئی طاقت گاڑی کے پہیوں تک پہنچنے سے پہلے اس میں سے گزرتی ہے۔ انجن میں موجود پسٹن کو مسلسل - کم از کم 1,000 آر پی ایم کی رفتار سے - چلنا...
Top