نتائج تلاش

  1. زہیر عبّاس

    بگ بینگ کی تلاش - جان گریبین

    وقت کا تیر باب اوّل - 1 وقت کا تیر (The Arrow of Time) ہماری دنیا کی سب سے اچھی بات یہ ہے کہ دن کے بعد رات آتی۔ رات کا سیاہ آسمان ہمیں بتاتا ہے کہ کائنات بحیثیت مجموعی کے ایک ایسی خنک و خالی جگہ ہے جہاں کچھ دور بکھرے ہوئے گرم اجسام بطور ستارے موجود ہیں۔ دن کی روشنی بتاتی ہے کہ ہم کائنات کے...
  2. زہیر عبّاس

    چیزیں کیسے کام کرتی ہیں؟

    پہیے آپ کی گاڑی کو کیسے چلاتے اور روکتے ہیں آپ حقیقت میں ربڑ میں لپٹے بھرت کو کتنا جانتے ہیں جو آپ کی گاڑی کا رابطہ سڑک سے بناتے ہیں؟ اکثر سمجھدار شوقین افراد بھی گاڑیوں کے سب سے اہم پرزوں میں سے ایک یعنی کہ پہیوں کو نظر انداز کر دیتے ہیں۔ گاڑی کو چلانے کی مرکزی قوت انجن فراہم کرتا ہے تاہم...
  3. زہیر عبّاس

    متوازی دنیائیں (Parallel Worlds) از میچیو کاکو

    آٹھواں باب - 7 کائناتوں کا ارتقا فلسفی کے بجائے ماہر فلکیات ریس کہتے ہیں کہ سو بات کی ایک بات یہ کہ تمام نظریات کو جانچا جانا باقی ہے۔ اصل میں یہی وجہ ہے کہ آیا وہ کیوں پراسرار نظریات سے مقابلے کرنے کے بجائے کثیر کائناتوں کے تصوّر کے حق میں ہے۔ ان کو یقین ہے کہ کثیر کائنات کا نظریہ اگلے...
  4. زہیر عبّاس

    اکثر پوچھے جانے والے سوالات (عمومی سائنس سے متعلق)

    ہم اب تک مریخ پر کھوجی کیوں روانہ کر رہے ہیں ؟ مریخ شاید سب سے زیادہ دلچسپ، اور یقینی طور پر نظام شمسی میں سب سے زیادہ زمین جیسی، دنیا ہے اور اس بات کو جاننے کے لئے ناسا اب بھی کافی ساری رقم خرچ کرنے کو تیار ہے۔ اب تک ہم نے صرف چند درجن بھر ہی خلائی کھوجی کامیابی کے ساتھ مریخ کے مدار کے گرد...
  5. زہیر عبّاس

    اکثر پوچھے جانے والے سوالات (عمومی سائنس سے متعلق)

    کیا مردہ ستارے مرنے کے بعد بھی آسمان میں چمکتے ہیں ؟ ماہرین فلکیات ستارے کے 'چمکنے ' کی بات صرف اس وقت کرتے ہیں جب وہ خود سے نیوکلیائی عمل گداخت میں توانائی کو پیدا کرتا ہے، تاہم ستارے عام طور پر اپنا ایندھن اور عمل گداخت ختم ہونے کے طویل عرصے مرتے دم تک چمکنا اور روشنی کی زبردست مقدار اور...
  6. زہیر عبّاس

    اکثر پوچھے جانے والے سوالات (عمومی سائنس سے متعلق)

    کیا انٹرنیٹ میں کبھی جگہ ختم ہو سکتی ہے ؟ نہیں۔ انٹرنیٹ اپنے آپ میں کوئی چیز نہیں بلکہ ایک تصور ہے۔ پوری دنیا میں موجود اس سے منسلک کمپیوٹر اسی کا حصّہ ہیں۔ جیسے جیسے انفرادی ویب سرور کی جگہ بڑھتی جا رہی ہے اسی طرح انٹرنیٹ کی گنجائش بھی بتدریج بڑھ رہی ہے۔ حالیہ ٹیکنالوجی نے ہمیشہ سے ایک حد...
  7. زہیر عبّاس

    اکثر پوچھے جانے والے سوالات (عمومی سائنس سے متعلق)

    اگر زمین کے دو چاند ہوتے تو کیا کچھ فرق پڑتا؟ اپنے مدار میں پائیداری سے بیٹھے رہنے کے لئے زمین کے دوسرے چاند کو کسی ایک لینگرینجین نقاط پر موجود ہونا ہوتا - وہ نقاط جہاں زمین اور چاند کی ثقلی قوتیں ایک دوسرے کو جزوی طور پر زائل کر دیتی ہیں۔ دوسرے چاند کی ثقلی کھینچ زمین پر مدو جزر کو بڑھا...
  8. زہیر عبّاس

    اکثر پوچھے جانے والے سوالات (عمومی سائنس سے متعلق)

    آسمانی بجلی کو قید کر کے اس کا استعمال کرنے کا کوئی طریقہ موجود ہے ؟ آسمانی بجلی سے توانائی حاصل کرنا مشکل صرف اس لئے نہیں ہے کہ آپ اس بات کی ضمانت نہیں دے سکتے کہ وہ کب اور کہاں چمکے گی۔ مزید براں بجلی کی کڑک واقعی میں پلک چھپکے میں غائب ہو جاتی ہے لہٰذا اس کی توانائی کو فوری طور قید کرنا...
  9. زہیر عبّاس

    متوازی دنیائیں (Parallel Worlds) از میچیو کاکو

    آٹھواں باب - 6 کائنات کے چھ عدد - حصّہ دوم پانچواں Q ہے پس منظر کی کائناتی خرد موجی امواج میں ہونے والی بے قاعدگیاں کا حد ارتعاش جس کی مقدار 10-5 ہے ۔ اگر یہ نمبر تھوڑا چھوٹا ہوتا تب کائنات حد درجے یکساں ہوتی، حیات سے خالی گیس اور گرد کا ڈھیر جو کبھی آج نظر آنے والے ستاروں اور کہکشاؤں میں...
  10. زہیر عبّاس

    متوازی دنیائیں (Parallel Worlds) از میچیو کاکو

    آٹھواں باب - 5 کائنات کے چھ عدد - حصّہ اوّل کثیر کائناتیں دوسرے سائنس دان جیسا کہ کیمبرج یونیورسٹی کے سر مارٹن ریس سمجھتے ہیں کہ یہ کائناتی حادثات کثیر کائنات کا ثبوت ہیں۔ ریس اس بات پر یقین رکھتے ہیں کہ صرف ایک ہی طریقہ ہے جس میں اس بات کو حل کیا جا سکتا ہے کہ ہم ناقابل تصوّر سینکڑوں...
  11. زہیر عبّاس

    چیزیں کیسے کام کرتی ہیں؟

    بغیر چشمے کے تھری ڈی کا مزہ لوٹیں ان بھدے تھری ڈی چشموں کو پھینک دیں اور گھر پر تھری ڈی مووی دیکھنے میں محو ہو جائیں۔ آج ہمارا واسطہ زیادہ سے زیادہ تھری ڈی مواد سے پڑ رہا ہے، گھر میں تفریح کے لئے آج کل تھری ڈی ٹیلی ویژن لازمی ہو گیا ہے۔ تاہم اس کا ایک بڑا نقصان ہے ؛ اپنی نشست گاہ میں بیٹھ...
  12. زہیر عبّاس

    متوازی دنیائیں (Parallel Worlds) از میچیو کاکو

    آٹھواں باب - 4 بشری اصول مذکورہ بالا دلائل کو دوبارہ سے بشری اصول میں یکجا کیا جا سکتا ہے۔ اس بارے میں کافی مختلف آرا ہیں جو اس متنازعہ بشری اصول پر موجود ہیں۔ میری دوسری جماعت کی معلمہ کے مطابق ان خوش گمان حادثوں کا مطلب ایک عظیم تخلیق یا منصوبہ ہے۔ جیسا کہ طبیعیات دان فری مین ڈیسن نے ایک...
  13. زہیر عبّاس

    چیزیں کیسے کام کرتی ہیں؟

    ڈاپلر اثر ڈاپلر اثرکا پس منظر 1840ء کی دہائی کے آغاز میں، آسٹریائی طبیعیات دان کرسچین ڈاپلر وہ پہلا شخص تھا جس نے وضاحت کی کہ کس طرح سے آواز اور روشنی کی امواج اس وقت بدلتی ہوئی لگتی ہیں جب منبع اور شاہد کے درمیان فاصلہ بڑھتا یا گھٹتا ہے۔ نظریئے کی جانچ 1845ء میں کرسٹوف بایز بیلٹ نے...
  14. زہیر عبّاس

    متوازی دنیائیں (Parallel Worlds) از میچیو کاکو

    آٹھواں باب - 3 کائناتی حادثات حیات کی تخلیق کرنے کے لئے ہمارے سیارے کو نسبتاً کروڑ ہا برس تک پائیداری درکار تھی ۔ لیکن ایسی دنیا جو کروڑ ہا برس تک پائیدار ہو اس کو بنانا حیرت ناک طور پر کافی مشکل ہے۔ شروع اس طریقے سے کرتے ہیں جس میں جوہر کی تخلیق ہوتی ہے، یہ بات دھیان میں رہے کہ پروٹون کی...
  15. زہیر عبّاس

    متوازی دنیائیں (Parallel Worlds) از میچیو کاکو

    آٹھواں باب - 2 خلق کردہ کائنات؟ - حصّہ دوم ہم سیاروں کے حجم کے گولڈی لاکس زون میں رہ رہے ہیں۔ اگر زمین تھوڑی سی چھوٹی ہوتی، تو اس کی قوّت ثقل کمزور ہوتی جو آکسیجن کو پکڑ کر نہیں رکھ سکتی تھی۔ اگر یہ تھوڑی بڑی ہوتی تو یہ ان ابتدائی زہریلی گیسوں کو پکڑ لیتی جو حیات کی نمو کو ناممکن بنا دیتی۔...
  16. زہیر عبّاس

    متوازی دنیائیں (Parallel Worlds) از میچیو کاکو

    آٹھواں باب - 1 خلق کردہ کائنات؟ - حصّہ اوّل ابد سے متعدد کائناتیں اناڑی پن سے بنائی جا رہی ہوں گی، اس سے پہلے کہ یہ نظام بند ہوتا کافی محنت ضائع ہو گئی، کافی بے ثمر کوششیں کی گئی ہوں گی، اور ایک سست لیکن ہمہ وقت بہتری لامحدود دور میں دنیا کو بنانے میں کی گئی ہو گی۔ ڈیوڈ ہیوم جب میں...
  17. زہیر عبّاس

    Living Among Giants by Michael Carroll - اردو ترجمہ

    دسواں باب - آخری حصہ منتظر دیوہیکل جہاں زحل کے حلقوں کی تصویر کو دیکھتے ہوئے کیسینی کی کیرولن پورکو تبصرے کرتی ہیں، " کبھی میں مایوس ہو جاتی ہوں تو میں اس طرح کی تصویر کو دیکھ کر سوچتی ہوں ،'یا اللہ، میں صرف وہاں جانا چاہتی ہوں!'" خلائی کھوج اطلاعات کو وہاں سے بھیجنے سے کہیں زیادہ بڑھ کر ہے۔...
  18. زہیر عبّاس

    چیزیں کیسے کام کرتی ہیں؟

    تیزاب اور الکلی سرخ گوبھی سے پی ایچ کے معلوم کریں سرخ بند گوبھی کو ابالیں اور پھر پانی کو بیکر میں ڈالیں جس میں مختلف اجزاء موجود ہوں۔ پانی میں ایک رنگ دار ہو گا جو پی ایچ کو بدل دے گا۔ رنگ ظاہر کر دے گا کہ آیا وہ تیزاب (سرخ) ہے یا الکلی (نیلا)۔ درکار اشیاء √سرخ بند گوبھی √کاٹنے والا چاقو...
  19. زہیر عبّاس

    Living Among Giants by Michael Carroll - اردو ترجمہ

    دسواں باب -11 دیوہیکل سیاروں کے دیس میں ثقافت اور اختراع خاکہ 10.16 عمودی پتھر کے ستون یوروپا کی طرز کے۔ کیونکہ یوروپا کے ہم وزن پتھروں کو اس طرح سے کھڑا کیا جا سکتا ہے کہ وہ آسمان میں موجود مشتری کے محل وقوع کی مدد سے وقت کو بتا سکیں۔ تھامس کولی اور فریڈرک چرچ جیسے لوگ ان لوگوں میں موجود ہوں...
  20. زہیر عبّاس

    چیزیں کیسے کام کرتی ہیں؟

    موسم گرما کو موسم خزاں میں بدلیں پتیوں کا رنگ تبدیل کریں ایک جار میں پتوں کو صاف الکحل سے مسلیں۔ جار کو گرم پانی سے بھرے پیالے میں رکھ کر ڈھانپ دیں۔ 30 منٹ کے بعد محلول میں کافی فلٹر رکھ دیں۔ ایک گھنٹہ بعد، پتہ خزاں رسیدہ نظر آئے گا۔ وجہ یہ ہے کہ سبزینیہ دوسرے رنگ پیدا کرنے والے رنگوں کو...
Top